پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 05:30pm موجودہ پی ٹی آئی قیادت سے مایوس عمران خان کو پرانی ٹیم کی یاد ستانے لگی مسرت جمشید چیمہ اور فواد چوہدری کو پارٹی میں اہم عہدے ملنے کا امکان
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 02:19pm پی ٹی آئی میں کوئی اندرونی اختلاف نہیں ہے، یاسمین راشد ڈی چوک جانے میں ہماری کوئی غلطی نہیں تھی ، حکومت کی طرف سے غلطی ہوئی ہے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 10:49am عمران خان کیخلاف مقدمات کی تعداد میں مزید اضافہ، سب سے زیادہ کیسز کس صوبے میں توشہ خانہ فوجداری کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل بھی زیر التوا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 11:33am انسداد دہشتگری عدالت کا عمرایوب اورراجہ بشارت کی رہائی کا حکم سماعت انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 08:17am اسلام آباد پولیس نے عمران خان کیخلاف قتل کے مقدمے کی تصدیق کردی مقدمہ نمبر 974 چھبیس نومبر کو اسلام آباد کے تھانہ رمنہ میں درج کیا گیا ہے
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 08:44pm توشہ خانہ ٹو کیس، بشری بی بی کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست کل سماعت کیلئے مقرر ضمانت منسوخی کی درخواست ایف آئی اے کی جانب سے دائر کی گئی
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 08:29pm پی ٹی آئی کا گورنر کے پی کی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان پیپلزپارٹی نمائشی اے پی سی کرکے جمہوریت نوازی کا تاثر دینا چاہتی ہے
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 05:54pm مجھ پر کمبل، چپل اور موٹر سائیکل چوری کے مقدمات ہیں، زرتاج گل ہمارے لیڈر کو گرفتار کیا گیا ، ہمیں جیل کے چکر لگوائے جا رہے ہیں
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 11:08pm پی ٹی آئی احتجاج کے حوالے سے اہم پیشرفت ، 8 مقدمات میں جے آئی ٹی تشکیل قانون نافذ کرنے والے ادارے ایف آئی اے اور پولیس کے نمائندے شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 09:53pm جی ایچ کیو حملہ کیس، گنڈاپور سمیت 47 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری وارنٹ گرفتاری مسلسل عدم حاضری پر جاری کئے گئے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 07:48pm جتنے مقدمات بنالیں، بانی پی ٹی آئی مائنس نہیں ہوگا، بابر اعوان عمران خان جب کہیں گے، پارٹی رہنما و کارکنان پھر ڈی چوک پہنچ جائیں گے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 06:03pm انسداد دہشت گردی عدالت، عمران خان اور بشری بی بی سمیت 96 ملزمان کے وارنٹ جاری پولیس نے عمرایوب ، شیر افضل مروت ، خالد خورشید، فیصل جاوید کے بھی وارنٹ حاصل کر لئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 05:20pm جو سیکڑوں شہادتیں کہہ رہے ہم ان سے اعلان لاتعلقی کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر بانی پی ٹی آئی کی صحت سےمتعلق غلط خبر چل رہی تھی، بانی پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں بالکل ٹھیک ہیں، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 04:36pm عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر افسران کو توہین عدالت کے نوٹس جاری عدالت کی تینوں افسران کو کل تک جواب جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 12:58pm عمرایوب، فیصل امین کی راہداری ضمانت منظور، جسٹس شکیل کا عمر ایوب سے مکالمہ یہ ملک سلامت ہے تو ہم ہیں، عمرایوب اپوزیشن لیڈر ہیں، آپ کی ذمہ داری ہے، جسٹس شکیل
پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 10:51pm احتجاج کی فائنل کال کے معاملے پر پی ٹی آئی قیادت کے اہم انکشافات، اڈیالہ جیل میں کیا بات ہوئی؟ بانی نے مارچ اور بات جیت دونوں جاری رکھنے کی ہدایت دی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 10:09pm احتجاج کی ناکامی، علی محمد خان کی پارٹی اجلاس سے مبینہ آڈیو لیک بیرسٹر سیف نے پیغام پہنچایا تو اس پر عمل کرنا چاہیے تھا ، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 10:16pm مراد سعید کی وزیراعلی ہاؤس میں موجودگی کا دعویٰ مضحکہ خیز ہے، بیرسٹرسیف اگر ان لوگوں کو مراد سعید نظر آیا تھا تو اسے پکڑ لیتے، صوبائی مشیر اطلاعات
پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 04:36pm وزارتِ داخلہ کے بیان پر تحریک انصاف کا ردعمل حکومت بے گناہ شہریوں کے ناحق خون میں لتھڑی ہوئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 10:33pm 7 دسمبر کو دوبارہ اسلام آباد احتجاج کی خبر درست نہیں، شیخ وقاص اکرم ہمارے لوگ لاپتا ہیں ، ہر چیز کا ریکارڈ موجود ہے، سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 07:33pm عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے کارکنان کی ہلاکت کی ویڈیوز ڈیلیٹ کردی گئیں پی ٹی آئی کی جاری ویڈیو پانچ سال پرانی پنجاب کے علاقے ننکانہ صاحب کی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 06:10pm ہم نے کبھی 100، 200 ہلاکتوں کے دعوؤں کو اون نہیں کیا، بیرسٹرگوہر ہماری ساکھ متاثر کرنے کیلئے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 01:04pm پی ٹی آئی کارکن ہم سے لاشوں کا پوچھ رہے ہیں، یاسمین راشد مریم نواز کو شرم آنی چاہیے، وہ کہہ رہی ہیں کہ شاباش پنجاب آپ نہیں نکلے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 08:19pm عمران خان کو چھوڑنے کیلئے کچھ شرائط تھیں، لطیف کھوسہ کا انکشاف اڈیالہ جیل میں بانی سے ملاقات کے لئے 5 رکنی کمیٹی گئی تھی
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 05:53pm اٹک میں پی ٹی آئی قیادت اور کارکنان کے خلاف 20 مقدمات درج بانی پی ٹی آئی ،بشری بی بی سمیت مرکزی قائدین وممبران اسمبلی، ضلعی قیادت، کارکنان نامزد
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 05:37pm بانی پی ٹی آئی کو 36 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا گیا ، وکیل کا انکشاف بانی کے لوگوں پر جلیانوالہ باغ کی طرح فائر مارے گئے، فیصل چوہدری ایڈووکیٹ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 07:39pm پی ٹی آئی ترجمان نے ڈی چوک اموات کی تعداد پیش کردی حکومت شواہد چھپانے کی کوشش کر رہی ہے، سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 12:29am پشاور میں پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ڈاکٹر عارف علوی کے حق میں بولنے پر بشرٰی بی بی سے گنڈا پور کی تلخ کلامی ہوئی، ذرائع
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 10:55pm وزیراعلی کے پی بننے کی خبریں اداراتی ڈس انفارمیشن کی بنیاد پرہیں، اسپیکر کے پی پارٹی نےادنیٰ کارکن کواسپیکرکاعہدہ دیا میرے لئے یہی کافی ہے، بابر سلیم سواتی
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 10:33pm سلمان اکرم راجہ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا، لطیف کھوسہ سلمان اکرم راجہ پر تنقید بھی کی جارہی تھی، رہنما پی ٹی آئی