کاروبار شائع 16 گھنٹے پہلے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز،انڈیکس میں 500 پوائنٹس سے زائد اضافہ 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے کے بعد 1,20,100 کی سطح پر پہنچ گیا۔
کاروبار شائع 16 مئ 2025 05:07pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے بعد مندی کا رجحان جمعہ کے روز بازارِ حصص کا پہلا سیشن ایک لاکھ 19 ہزار 649 پوائنٹس کی حد پر بند ہوا
کاروبار شائع 15 مئ 2025 10:14am سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، اسٹاک مارکیٹ میں 600 پوائنٹس کا اضافہ 100انڈیکس 1 لاکھ 19 ہزار 100 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
کاروبار شائع 14 مئ 2025 03:57pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں معمولی مندی، انڈیکس 1 لاکھ 18 ہزار 536 پوائنٹس پر بند انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے اضافے کے بعد 281.71 روپے پر بند ہوا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 12:42pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 800 پوائنٹس سے زائد اضافہ 100 انڈیکس 1 لاکھ 19 ہزار 400 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا۔
کاروبار شائع 13 مئ 2025 10:02am پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 2700 پوائنٹس کا اضافہ 100 انڈیکس 1 لاکھ 20 ہزار پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 03:37pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، انڈیکس میں 1700 پوائنٹس سے زائد اضافہ 100انڈیکس ایک لاکھ 5 ہزار 200 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 01:54pm پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی، 8400پوائنٹس سے زائد کمی 100انڈیکس 1 لاکھ 1 ہزار 600 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔
کاروبار شائع 06 مئ 2025 11:29am پاکستان اسٹاک ایکسچینج : انڈیکس میں 900 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ 100انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 06:05pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 2 ہزار 787 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ 100انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 113پوائنٹس پر بند ہوا
کاروبار شائع 28 اپريل 2025 03:47pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج : انڈیکس 1405 پوائنٹس کی کمی پر بند مارکیٹ میں آج 449 کمپنیوں کے شیئرز میں مجموعی طور پر 42 کروڑ شیئرز کا لین دین ہوا۔
کاروبار شائع 25 اپريل 2025 09:50am پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز، 100 انڈیکس میں 800 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ انڈیکس میں 800 پوائنٹس سے زائد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 10 اپريل 2025 03:40pm ٹرمپ کی ٹیرف میں 90 دن کی نرمی پاکستانی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار واپس لے آئی دوران کاروبار اسٹاک ایکسچینج میں 3 ہزار پوائنٹس تک کا اضافہ
کاروبار شائع 09 اپريل 2025 12:17pm اسٹاک مارکیٹ میں آج پھر مندی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا کاروبار کے آغاز میں 100 انڈیکس میں 2600 سے زائد پوائنٹس کی کمی
کاروبار شائع 08 اپريل 2025 12:40pm اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ مندی کے بعد مثبت آغاز، ایک لاکھ 16 ہزار کی حد بحال پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر چھائے مندی کے بادل چھٹ گئے
کاروبار اپ ڈیٹ 07 اپريل 2025 04:59pm اسٹاک مارکیٹ میں ساڑھے 8 ہزار پوائنٹس کی کمی کے بعد 50 فیصد ریکوری، 100 انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 9 سو پر بند اسٹاک ایکسچینج میں 2020 کے بعد سب سے بڑی کمی ریکارڈ کی گئی
کاروبار شائع 04 اپريل 2025 12:10pm اسٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 20 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہی دن میں 1800 پوائنٹس بڑھنے پر اطمینان کا اظہار
کاروبار اپ ڈیٹ 03 اپريل 2025 05:52pm بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی انڈیکس 11 سو 31 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 18 ہزار 9 سو 38 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند
کاروبار شائع 05 مارچ 2025 05:42pm اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر مہنگا انٹر بینک میں ڈالر ڈالر 279.77 روپے سے بڑھ کر 279.80 روپے کا ہو گیا
کاروبار اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 04:41pm اسٹاک ایکسچینج میں مندی کی لہر، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس پر جا پہنچا کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا لیکن پھر۔۔۔
کاروبار شائع 13 دسمبر 2024 10:25am اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار کی بلند ترین سطح کو چھو گیا ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 990 پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار شائع 12 دسمبر 2024 03:49pm اسٹاک مارکیٹ نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار کی ریکارڈ سطح پر بند کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 2671 پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار شائع 11 دسمبر 2024 10:58am اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 2100 پوائنٹس سے زائد اضافہ
کاروبار شائع 10 دسمبر 2024 04:46pm اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار عبور کرگیا مارکیٹ کے اختتام پر 100 انڈیکس 1073 پوائنٹس کم ہوکر 1لاکھ 8 ہزار 896 پر بند ہوا
کاروبار شائع 05 دسمبر 2024 02:59pm اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخی دن، پہلی بار 1 لاکھ 7 ہزار پوائنٹس کی حد عبور ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 2500 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ
کاروبار شائع 04 دسمبر 2024 10:54am اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، اگلے پچھلے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 04:19pm اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز دن، انڈیکس 1 لاکھ 4 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا کاروبار کے آغاز پر 100 انیکس میں 1000 پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار شائع 02 دسمبر 2024 04:35pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی اونچی اڑان جاری، 100 انڈیکس ریکارڈ سطح پر بند 100 انڈیکس نے 16 ماہ کے دوران 40 ہزار سے ایک لاکھ کا ہندسہ عبور کیا
کاروبار اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 03:37pm اسٹاک ایکسچینج نے ایک لاکھ پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل عبور کرلیا، وزیراعظم کی مبارکباد اسٹاک ایکسچینج کا سنگِ میل عبور کرنا سرمایہ کاروں کے بھروسے کا عکاس ہے، وزیراعظم
کاروبار اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 03:38pm اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے بعد 100 انڈیکس میں بڑا اضافہ پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہوتے ہی 100 انڈیکس میں 4695 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، 99 ہزار کی حد بحال
سرٹیفائیڈ یوزڈ کار گالا: مکمل معائنہ شدہ اور سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑیاں سستے میں خریدنے کا نادر موقع
خیبرپختونخوا، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید