پاکستان سپر لیگ 10 کے دوسرے روز ہوگا ڈبل دھمال، آج دو میچز کھیلے جائیں گے
راولپنڈی میں آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان مقابلہ ہوگا، جبکہ کراچی کنگز ملتان سلطانز سے ٹکرائے گی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.