پاکستان شائع 06 جنوری 2024 04:04pm الیکشن کو کسی بھی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونا چاہیے، لطیف کھوسہ سینیٹ سے منظور کی گئی یہ قرارداد توہین آئین ہے، لطیف کھوسہ
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 12:42pm پی ٹی آئی رہنما فیصل امین گنڈہ پور طویل روپوشی کے بعد منظر عام پر آگئے آئندہ چند روز میں بھرپور قوت کے ساتھ الیکشن مہم شروع کریں گے، فیصل امین گنڈہ پور
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 09:47pm پریس کانفرنس سے روکنے پر بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت آمنے سامنے دونوں رہنماؤں نے الگ الگ پریس کانفرنس کی
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 08:31am زرتاج گل کی راہداری ضمانت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری 13 جنوری تک متعلقہ عدالت میں پیش ہوں ورنہ فیصلہ غیر مؤثر ہوگا، عدالت
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 04:31pm تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے ملک شفیع اللہ گرفتار شفیع اللہ دارالقضاء سوات جارہے تھے
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 10:54am ’میں مرنا چاہتا ہوں، چیف جسٹس مجھے گولی ماردیں‘، مبینہ چھاپے کے بعد جمشید دستی کے سنگین الزامات جمشید دستی چیف جسٹس سے ہاتھ جوڑ کر ایکشن لینے کی اپیل کرتے ہوئے رو پڑے۔
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 06:39pm 9 مئی جلاؤ گھیراؤ: یاسمین راشد اور محمود الرشید سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع پولیس نے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد ملزمان کو عدالت میں پیش کیا
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 06:59pm 9 مئی کے 3 مقدمات میں میاں اسلم اقبال، حماد اظہر اور مراد سعید سمیت دیگر ملزمان اشتہاری قرار 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 02:21pm اسد قیصر کے ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل منتقل اسد قیصر کو گزشتہ روز مردان پولیس نے چوتھی بار گرفتار کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 05:57pm سابق معاون خصوصی شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا شہزاد اکبر کو تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے میں اشتہاری قرار دیا گیا
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 05:02pm فواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں فیملی کی ملاقات زیر سماعت مقدمات،صحت اور حلقے کی سیاست پر بات چیت کی گئی
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 03:52pm انٹرا پارٹی الیکشن کرانا مشکل کام نہیں، عمران چیئرمین رہیں گے، پی ٹی آئی وکیل پارٹی کا اصل قائد ہی سربراہ رہتا ہے عہدے ملنے نہ ملنے سے فرق نہیں پڑتا، سلمان اکرم راجا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 08:24pm پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار اسد قیصر کو صوابی جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 01:55pm پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا ٹیم کو سرکاری خزانے سے ادائیگی کا الزام مسترد کردیا سوشل میڈیا انفلونسرز پراجیکٹ کا جواب اس وقت کے وزیراعلیٰ دیں تو بہتر ہوگا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 06:55pm شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے 6 مقدمات میں ضمانتیں بحالی کرنے کی درخوستیں دائر انسداد دہشت گردی عدالت نے وکیل کو 2 نومبر کو دلائل کیلئے طلب کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 06:27pm 9 مئی واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کا سابق صوبائی وزیر کمرہ عدالت سے گرفتار مقامی عدالت سےضمانت قبل ازگرفتاری منسوخ ہونےپرگرفتار کیاگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 05:00pm مراد سعید، عمر ایوب، شبلی فراز سمیت پی ٹی آئی کے 11 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری ملزمان جہاں نظر آئیں گرفتاری کرکے عدالت پیش کیا جائے،عدالت
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 12:02pm ایک اشتہاری حکومت کے اختیار پر کیسےتبصرہ کر سکتا ہے، مونس الہیٰ کو پنجاب حکومت کا جواب مونس الٰہی نے تنقید کی تھی کہ پنجاب حکومت مجرم کی سزاکیسےمعطل کرسکتی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 06:17pm تحریک انصاف کی 3 خواتین رہنماؤں نے آئی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی عندلیب عباس، سعدیہ سہیل، سمیرا بخاری نے آئی پی پی سے جڑنے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 04:56pm مراد سعید کا چیف جسٹس کے نام خط، اہلخانہ کو ہراساں کرنے کا نوٹس لینے کی استدعا پولیس نے میرے اہلخانہ کو تضحیک اور بدسلوکی کا نشانہ بنایا گیا، پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 05:05pm پی ٹی آئی کے رہنما کامران بنگش پشاور سے گرفتار، پولیس کی تصدیق گرفتاری کے بعد کامران بنگش کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 04:16pm ضمانت منظور، پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو رہا کردیا گیا عدالت نے علی زیدی کو 10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 11:17am فراڈ اور دھمکانے کا کیس: علی زیدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 01:07pm علی امین گنڈا پور کیخلاف چیک پوسٹ حملہ کیس میں دہشت گردی کی دفعات ختم علی امین کی تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں ضمانت منظور
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 11:33am شاندانہ گلزار کو مخصوص نشست پر دوبارہ حلف اٹھانے کی اجازت اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 10:56am سپریم کورٹ کو شہباز کو بھی فارغ کرکے مریم کی خواہش پوری کر دینی چاہیئے، فواد چوہدری امید ہے اسٹیٹ بینک آج سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرے گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 12:48pm عمران خان پر 36 لاکھ روپے لگژری ہاؤس ٹیکس واجب الادا، نوٹس جاری 7 روز میں عمل درآمد نہ ہونے پر الیکشن کمیشن کو خط لکھا جائے گا، نوٹس
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 12:01pm فواد چوہدری اور حماد اظہر عدالت میں گرفتار ہونے سے بچ گئے عدلیہ کی عزت کی جنگ لڑ رہے ہیں، فواد چوہدری
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 03:24pm جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان کو طلبی کا تیسرا حکم نامہ جاری عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو 14 اپریل کو طلب کیا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 02:47pm تحریک انصاف کی پولیس پر حملے کی تحقیقات روکنے کی استدعا مسترد سرکاری وکیل، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹسز جاری