پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2023 08:28pm چئیرمین پی ٹی آئی اور اسرائیل ساتھ ساتھ ہیں، شیری رحمان پی ٹی آئی کو اسرائیلی شہریوں کی فنڈنگ کے شواہد اب مل گئے ہیں، عطا تارڑ
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 06:39pm چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس قابل سماعت ہونے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا عمران خان نے بیرسٹر گوہر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 04:50pm چیئرمین تحریک انصاف مزید 3 دہشت گردی کے مقدمات میں نامزد چیئرمین پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں ضمانت میں توسیع
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 10:32am عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور مقدمہ درج جھنگ میں 310 کنال اراضی عظمیٰ کے نام کرنے والے دو ملزمان گرفتار کرلیئے، اینٹی کرپشن
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 09:39am چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر ملزمان کیخلاف ٹرائل کا آغاز، آج عدالت پیش ہونے کی ہدایت پیشی پر ملزمان کو چالان کی نقول فراہم کی جائیں گی
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 10:48pm عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد عدالت کا دونوں رہنماوں کو 24 جولائی کو دوبارہ عدالت پیش کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 10:05pm پی ٹی آئی چیئرمین کو 100 فیصد ریلیف ملنے کا امکان ہے، وزیر داخلہ کوشش ہے کہ منافق اعظم کو عدالت سے سزا ہو، رانا ثنااللہ
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 07:11pm زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگانے کا کیس: شیخ رشید پر فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر عدالت نے کیس کی سماعت 11 ستمبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 06:29pm عمران خان کا بھانجا اور رشتے دار خواتین کور کمانڈر کے گھر کے باہر آئس کریم کھانے گئے تھے؟ خواجہ آصف 9 مئی کے واقعات کا آرکیٹیکٹ صرف پی ٹی آئی چیئرمین تھا، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 09:05pm احتساب سے کسی کو استثنیٰ نہیں بالخصوص جب بات فراڈ کی ہو، توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ تحریری فیصلےمیں ایڈیشنل سیشن جج کا مختلف عدالتی کیسوں کا حوالہ
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 04:38pm انسداد دہشت گردی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل دوبارہ طلب کر لیا سابق وزیراعظم کو 5 مقدمات میں طلب کیا گیا ہے
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 06:11pm ’چیئرمین پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو ملکی سیاست میں مداخلت کی دعوت دی‘ امریکا کے بعد آئی ایم ایف سے مداخلت کی بھیک مانگنا، جہاد ہے یا حقیقی آزادی؟
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 04:27pm احسن اقبال کے بیان پر شاہ محمود قریشی کا رد عمل احسن اقبال کا سی پیک سے متعلق بیان غیرذمہ دارانہ ہے، شاہ محمودقریشی
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 11:47pm ایک ماہ کے اندر اسمبلی مدت پوری کرکے تحلیل ہو جائے گی، خواجہ آصف الیکشن کی تیاری کا آغاز ہو چکا ہے، وزیر دفاع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 09:21pm 12 اگست سے پہلے اسمبلیاں ٹوٹ جائیں گی، خرم دستگیر نومبر کے پہلے 10 روز میں انتخابات ہوجائیں گے، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 05:02pm زمان پارک پولیس تشدد کیس: جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں کا فیصلہ 10 جولائی کو سنایا جائے گا جسٹس طارق سلیم کی سربراہی میں فل بینچ نے فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 05:21pm تحریک انصاف کے رہنما شیخ مظہر عباس نے بھی پارٹی کو خیر باد کہہ دیا شیخ مظہر عباس پی ٹی آئی اے کے چیئرمین فوڈ کمیٹی ملتان رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 05:00pm پی ٹی آئی چیئرمین کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتیں منظور عدالت نے ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 07:07pm عمران خان کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں فیصلہ محفوظ، انسداد دہشتگردی عدالت کا شامل تفتیش ہونے کا حکم چیئرمین تحریک انصاف لاہور کی عدالت میں پیش ہوئے
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 04:57pm چور چور کہنے والوں کو آج منہ کی کھانی پڑی، وزیراطلاعات نیب نیازی گٹھ جوڑ کے ذریعے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جاتا تھا، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 11:35pm رشوت کا بتانے پر عمران خان نے کہا آپ ریڈ لائن کراس کر رہے ہیں، عبدالعلیم خان پی ٹی آئی چیئرمین کو ایسا آدمی چاہیئے تھا جو بے ایمانی کرتا رہے، صدر آئی پی پی
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 08:26pm پی ٹی آئی دور حکومت میں 3 ارب ڈالر کے قرضوں کا فرانزک آڈٹ کروانے کا حکم گورنر اسٹیٹ بینک کو ان کیمرہ اجلاس میں قرضہ لینے والوں کی لسٹ فراہم کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 12:22pm توشہ خانہ کیس: عمران خان آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئے کیس کی سماعت ایف ایٹ کچہری میں ہوگی
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 08:37pm وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں نامزد ملزم سردار خان گرفتار قتل میں نامزد چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق آئندہ کے لائحہ عمل پر غور
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 05:21pm خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2023 09:00am چیئرمین پی ٹی آئی اور اہلیہ سے نیب جے آئی ٹی کی 3 گھنٹے تفتیش مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے دونوں سے الگ الگ سوالات کئے
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 11:48am چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ مقدمے میں ضمانت اور ہائیکورٹ فیصلے پر حکم امتناع کی استدعا مسترد ایڈوکیٹ جنرل اور پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 09:02pm چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ میں وکیل کے قتل سے متعلق متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر جسٹس اعجاز کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 07:25pm عدلیہ کے غلط فیصلوں سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا، نواز شریف 150 سے زائد پیشیاں بھگت کر بھی انصاف نہیں ملا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 30 جون 2023 09:28pm ہمارا ٹارگٹ پنجاب ہے، الیکشن میں پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کا مقابلہ ہوگا، منظور وسان رہنما پیپلز پارٹی کی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے متعلق بڑی پیشگوئی