کاروبار اپ ڈیٹ 06 نومبر 2024 04:45pm ٹرمپ کی برتری کے نتائج 100 انڈیکس پر اثر انداز، نئی تاریخ رقم کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 410 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، ممبئی سینسیکس میں ہزار پوائنٹس بڑھے۔
کاروبار شائع 05 نومبر 2024 09:50am پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی 100 انڈیکس میں 575 پوائنٹس اضافہ
کاروبار اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 11:44am پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر، انڈیکس پہلی بار ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا 100 انڈیکس میں 1000 پوائنٹس سے زائد اضافہ
کاروبار شائع 30 اکتوبر 2024 10:16am اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2024 06:34pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں 800 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 06:09pm اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 100انڈیکس میں 1100 پوائنٹس اضافہ
کاروبار شائع 09 اکتوبر 2024 09:56am اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، پہلی بار 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی
کاروبار شائع 04 اکتوبر 2024 10:54am پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر نیا ریکارڈ قائم 100 انڈیکس پہلی بار 83 ہزار کا سنگ میل عبور کرگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 05:43pm بیل آؤٹ پیکج کی منظوری، اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، روپے کے مقابلے میں ڈالر کو جھٹکا آئی ایم ایف سے قرض معاہدے کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 12:49pm پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ ٹوٹ گیا، ڈالر کی قیمت میں بھی کمی جمعے کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا ہنڈریڈ انڈیکس 82 ہزار 74 پوائنٹس پر بند ہوا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 05:10pm 100 انڈیکس پہلی بار 82 ہزار 74 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہنڈریڈ انڈیکس 82 ہزار 125 کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
کاروبار شائع 19 ستمبر 2024 01:14pm سیاسی مذاکرات کا اسٹاک مارکیٹ پر اثر، انڈیکس بلند ترین سطح پر جا پہنچا ٹریڈنگ کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار شائع 16 ستمبر 2024 10:35am ڈالر مزید سستا، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی پاکستانی روپے کے مقابلے میں بہتری
کاروبار شائع 13 ستمبر 2024 12:04pm شرح سود میں کمی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ہنڈریڈ انڈیکس میں 1000 ہزار پوائنٹس کا اضافہ، 79 ہزار کی حد بحال
کاروبار شائع 20 اگست 2024 06:47pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 84 پوائنٹس کم ہوکر 77 ہزار 745 پر بند 100 انڈیکس کی کم ترین سطح 77 ہزار 460 رہی
پاکستان شائع 19 اگست 2024 09:37pm چکوال اسپننگ ملز پاکستان میں ڈیٹا سینٹر اور کلاؤڈ آپریشنز شروع کرنے کیلئے تیار سرِدست ڈیفالٹر کمپنی نے پی این او کیپٹل سے 7.78 ارب روپے کا معاہدہ کرلیا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 05:25pm اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا مزید رحجان، انڈیکس 79 ہزار پوائنٹس سے بھی نیچے آگیا پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا سلسلہ برقرار ہے
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 05:03pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 43 پوائنٹس کی کمی اسے قبل 100 انڈیکس 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا تھا
شائع 09 اپريل 2024 11:52am پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، انڈیکس 70 ہزار کی نئی سطح عبور کرگیا ایک ہزار پوائنٹس سے زائد اضافہ
کاروبار اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 04:49pm پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں انڈیکس بلند ترین سطح 68 پزار پر پہنچ گیا ایک ہی سیشن میں انڈیکس نے دوسری مرتبہ بلند ترین سطح عبور کی
کاروبار شائع 03 اپريل 2024 01:51pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، انڈیکس بلند ترین سطح عبور کرگیا پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر جاری
کاروبار شائع 28 مارچ 2024 03:02pm پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ قائم 100انڈیکس میں 594 پوائنٹس اضافہ ہوا ہے
کاروبار شائع 27 مارچ 2024 05:08pm اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس بلند ترین سطح پر بند بازار میں آج 35 کروڑ 45 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے
پاکستان شائع 29 فروری 2024 01:41pm سیاسی موسم کے اسٹاک ایکسچینج پر مثبت اثرات، 100 انڈیکس 64 ہزار کی حد پارکرگیا نومنتخب ارکان قومی اسمبلی نے آج حلف اٹھایا ہے
کاروبار شائع 22 فروری 2024 10:16am پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی تیزی برقرار کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 100 سے زئد پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 04:40pm انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت برقرار رہی تھی۔
کاروبار اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 05:23pm پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کے بادل چھٹ گئے 100 انڈیکس 63 ہزار 282 پوائنٹس پر بند
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 11:42am پاکستان اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں منفی رجحان، 63 ہزار کی سطح برقرارنہ رک سکی کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی
کاروبار شائع 29 دسمبر 2023 10:14am سال 2023 کے آخری کاروباری روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی جاری گزشتہ روز 100 انڈیکس 1188 پوائنٹس اضافے سے 62052 پر بند ہوا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 04:00pm ریکارڈ مندی کے بعد اسٹاک مارکیٹ نے پھر تیزی پکڑ لی، 60 ہزار کی حد بحال گزشتہ روز 100 انڈیکس ریکارڈ 2534 پوائنٹس کم ہوکر 59170 پر بند ہوا تھا