پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 11:37am سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے عدالت کے سامنے سرینڈر کردیا جس سیاست میں عمران خان نہیں وہ سیاست کرنے کا فائدہ بھی نہیں، عمر تنویر بٹ
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 03:57pm جلاؤ گھیراؤ کیس: حماد اظہر اور مراد سعید سمیت 8 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری ملزمان تفتیش کے لئے پیش نہیں ہورہے، پولیس
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 01:30pm 9 مئی کے 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ اشتہاری ملزمان میں مراد سعید،اعظم سواتی اور حماد اظہر بھی شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 10:06am نگراں کے پی حکومت کو سابق ڈپٹی اسپیکر کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا محمود جان کے خلاف ترقیاتی منصوبوں کے ٹھیکے من پسند افراد کو دینے کا الزام ہے
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 04:21pm عمران خان 9 مئی مقدمات کی تفتیش میں قصور وار پائے گئے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو چار بار شامل تفتیش کیا گیا ہے،عمران کشور
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 01:36pm مسلم لیگ ن کا نئی حلقہ بندیوں کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ حلقے کے حوالے سے الیکشن کمیشن گیا، لیکن میری بات نہیں سنی گئی، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 01:27pm کہیں پر ایک جماعت کو نشانہ بنایا جائے تو ڈسٹرکٹ آفیسر مداخلت کرے، پشاور ہائیکورٹ پی ٹی آئی بھی ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائے، عدالت کا حکم
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 12:25pm سابق پی ٹی آئی ایم پی اے کا بھائی عدالت سے فرار ہوتے ہوئے گرفتار اینٹی کرپشن حکام نے ملزم گل باز کو ہائیکورٹ سے گرفتار کیا
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 02:21pm اسد قیصر کے ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل منتقل اسد قیصر کو گزشتہ روز مردان پولیس نے چوتھی بار گرفتار کیا تھا
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 12:55pm ورکرز کنونشنز منعقد کرنے پر شیر افضل مروت سمیت 100 افراد پر مقدمہ درج مقدمہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج کیا گیا ہے
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 02:53pm شریف برادران عوامی عدالت میں حساب دینے کیلئے تیار رہیں، پرویز الٰہی مہنگائی کے شہنشاہ شہباز شریف کو الیکشن میں لگ پتا جائے گا، پی ٹی آئی صدر
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 12:09pm سوات: تحریک انصاف کے 42 کارکنان کی ضمانت منظور کارکنان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات درج تھے
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 11:32am پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو عمرے پر جانے روکنے پر حکومت سے جواب طلب شوکت یوسفزئی کو عمرے پر جاتے ہوئے پشاور ائر پورٹ پر آف لوڈ کردیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 11:21am منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری مونس الٰہی کیخلاف کارروائی شروع، مختلف جگہوں پر اشتہارات آویزاں مونس کے خلاف اسپیشل سینٹرل عدالت نے اشتہاری کی کارروائی شروع کی
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 04:40pm چینوٹ مائنز اینڈ منرلزریفرنس: سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے سماعت ملتوی احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے ریفرنس پر سماعت کی
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 03:12pm پولیس کی عزت کرنا چاہتے ہیں لگتا ہے آپ کروانا نہیں چاہتے، سندھ ہائی کورٹ میں آخری جج ہوں گا، جو آئی جی کو نوٹس جاری کروں گا، جسٹس عمر سیال
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 01:10pm پی ٹی آئی کے حلقہ این اے 140 کے امیدوار اسلم سکھیرا گرفتار اسلم سکھیرا نے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کی، ترجمان اینٹی کرپشن
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 02:58pm تحریک انصاف کے دو سابق ایم این ایز کے خلاف خوردبرد کامقدمہ درج سابق ایم این اے طاہراقبال چوہدری نے قومی خزانے کو 90 لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا، اینٹی کرپشن
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 02:39pm اسد قیصر 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر مردان جیل منتقل سابق اسپیکر قومی اسمبلی پر 9 مٸی کے واقعات میں ملوث ہونے کا الزام ہے
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 09:09pm پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کے خلاف شانگلہ میں نیا مقدمہ درج مقدمے میں نامزد کیے جانے پر شوکت یوسفزئی نے ردعمل میں کیا کہا؟
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 01:50pm سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی کرپشن کیس میں ضمانت منظور عدالت کا اسد قیصر کو 80 ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 03:11pm بینک اکاؤنٹس منجمد، وفاقی حکومت کا مونس الہی کو وطن واپس لانے کیلئےانٹرپول سے رابطہ مونس الٰہی کے مختلف بینک اکاؤنٹس منی لانڈرنگ کیلئے استعمال ہوئے، دستاویز
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 04:42pm پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس: پولیس نے اسد عمر کے خلاف کیس واپس لے لیا پولیس بیان کےبعداسدعمرکےوکلاء نے درخواست ضمانت واپس لےلی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 11:57am رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی کو پشاور ائر پورٹ پر آف لوڈ کردیا گیا مجھے کلئیرنس ملی تھی اس لئےعمرے کا پروگرام بنایا، شوکت یوسفزئی
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 01:14pm یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد ملزمان کیخلاف پراسیکیوشن کے گواہان شہادت قلمبند کرانے کیلیے طلب
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 03:59pm سابق صوبائی وزیر ملک محمد خان احاطہ عدالت سے گرفتار سابق صوبائی وزیر کے خلاف 9 مئی کے واقعات میں مقدمہ درج ہے
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 01:58pm شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا اسلام آباد ہائیکورٹ کا 8 نومبر کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 01:06pm خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف درخواست چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو ارسال خدیجہ شاہ کے کیسز جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت میں زیر سماعت ہیں، عدالت
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 04:37pm سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل اگر عوام نے فیصلہ نہیں کرنا تو الیکشن کی کیا ضرورت ہے، اسد قیصر
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 05:08pm 9 مئی: پشاور میں پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے سمیت 23 ملزمان پر فرد جرم عائد تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا