پاکستان شائع 14 جولائ 2023 07:42pm الیکشن 2018 میں شہبازشریف کو ہرانے والے محمد خان لغاری بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے سابق ایم پی اے نیلم حیات ملک کا بھی پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 05:11pm عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال وزیراعظم کے معاونین کے عہدے سے مستعفی استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علیم خان نے دونوں رہنماؤں کو مستعفی ہونے کی ہدایت کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 12:43pm شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی ضمانت منظور دونوں رہنماؤں کےخلاف 9 مئی واقعات سے متعلق مقدمہ درج ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 11:25am ’ایک شخص کیلئے دہرا معیار اختیار نہیں کیا جاسکتا‘، عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور ہم پہلے والے نقظہ نظر کے مطابق فیصلہ کریں گے، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 06:02pm ’چوہدری پرویز الہی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا‘ عام انتخابات میں مسلم لیگ نون کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 12:43pm صرف 30 دن کا کھیل باقی ، اسمبلیاں تحلیل ہوتے ہی نئی سیاست طلوع ہوگی، شیخ رشید زرداری اور بلاول منظر نامے سے غائب ہیں معلوم نہیں آئی ایم ایف معاہدے کے ساتھ ہیں یا نہیں، شیخ رشید
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 12:11pm تحریک انصاف نے محمد عباس جعفری کی بنیادی رکنیت معطل کردی محمد عباس جعفری پارٹی کا نام، عہدہ یا رکنیت کا کسی بھی طریقے سے استعمال کرنے سے گریز کریں، نوٹس
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 03:38pm فواد چوہدری کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور سابق وفاقی وزیر کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 04:30pm سانحہ 9 مئی: 11 ملزمان کی ضمانتوں میں 10 اگست تک توسیع انسداد دہشتگردی عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 10:04am سانحہ 9 مئی کا ایک اہم مطلوب شر پسند گرفتار شرپسند محمد ارسلان جلاؤ گھیراؤ اورتوڑ پھوڑمیں سرگرم رہا
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 05:21pm تحریک انصاف کے رہنما شیخ مظہر عباس نے بھی پارٹی کو خیر باد کہہ دیا شیخ مظہر عباس پی ٹی آئی اے کے چیئرمین فوڈ کمیٹی ملتان رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 05:00pm پی ٹی آئی چیئرمین کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتیں منظور عدالت نے ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 12:51pm شاہ محمود قریشی اور اسد عمر جے آئی ٹی سربراہ کے سامنے پیش پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو بیان ریکارڈ کروا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 12:17pm شاہ محمود قریشی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع عسکری ٹاور حملہ کیس، اسد عمر کی عبوری ضمانت میں بھی توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 03:38pm توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر مقدمہ ٹرائل کورٹ کو واپس بھیجنے اور 7 روز میں ٹرئل کا حکم کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 02:11pm استحکام پاکستان پارٹی کا پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع چئیرمین پی ٹی آئی کے بیانات پر وزیر دفاع کے چیف جسٹس کو لکھے گئے خط کی کاپی بھی پٹیشن کا حصہ ہے
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 01:50pm توشہ خانہ فوجداری کیس، عمران خان کل ذاتی حیثیت میں طلب عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کی آج کے دن حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کی
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 11:15am یاسمین راشد اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ کی معیاد مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 11:03am شاہ محمود قریشی اور اسدعمر کی عبوری ضمانت میں توسیع دونوں رہنماؤں کے کیس ایک ہی بینچ کو بھیجنے کی استدعا پر ججز نے فائل چیف جسٹس کو واپس بھیج دی
▶️ پاکستان شائع 06 جولائ 2023 10:44am پرویز الہٰی کی نامعلوم کیسز میں گرفتاری روکنے کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب صدر پی ٹی آئی کو بکتربند گاڑی میں عدالت لایا گیا
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 09:20am سانحہ 9 مئی، انتہائی اہم شر پسند حسان شاکر گرفتار شرپسند کے والد اور اہلیہ نے نو مئی واقعات کی مذمت کردی
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 12:45pm پولیس پر حملے کا کیس، پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت مسترد پولیس نے مقدمے میں گرفتاری نہیں ڈالی تو ضمانت کیسے دیں، عدالت
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 11:04am تھانہ شادمان نذر آتش کیس، اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 09:43am سانحہ 9 مئی، ایک اور شرپسند گرفتار، فیملی کا اعترافی بیان جی ایچ کیو سمیت کسی بھی ملکی ادارے پر حملہ ناقابل قبول ہے، شرپسند حیدر محمود کے ماموں کا بیان
پاکستان شائع 01 جولائ 2023 12:15pm غریب كے گلے میں مزید 300 ارب روپے كے ٹیکس کا رسہ ڈال دیا گیا، شیخ رشید شاہی خاندان نے صدر کے دستخط کے بغیر اپنے 2400 ارب روپے کے نیب كے کیسز ختم کرا لیے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 29 جون 2023 10:56am عید پر قربانی کرنا اور لوگوں سے ملنا مشکل بنا دیا گیا، شیخ رشید موت کے منہ سے بھی کامیابی چھینیں گے، بعض چھوٹے لوگ بڑے گھروں میں آگئے ہیں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 29 جون 2023 10:06am نفرتیں پھیلانے والا گھر میں اور اس کے پیرو کار جیل میں عید منا رہے ہیں، شرجیل میمن تحریک انصاف میں جیسے لوگ آئے ویسے ہی چلے گئے، صوبائی وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 28 جون 2023 02:24pm سابق رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان 9 مئی کے ملوث عناصر کو عبرت کا نشانہ بنایا جائے، اکرم چیمہ
پاکستان شائع 27 جون 2023 06:09pm تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ تھم نہ سکا قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان
پاکستان شائع 27 جون 2023 04:55pm شیخ رشید کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت کیوں نہیں ملی اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر داخلہ کی پیر تک حفاظتی ضمانت کی استدعا مسترد کردی