پاکستان شائع 08 فروری 2023 10:25am توڑ پھوڑ کیس: عمران خان و دیگر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور تھانہ آبپارہ میں درج مقدمہ کا چالان اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 10:32am پی ٹی آئی کے 43 سابق ایم این ایز کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل لاہورہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو انتخابات سے روک دیا
پاکستان شائع 08 فروری 2023 09:28am ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن چوہدری نثار این اے 59 جبکہ شیخ رشید این اے 62 سے کاغذات جمع کرائیں گے
پاکستان شائع 07 فروری 2023 11:26pm ملک میں روز غیر آئینی کام ہوتے ہیں مگر اس پر آرٹیکل 6 نہیں لگتا، عرفان قادر ہر غیر آئینی کام پر آرٹیکل 6 کی کارروائی بھی نہیں ہوتی، ماہر قانون
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2023 08:38pm عمران خان نے اپنے قتل کا ٹاسک دیئے جانے کا دعویٰ کردیا اے پی سی میں شرکت کے لئے سوچ بچار کر رہے ہیں، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 07 فروری 2023 03:24pm عمران خان نااہلی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل اسلام آباد ہائیکورٹ کا بینچ 9 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا
شائع 07 فروری 2023 10:48am خیبرپختونخوا انتخابات: پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن اور گورنر کو نوٹس جاری عدالت نے کیس 14فروری تک ملتوی کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2023 11:51am توشہ خانہ کیس: عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور عمران خان پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی
پاکستان شائع 06 فروری 2023 06:14pm چند دنوں میں جیل بھرو تحریک کی تاریخ کا اعلان کروں گا، عمران خان کئی لوگوں کا تشدد کے بعد ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہوا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 06 فروری 2023 03:36pm محسن نقوی سے متعلق درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع رجسٹرار آفس کے اعتراضات قانون کی نظر میں برقرار نہیں رکھے جاسکتے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2023 03:10pm تحریک انصاف اے پی سی میں شرکت کیلئے ”باضابطہ“ دعوت نامے کی منتظر کانفرنس کی دعوت دینے کا یہ کوئی مناسب طریقہ نہیں، اسد قیصر کا اظہارِ برہمی
پاکستان شائع 06 فروری 2023 11:11am لاہور ہائیکورٹ نے شہبازگل کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کردی پی ٹی آئی رہنما پرمقدمات کی رپورٹ میں سیکشن افسرکے دستخط پرعدالت برہم
پاکستان شائع 05 فروری 2023 09:11pm جیل بھرو تحریک: عمران خان نے چار لاکھ کارکنان کی گرفتاریوں کا ٹاسک دے دیا جیل بھرو تحریک کو 3 مرحلوں میں آگے بڑھایا جائے گا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2023 11:01pm جیل بھرو تحریک: عمران خان گرفتاریوں کا اعلان کب کریں گے؟ شیخ رشید کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر مقدمہ درج ہوا، ناصر حسین شاہ
پاکستان شائع 04 فروری 2023 04:32pm ’ورکرز اور قوم تیاری کرلے، ہم جیل بھرو تحریک شروع کریں گے‘ جیسے ہی سگنل دوں گا ہم گرفتاریاں دیں گے، عمران خان
پاکستان شائع 04 فروری 2023 04:02pm عمران خان نے پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کی تقسیم کا پیمانہ وضع کر دیا ہر حلقے میں 3 سے 5 امیدوار ٹکٹ لینے کے خواہشمند
پاکستان شائع 04 فروری 2023 03:49pm شیخ رشید احاطہ عدالت میں گرنے کے بعد روپڑے سربراہ عوامی مسلم لیگ کو2 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعدعدالت میں پیش کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2023 02:44pm شاہ محمود نے اے پی سی میں شرکت کیلئے وزیراعظم کے سامنے سوال رکھ دیا معیشت اور دہشت گردی حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں،پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 03 فروری 2023 10:32pm قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری امیدواروں کو انتخابی نشان 2 مارچ کو الاٹ کئے جائیں گے، الیکشن کمیشن
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 11:51pm ملکی مفاد میں جو فیصلہ ہوگا حکومت کا ساتھ دیں گے، علی محمد خان کابل بھی پاکستان سے مذاکرات چاہتا ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 03 فروری 2023 03:53pm حکومت والے بہت زیادہ گر چکے ہیں، علی زیدی "ریاستی مشینری استعمال کرکے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے"
پاکستان شائع 03 فروری 2023 01:16pm فواد چوہدری کی عدم پیشی: آئی جی پنجاب اور اسلام آباد کو نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے دونوں آئی جیز سے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 03 فروری 2023 12:38pm عمران خان کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کے سابقہ ارکان قومی اسمبلی حصہ لیں گے
پاکستان شائع 03 فروری 2023 10:41am پی ٹی آئی کا ایپکس کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کی جانب سے عمران خان کو بھی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی
پاکستان شائع 03 فروری 2023 09:50am حکومت نے دہشت گردوں کو اپنی نگرانی میں پنپنے دیا، عمران خان شہبازشریف اتنے بے شرم کیسے ہوسکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 03 فروری 2023 08:29am شاہ محمود قریشی نے اے پی سی بلانے کو خوش آئند قرار دے دیا اے پی سی بلانا اچھی بات ہے، حکومت طے کرے کہ وہ کیا چاہتی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 09:40am وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی، عمران خان کو بھی دعوت قومی چیلنجز پر تمام سیاسی قائدین کو ایک میز پر بٹھانے کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان شائع 02 فروری 2023 06:59pm پی ٹی آئی کا کل خیبر پختونخوا میں مظاہروں کا اعلان کل صوبے کے عوام اپنے امن کے لئے نکلیں گے، مراد سعید
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 03:44pm ممنوعہ فنڈنگ کیس: اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست خارج کردی تفصیلی فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا
پاکستان شائع 02 فروری 2023 02:47pm عمران خان کا صدر کو خط، گورنر خیبرپختونخوا کے بیان پر نوٹس لینے کا مطالبہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں پر بھی نوٹس لینے کا مطالبہ