کھیل شائع 24 گھنٹے پہلے پی ایس ایل 10 کی فاتح اور رنر اپ ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملی؟ لاہور قلندرز نے تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا
کھیل شائع دن پہلے پی ایس ایل 10 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، کپتان کا نام سامنے آگیا ٹیم میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 3، 3، کراچی کنگز کے 4 پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا ایک ایک کھلاڑی شامل
کھیل شائع 2 دن پہلے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر لاہور قلندرز پی ایس ایل 10 کا چیمپئن بن گیا پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں لاہور قلندرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دی
کھیل شائع 2 دن پہلے پی ایس ایل فائنل: فیلڈنگ کے دوران لاہور قلندرز کے 2 کھلاڑیوں کی آپس میں زور دار ٹکر دونوں کھلاڑی زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد دی گئی، آصف علی چکر آنے کے بعد گراؤنڈ سے چلے گئے
کھیل شائع 2 دن پہلے کیا پی ایس ایل 10 کے فائنل کیلئے اضافی دن رکھا گیا ہے؟ لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل کے دوران بھی بارش کا امکان
کھیل شائع 3 دن پہلے پی ایس ایل 10 کے تاج کیلئے آخری جنگ آج قذافی اسٹیڈیم میں لڑی جائے گی گلیڈی ایٹرز کی چال یا قلندرز کا دھمال؟ فیصلہ بس چند گھنٹوں کی دوری پر
کھیل اپ ڈیٹ 23 مئ 2025 11:52pm پی ایس ایل ایلیمنیٹر 2: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 95 رنز سے شکست دی
کھیل شائع 22 مئ 2025 11:48pm پی ایس ایل 10ایلیمنیٹر1: لاہور قلندرز نےکراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا کراچی کنگز پی ایس ایل 10 کے ایونٹ سے باہر ہو گیا
کھیل شائع 21 مئ 2025 11:53pm پی ایس ایل کوالیفائر میں اسلام آباد کو شکست، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فائنل میں پہنچ گئی اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 20 ویں اوور میں 179 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
کھیل شائع 19 مئ 2025 11:46pm پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 79 رنز سے شکست دے دی اسلام آباد نے مقررہ 20 اوورز میں 251 رنز بنائے، جواب میں کراچی کنگز کی پوری ٹیم 19ویں اوور میں 172 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
کھیل شائع 19 مئ 2025 12:18am پی ایس ایل 10 کے میچ میں پاک فضائیہ کو خراجِ تحسین؛ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی شرکت تقریب کے اختتام پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا
کھیل شائع 18 مئ 2025 09:47pm پی ایس ایل 10: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ آج کے میچ کی فاتح ٹیم پلے آف مرحلے میں جگہ بنائے گی
کھیل شائع 18 مئ 2025 07:12pm پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا گلیڈی ایٹرزنے186رنزکا ہدف آخری گیند پر حاصل کیا
کھیل اپ ڈیٹ 17 مئ 2025 11:51pm پی ایس ایل 10 کا آغاز؛ کھلاڑیوں کا پاک فوج کو زبردست خراج تحسین، آرمی چیف کی شرکت کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل ٹین کو افواج پاکستان کے نام کردیا
کھیل اپ ڈیٹ 17 مئ 2025 12:03am پاکستان سپر لیگ 10 کا میلہ آج سے دوبارہ سجے گا میچز کے لیے ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں، غیر ملکی کھلاڑیوں نے ٹیمیں جوائن کرلیں
کھیل شائع 15 مئ 2025 08:05pm لاہور قلندرز کے غیر ملکی کھلاڑی نے سیکیورٹی حالات پر اطمینان کا اظہار کردیا ڈیوڈ ویزا پاکستانی سیکیورٹی کے معترف نکلے
کھیل شائع 14 مئ 2025 08:45pm پی ایس ایل 10 میں کتنے غیرملکی کھلاڑیوں نے اپنی دستیابی ظاہر کردی، اہم خبر آگئی غیرملکی کھلاڑیوں کا ٹیموں کو جوائن کرنے کا سلسلہ جاری
کھیل شائع 14 مئ 2025 05:34pm پی سی بی نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے ٹکٹوں کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا آغاز 17 مئی سے ہوگا
کھیل شائع 13 مئ 2025 05:55pm پی ایس ایل 10 کے نئے شیڈول کا اعلان ہوگیا، میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے بقیہ 8 میچوں کا شیڈول جاری کردیا
کھیل شائع 12 مئ 2025 06:24pm پی ایس ایل 10 کے بقیہ 8 میچز کب اور کہاں کھیلے جائیں گے کھلاڑیوں کو رپورٹ کرنے کے لیے 2 دن کا وقت دے دیا گیا، ذرائع
کھیل شائع 12 مئ 2025 12:56pm پی ایس ایل 10: آئندہ 24 گھنٹوں میں بڑے فیصلے کا امکان پی ایس ایل 10 کا یہ مرحلہ پاکستانی کرکٹ میں ایک اور یادگار لمحہ بننے جا رہا ہے
کھیل شائع 11 مئ 2025 06:27pm پی ایس ایل کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ نام سامنے آگیا ٹورنامنٹ کے انتظامات کو مکمل کیلئے انتظامیہ متحرک ہوگئی
کھیل اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 06:11am پاکستان سپرلیگ ٹین کو دوبارہ شروع کرنے پر مشاورت غیرملکی کھلاڑیوں کو بھی جلد اسلام آباد واپس بلائےجانے کا امکان
کھیل شائع 09 مئ 2025 02:34pm پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کی یو اے ای منتقلی، فائنل 18 مئی کو کرانے پر غور غیر ملکی کھلاڑیوں کی یو اے ای روانگی کے لیے اقدامات کا جائزہ بھی لیا جا رہا ہے، پی سی بی حکام
کھیل شائع 08 مئ 2025 06:16pm پاکستان سپر لیگ کا آج ہونے والا میچ ملتوی، پی سی بی کا باضابطہ اعلان میچ کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، پی سی بی
کھیل شائع 08 مئ 2025 11:01am پاک بھارت تصادم: دو برطانوی کرکٹرز کا پی ایس ایل چھوڑ کر واپسی کا عندیہ اس حوالے سے بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے
کھیل شائع 07 مئ 2025 11:51pm پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 109 رنز سے شکست دے دی 264 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوری ٹیم 3 گیندیں پہلے ہی 154 رنز پر ڈھیر ہوگئی
کھیل شائع 07 مئ 2025 07:56pm شاہین شاہ آفریدی، فخر زمان سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کا بھارت کو منہ توڑ جواب لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیا
کھیل شائع 07 مئ 2025 11:15am بھارتی جارحیت کے باوجود پی ایس ایل میچز جاری رکھنے کا فیصلہ راولپنڈی میں آج میچ شیڈول کے مطابق ہوگا، پاکستان کرکٹ بورڈ
کھیل شائع 04 مئ 2025 10:13pm پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا میچ اچانک روک دیا گیا لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے خلاف 7.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 90 رنز بنالیے