پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 12:32pm پارلیمنٹ احاطہ سے اراکین کی گرفتاری پر اسپیکر کے ’ردعمل‘ کی تفصیلات سامنے آگئیں اراکین پر تھانہ سنگجانی میں جلسے کے ایس او پیز کی خلاف ورزی کا الزام ہے
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 11:37pm سپریم کورٹ بار نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری پر ملک گیر احتجاج کا عندیہ دے دیا تینوں وکلا سپریم کورٹ کے وکیل اور سپریم کورٹ بار کے ممبران ہیں، بار ایسوسی اییشن
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 04:51pm سانحہ نو مئی کی ایک اور ویڈیو منظرعام پر آگئی، ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع شرپسند عناصر نے راولپنڈی کے دل کے اسپتال پر دھاوا بولا تھا
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 07:53pm انتخابات تماشہ قرار، عمران خان نے معاشی تباہی کی پیش گوئی کردی الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کو انتخابات سے محروم کرنے کے لئے بے چین ہے، بانی پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 08:33am پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اسلام آباد سے پہنچ گئے، زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت منظور عدالت نےپولیس کوزرتاج گل کی گرفتاری سےروک دیا
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 03:26pm پی ٹی آئی کی رہنما ایمان طاہر پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار ایمان طاہر سابق پی ٹی آئی ایم این اے طاہر صادق کی بیٹی ہیں
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 08:23pm میرٹ کے خلاف تقرری پر یاسمین راشد اور ان کی بیٹی کے خلاف نیا مقدمہ درج سابق وزیرصحت نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے بیٹی کو ملازمت دلوائی، ترجمان اینٹی کرپشن
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 04:31pm تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے ملک شفیع اللہ گرفتار شفیع اللہ دارالقضاء سوات جارہے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 08:33pm پی ٹی آئی کی صنم جاوید کے ریمانڈ میں توسیع، لباس موضوع بحث بن گیا ملزمہ کو منگل کو انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 09:55pm خرم لطیف کھوسہ کو رہا کرنے کا حکم عدالت کاخرم لطیف کھوسہ کےخلاف درج ایف آئی آرخارج کرنےکاحکم
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 05:49pm پولیس حکام نے جمشید دستی کے الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا جمشید دستی کی رہائش گاہ پر کسی قسم کا ریڈ نہیں کیا گیا، ایس ایچ او تھانہ سٹی
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 01:06pm کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کرنے جارہے پی ٹی آئی رہنما گرفتار انور زیب خان کو دارلقضاء کے نزدیک گرفتار کیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 31 دسمبر 2023 09:34pm خرم لطیف کھوسہ دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار خرم لطیف کھوسہ کو لاہور مزنگ پولیس نے گرفتار کیا ہے
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 08:55pm بلاول کا قد چھوٹا، فیصل صالح حیات غدار، پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن کب باہر آئیں گے؟ بے نظیر کی شہادت پر پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی مذمت
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 07:24pm کاغذات چھیننا اور مظاہرین پر تشدد توجہ طلب مسئلہ ہے، صدر مملکت سابق وزیرخارجہ کے ساتھ غیر مہذب سلوک کیا گیا، صدر عارف علوی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 10:23pm مہر بانو نے والد شاہ محمود کی رہائی کے لئے چیف الیکشن کمشنر سے مدد مانگ لی الیکشن کمیشن شاہ محمود قریشی کو بازیاب کرا سکتا ہے، مہر بانو
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 06:52pm پی ٹی آئی کی بڑی فتح، روپوشی کے باوجود حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی منظور حماد اظہر کو انسداد دہشت گردی عدالت نے مفرور قرار دے رکھا ہے
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 01:07pm فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو گرفتار کرلیا گیا فراز چوہدری اپنے بھائی فواد کے غذات نامزدگی جمع کروانے آئے تھے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 01:17pm تحریک انصاف کا رہنماؤں کے گھروں پر چھاپوں کا الزام، ویڈیوز شیئر کردیں اعجاز چوہدری کے کاغذات نامزدگی بھی چھین لیے گئے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 05:22pm حماد ، زرتاج گل، فرخ حبیب سمیت روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کی تلاش تیز راولپنڈی پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 03:17pm فواد چوہدری کوکاغذت نامزدگی پر دستخط کی اجازت مل گئی جہلم کی دونوں سیٹوں سے الیکشن لڑوں گا، حبا اور فیصل میری کمپین چلائیں گے، سابق وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 02:53pm سوات میں پی ٹی آئی اجلاس پر چھاپہ، سابق ایم پی اے بیٹے سمیت گرفتار فضل مولا اور حمید خان کو گرفتارکرکے پولیس اسٹیشن منتقل کردیا، ذرائع
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 03:42pm فواد چوہدری جیل سے الیکشن لڑیں گے، بھائی فیصل چوہدری کا دعویٰ جیل ٹرائل کے نام پر نیا ٹرینڈ شروع ہو گیا ہے، وکیل فواد چوہدری
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 04:47pm توہین الیکشن کمیشن کیس: جیل ٹرائل کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ہے، اس عدالت کا دائرہ اختیار اسلام آباد اور راولپنڈی کا ہے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 04:38pm جلاؤ گھیراؤ کیسز: بانی پی ٹی آئی اور اسد عمر بری دونوں کے خلاف تھانہ کورال میں مقدمہ درج ہوا تھا
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 04:12pm رہنما پی ٹی آئی شعیب شاہین کو کوئٹہ ایئرپورٹ پر روک کر لاہور واپس بھیج دیا گیا شعیب شاہین ہرنائی، پشین اور ژوب میں ورکرزکنونشن کے لئے پہنچے تھے
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 03:53pm شیر افضل مروت کی رہائی تک سیشن کورٹ میں پولیس کے داخلے پر پابندی رہنما پی ٹی آئی کی گرفتاری پرعدالت کا ڈی سی لاہور کو نوٹس
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 02:35pm فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد سول جج نے فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوانے کا درست فیصلہ کیا، عدالت
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 07:58pm تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو 30 روز کیلئے نظر بند کردیا گیا پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو لاہور ہائیکورٹ کے باہر سے حراست میں لیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 06:35pm مونس الہٰی منی لانڈرنگ مقدمہ کالعدم قراردینے کیخلاف اپیل پر سپریم کورٹ نے ایف آئی اے سے مزید ریکارڈ طلب کرلیا منی لانڈرنگ کیس: مونس الہٰی کو لندن میں نوٹس بھجوانے کی رپورٹ پیش کی جائے، اسپیشل سینٹرل کورٹ