▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 09:45pm پچھلے دور میں فیض حمید سمیت 5 افراد کا گینگ بنا، ڈی سی کا ریٹ 3 کروڑ تھا، عبد العلیم خان 9 مئی واقعات میں حاضر سروس افسران شریک تھے جن کیخلاف کاروائی ہو رہی ہے، علیم خان
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 06:36pm پی ٹی آئی سے لوگوں کو نکالے جانے پر خواجہ آصف کا عمران پر طنز جو 27 سال تک اپنی قریبی ساتھیوں کو نہیں پہچان سکا اس کی عقل پر ماتم ہے، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 02 اگست 2023 06:04pm عمران خان کیخلاف پوسٹیں جج ہمایوں دلاور کے اکاؤنٹ سے نہیں کی گئیں، ایف آئی اے رپورٹ ایف آئی اے نے تکنیکی تجزیاتی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروادی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 05:36pm انٹرا پارٹی انتخابات: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 4 اگست کو طلب کرلیا انٹرا پارٹی الیکشن نہ ہونے پر پی ٹی آئی انتخابی نشان کیلئے نااہل ہوسکتی ہے، نوٹس
پاکستان شائع 01 اگست 2023 08:27pm انسداد دہشتگردی عدالت نے فرخ حبیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کے دانستہ روپوش ہونے پر اُن کے ناقابل ضمانت...
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2023 03:55pm سپریم کورٹ: توشہ خانہ کیس کا فیصلہ چیلنج ہوتے ہی درخواست کو نمبر لگ گیا پولیس کی بھاری نفری کمرہ عدالت کے باہر تعینات
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2023 07:55pm توہین الیکشن کمیشن: فرد جرم عائد کرنے کیلئے عمران خان دو اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب تحریری فیصلہ جاری۔ ناقابل ضمانت وارنٹ عارضی طور پر معطل
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2023 01:41pm عمران خان نے جے آئی ٹی افسران کو انگلی دکھا کر دھمکی دی، پولیس رپورٹ درج روزنامچہ رپورٹ تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درج کی گئی، ایف آئی آر نہیں ہے
شائع 27 جولائ 2023 06:25pm چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں فوری حکم امتناع نہ مل سکا عدالت نے حکم امتناع کی درخواست آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 09:54pm مقدمات منتقلی کیلئے عمران خان کی درخواستیں مسترد، توشہ خانہ کیس میں بھی ریلیف نہ ملا چیف جسٹس عامرفاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
شائع 26 جولائ 2023 09:56pm چیئرمین پی ٹی آئی کی وڈیو لنک کے ذریعے عدالتوں میں پیشی کی درخواست خارج چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 26 جولائ 2023 08:27pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا عدالت نے سول جج کو چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت درخواست پر حتمی فیصلے سے روک دیا
پاکستان شائع 26 جولائ 2023 06:40pm سائفر تحقیقات: چئیرمین پی ٹی آئی دوبارہ ایف آئی اے طلب چیئرمین پی ٹی آئی کو یکم اگست دن 12 بجے طلبی کا نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 06:44pm فوجداری کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے تیار 342 کا سوالنامہ سامنے آگیا عمران خان کی عدم حاضری پر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے، عدالت
پاکستان شائع 25 جولائ 2023 08:55pm صنم جاوید کے شوہر کو بھی جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار کرلیا گیا عدالت نے ملزم کو شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 08:46pm مجرم آئندہ اقتدار میں اپنا حصہ پانے کیلئے باہم دست و گریباں ہیں، ترجمان پی ٹی آئی سندھ کا ڈاکو جاتی امراء کے قزاقوں سے ناطہ توڑ کر آگے بڑھنا چاہتا ہے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان شائع 25 جولائ 2023 07:40pm سائفروآڈیو لیک: ایف آئی اے کی چیئرمین پی ٹی آئی سے دو گھنٹے تحقیقات چیرمین پی ٹی آئی دو گھنٹے تاخیر سے ایف آئی اے ہیڈ کواٹر پہنچے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 11:44am توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کی ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد سپریم کورٹ نے کیس اسلام آباد ہائیکورٹ کو واپس بھجوا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 05:23pm توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی گزشتہ روزعمران خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا گیا تھا
پاکستان شائع 24 جولائ 2023 05:22pm عمران خان کی تقاریر کی میڈیا پر نشریات روکنے کے اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج پیمرا کی جانب سے پابندی کے حکم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 11:24pm فوجی عدالتوں کی سماعت اوپن ہوگی، فیصلے کی تفصیلی وجوہات دی جائیں گی، سپریم کورٹ جمعہ کی عدالتی کارروائی کا تحریری حکم نامہ جاری، سپریم کورٹ میں درخواستیں یکم اگست کو سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 07:47pm توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست 27 جولائی کو سماعت کیلئے مقرر رجسٹرار آفس نے آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کیلئے کاز لسٹ جاری کردی
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 06:28pm عام انتخابات میں تاخیر ملک کو عدم استحکام کا شکار کرسکتی ہے، علیم خان ہمارے اور پرویز خٹک کے نظریات ایک ہیں، صدر آئی پی پی
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 05:44pm چیئرمین پی ٹی آئی کو مقدمات میں تادیبی کارروائی سے روکنے کا حکم واپس لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 11:12pm پاکستان استحکام پارٹی کا چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ ملک سے غداری کرنے والوں کو آئنی شکنجے میں لایا جائے، فردوس عاشق اعوان
▶️ پاکستان شائع 20 جولائ 2023 09:29pm وزیر داخلہ سائفر تحقیقات میں مداخلت کررہے ہیں جو جرم ہے، شعیب شاہین دیکھنا ہوگا کہ اعظم خان خود لاپتہ ہوئے یا ان کو اٹھایا گیا، حسن رضا پاشا
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 07:35pm سندھ اور خیبرپختونخوا سے 2 بڑی سیاسی شخصیات پی ٹی آئی میں شامل دونوں شخصیات کی عمران خان سے خصوصی ملاقات
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 05:56pm سائفر پر تحقیقات کا حکومتی اعلان، عمران خان نے قانون توڑا، وزیر قانون چیئرمین پی ٹی آئی نے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا، اعظم نذیر تارڑ
▶️ پاکستان شائع 19 جولائ 2023 11:21pm آفیشل سیکریٹ ایکٹ میں 7 سے 14 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے، حسن رضا پاشا جلسوں میں سائفر کو لہرانا ہی سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، مصدق ملک
پاکستان شائع 19 جولائ 2023 11:06pm چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت کا آرڈر جاری جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے ایک صفحے پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا