پاکستان شائع 30 اکتوبر 2022 08:28pm مذاکرات ہوئے تو عارف علوی بات کریں گے، عمران خان پی ٹی آئی چئیرمین کی آج نیوز سے خصوصی گفتگو
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2022 04:28pm پاکستان کے شہریوں کو حقیقی آزادی چاہیے: علی امین گنڈاپور ہم پرامن ہیں اور پرامن رہیں گے
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2022 02:47pm اعظم سواتی پر تشدد کیخلاف خط پر سینیٹر شہزاد وسیم کل سپریم کورٹ طلب شہزاد وسیم کو کل صبح 10 بجے طلب کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2022 03:09pm ان سے بات کی جو شہباز کو اشاروں پر نچاتے ہیں، عمران خان یہ ہمیں جانور نہ سمجھیں، ہم انسان ہیں، حقیقی آزادی کیلئے جہاد کررہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022 01:21am کر م این اے 45 میں ضمنی انتخاب عمران خان نے جیت لیا جے یو آئی کے ملک جمیل خان دوسرے نمبر پر رہے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2022 12:31pm پی ٹی آئی میں مبینہ اختلافات والی ویڈیو پراسد عمرکی وضاحت وائرل ویڈیو میں مرکزی رہنما کنٹینر پر بحث کرتے نظر آئے
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2022 12:01am ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی اور ن لیگ آمنے سامنے پولیس نے کہا حملہ ن لیگ نے شروع کیا''
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 06:23pm پی ٹی آئی کے جھوٹ کا جواب دیا جائے گا، وزیر داخلہ وہ یہ طے کر چکے کہ آپ نے اس ملک کو فتنے اور فساد کے حوالے کرنا ہے۔
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 03:56pm 26سالہ جدوجہد کا اہم ترین سفر ہے، ریڈ زون نہیں جائیں گے، عمران خان قانون نہیں توڑیں گے نہ ریڈ زون جائیں گے، ہماری تنقید ملکی بہتری کے لئے ہے
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 03:46pm سمجھوتے کے قریب تھے، 3 سانپ کسی اور ڈگر لے گئے: فیصل واوڈا جلد ان کے نام سامنے لاؤں گا۔
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 03:20pm پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے وفاق نے کمر کس لی سندھ پولیس، ایف سی اور رینجرز کے 13 ہزار سے زائد افسران و اہلکار تعینات
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 03:07pm پی ٹی آئی کارکن نے حقیقتاً سر پر کفن باندھ لیا 'عمران خان پیسے کے پیچھے نہ بھاگیں، آپ نہیں جانتےآپ کتنی بڑی برانڈ ہیں'
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 07:12pm ایم پی اے دعا بھٹو حلیم عادل شیخ سے خلع کیلئے عدالت پہنچ گئیں حلیم عادل شیخ سے ان کی شادی 2018 میں ہوئی۔
بلاگ شائع 28 اکتوبر 2022 02:17pm عمران خان کا لانگ مارچ۔ منزل اور اہداف کیا ہیں؟ پی ٹی آئی چیئرمین آج لبرٹی چوک لاہور سے لانگ مارچ کا آغاز کر رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 03:57pm عمران خان اپنی رہائش گاہ سے لبرٹی چوک پہنچ گئے عمران خان خصوصی کنٹینر میں سفر کریں گے
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 10:48am لانگ مارچ: سندھ پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو واپس بلوانے کی درخواست درخواست میں وفاقی، سندھ حکومت اور آئی جی سندھ کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 09:28am عمران خان نے لانگ مارچ کی ایک اور حکمت عملی بتا دی آبادی سے لانگ مارچ گزرے گا لوگ پیدل چلیں گے
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 09:06am پی ٹی آئی لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد پولیس کی تیاری مکمل پولیس کے علاوہ ایف سی اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 08:53am لانگ مارچ: عمران خان کی پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے ملاقات لانگ مارچ سے متعلق اہم ہدایات جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 11:05pm پی ٹی آئی لانگ مارچ: قافلہ ایم اے او کالج جنکشن پہنچ گیا دن 11 بجے کارواں لاہور کے لبرٹی چوک سے روانہ ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 09:08am جنہیں قریب سمجھتا تھا وہ امتحان کے وقت بدل گئے، عمران خان میں نہیں کہتا کہ یہ سازش کا حصہ تھے لیکن میں کہیں نہیں گیا، میٹنگ پی ایم ہاؤس میں ہوئی
▶️ پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 07:10pm عمران خان نے مارچ سے پہلے ویڈیو بیان جاری کردیا 'تحریک تب تک نہیں رکے گی جب تک ملک کو حقیقی طور پر آزاد نہیں کرتے'
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 04:41pm جعلی ٹرینڈ، ’سب سے پہلے جھوٹوں کی چیمپئین مریم نواز پکڑی جاتی ہے‘ شریف خاندان پیسے دے کر ٹرینڈ چلواتا ہے مگر زیادہ دیر نہیں چلتا، عمران خان
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 10:52am دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں شبلی فراز کی ضمانت منظور مقدمہ میں لگی دفعات قابل ضمانت ہیں، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2022 10:58am پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت معطل کرنے پر فیصل واوڈا کا ردعمل فیصل واوڈا کوپارٹی واٹس ایپ گروپس سے بھی نکال دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2022 09:18am ارشد شریف کا اسٹیبلشمنٹ سے تعلق مثبت، پاکستان میں کوئی خطرہ نہیں تھا، فیصل واوڈا سینے اور سر پر لانگ رینج شوٹنگ سے گولیاں نہیں لگ سکتیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2022 08:59pm پی ٹی آئی رہنما صالح محمد خان کو رہا کردیا گیا ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی۔
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2022 06:10pm ممنوعہ فنڈنگ: عدالت نے ایف آئی اے کو حامد زمان کی گرفتاری سے روک دیا ایف آئی اے کو مبشر احمد اور طارق شفیع کی گرفتاری سے بھی روک دیا گیا
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2022 12:52pm عمران خان نااہلی کیس پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے اعتراضات دور الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مصدقہ نقل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2022 12:46pm ارشدشریف سے متعلق دعووں پر حامد میر کے عمران خان سے سوالات رانا ثناء نے عمران خان کوجھوٹ بولنے کا ماہر قرار دے دیا