پاکستان شائع 15 جون 2023 10:48am شہر یار آفریدی کیس میں توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ شہریار آفریدی کیس میں توہین عدالت کے معاملے پر مناسب حکم نامہ جاری کریں گے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جون 2023 10:59am عبوری ضمانت منظور ہونے کیخلاف اپیل، پرویز الہٰی کو نوٹس جاری عدالت نے پی ٹی آئی صدر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 جولائی کو جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 14 جون 2023 08:43pm وقت آنے پر پتہ چلے گا کہ فواد چوہدری ہمارے ساتھ ہیں یا نہیں، ترجمان استحکام پاکستان پارٹی سب کو پتہ ہے 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ کون ہے، عون چوہدری
پاکستان شائع 13 جون 2023 04:45pm نو مئی کے واقعات میں کتنی خواتین ملوث تھیں آٹھ شہروں سے 66 خواتین کو گرفتار کیا گیا، 38 خواتین کو ضمانتوں پر رہائی ملی، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 05:06pm لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی سے متعلق سیشن عدالت کا فیصلہ معطل کر دیا عدالت نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 05:11pm تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل پی ٹی آئی ممبرز قومی اسمبلی و دیگر فریقین کو 21 جون کیلئے نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 11:10am عدالت نے دو صوبوں میں بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں سندھ اور پنجاب میں بشری بی بی کےخلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 10:53pm تحریک انصاف کے مزید 3 رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا فیصل فاروق چیمہ کا تعلق سرگودھا جبکہ علی عزیز جی جی کا تعلق کراچی سے ہے
پاکستان شائع 12 جون 2023 01:40pm شاہ محمود قریشی کی ایک اور مقدمہ میں ضمانت منظور تحریک انصاف کا مستقبل تابناک ہے، میں جہاں ہوں بحیثیت وائس چیئرمین مطمئن ہوں، شاہ محمود قریشی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 12:55pm عامر محمود کیانی کی ضمانت کی توثیق، یاسمین راشد کے وکیل کے دلائل مکمل ضمانت کی درخواست پر عدالت نے شریک ملزمان کے وکلاء سے دلائل طلب کرلیے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2023 02:04pm آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ نہ ہوا تو سارا بجٹ دھرہ رہ جائے گا، شیخ رشید آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ تاریخ کا بدترین بجٹ ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2023 05:25pm ”اسحاق ڈار پاکستان کی معیشت کے ہٹ مین ہیں“ شاہ محمود قریشی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 10 جون 2023 09:14am جناح ہاؤس حملہ، ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی حملہ کرنے کی ہدایت ہمیں زمان پارک میں پہلے سے ملتی رہی، عاشق خان
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2023 04:43pm پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہائی کے بعد پانچویں بار گرفتار 9 مئی کو جس نے غلط کیا انہیں سزا ملنی چاہئے، علی محمد خان
پاکستان شائع 09 جون 2023 09:19am جناح ہاؤس حملہ، ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی یاسمین راشد، حسان نیازی اور اعجاز چوہدری نے حملے کیلئے اکسایا، ارزم جنید
پاکستان شائع 08 جون 2023 03:58pm وزارت داخلہ کی خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کی منظوری امریکی سفارتخانے کی درخواست وزارت خارجہ کے ذریعے وزارت داخلہ کو موصول ہوئی
پاکستان شائع 08 جون 2023 03:15pm 45 کروڑ رشوت کا مقدمہ، عثمان بزدار کے شریک ملزم کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے اینٹی کرپشن حکام کو 16 جون تک ملزم مظہر بیگ کو گرفتار کرنے سے روک دیا
پاکستان شائع 08 جون 2023 01:29pm عدالت نے محمود الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا یاسمین راشد کی جناح ہاوس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں بریت کےخلاف اپیل کی سماعت نہ ہوسکی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 12:53pm جناح ہاؤس حملہ، خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 10:26am جناح ہاؤس حملہ آور حاشر پی ٹی آئی چیئرمین کیخلاف گواہ بن گیا پی ٹی آئی انصاف یوتھ ونگ لاہور کے انفارمیشن سیکرٹری نے حملے کے وقت خود ویڈیو ریکارڈ کی تھی
پاکستان شائع 06 جون 2023 02:43pm کون سے تین صوبوں میں ترقیاتی اخراجات تخمینے سے تجاوز کرگئے ترقیاتی اخراجات کیلئے 1692 ارب روپے مختص کئے، اخراجات 2000 ارب روپے سے تجاوز کرگئے
پاکستان شائع 06 جون 2023 01:01pm الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق پی ٹی آئی رہنما کو شوکاز نوٹس جاری
پاکستان شائع 05 جون 2023 02:29pm پی ٹی آئی رہنماؤں کی وفاداریاں تبدیل کرنے کا سلسلہ جاری ٹکٹ ہولڈر شازیہ عباس اور ملک شہزاد اعوان نے پارٹی اور سبین گل نے سیاست چھوڑ دی
پاکستان شائع 05 جون 2023 11:28am فوج کیخلاف بری سوچ نہیں، نو مئی واقعات میں ملوث افراد کو سزا دی جائے، شیخ رشید گالف سٹی پر پولیس نے دوبارہ چھاپا مارا، ملازمین سے فرمائشی بیانات لئے، سربراہ عوامی مسلم لیگ
پاکستان شائع 04 جون 2023 03:25pm پی ٹی آئی اراکین کو پارٹی چھوڑنے کیلئے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، غیرملکی میڈیا کا دعویٰ پارٹی کارکنوں کا دعویٰ ہے کہ انہیں مارا پیٹا گیا اور خاندان والوں کو نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 02:36pm پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے عائشہ اقبال نے بھی راہیں جدا کرلیں عائشہ اقبال مخصوص نشست پر تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئی تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2023 07:14pm مبینہ غیر قانونی بھرتیاں کیس: پرویزالہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تیسری بار سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو جعلی بھرتیوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا، اینٹی کرپشن
پاکستان شائع 03 جون 2023 10:00pm کیا پی ٹی آئی کو معافی مل گئی؟ پاکستان کے حالات کا تعلق بیرونی معاملات سے بھی جڑا ہے
پاکستان شائع 03 جون 2023 08:38pm پاکستان تحریک انصاف کی مزید 2 وکٹیں گرگئیں احسان اللہ خاکسار اور احتشام جاوید اکبر نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا
پاکستان شائع 03 جون 2023 04:10pm شہباز گل کے ریمانڈ اور حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پر اسیکیوٹر کے مطابق شہباز گل جان بوجھ کر عدالتی کارروائی کا حصہ نہیں بن رہے، حکم نامہ