پاکستان شائع 17 مارچ 2024 03:21pm آصفہ بھٹو نے این اے 207 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے آصفہ بھٹو نے نواب شاہ میں آر او آفس پہنچ کر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 04:47pm آصف زرداری، محسن نقوی اور عبدالعلیم خان کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ صدر مملکت نے فیصلہ معاشی چیلنجز کے پیش ِنظر کیا، ترجمان ایوان صدر
دنیا شائع 11 مارچ 2024 11:39pm روسی صدر کی آصف علی زرداری کو صدارت سنبھالنے پر مبارکباد ولادیمیر پیوٹن نے اپنے پیغام میں روس پاکستان تعلقات کی دوستانہ نوعیت پر روشنی ڈالی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 11:49pm کیا ماضی میں کسی بیٹی کو خاتون اول کا درجہ دیا گیا؟ بین الاقوامی سطح پر ایسا کبھی ہوا ہے؟
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 08:36pm 15 رمضان تک ثابت ہوجائے گا کہ آئن سٹائن کا تجربہ فیل ہوگیا، فیصل واوڈا مسلم لیگ (ن) کیلئے یہ آخری اقتدار ہے، فیصل واوڈا کا دعویٰ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 09:06pm ایان علی نے آصف زرداری کے صدر بنتے ہی ان کیلئے خصوصی پیغام جاری کردیا ایان علی نے ایک پرانا کلپ بھی شئیر کاردیا
لائف اسٹائل شائع 11 مارچ 2024 02:50pm آصفہ بھٹو زرداری کے اس سبز لباس کی قیمت کیا ہے؟ آصفی نے یہ لباس والد کی تقریب حلف برداری میں زیب تن کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 01:52pm صدر مملکت آصف زرداری کے اعزاز میں گارڈ آف آنر آصف زرداری روایتی انداز میں صدارتی بگھی میں سوار ہو کر ایوان صدر پہنچے
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 11:00am پیپلز پارٹی کا لاہور میں صدارتی گیسٹ ہاؤس بنانے کا فیصلہ صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو چند روز میں لاہور پہنچیں گے، پارٹی ذرائع
دنیا شائع 10 مارچ 2024 06:42pm چینی صدر کی آصف علی زرداری کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پاکستان کی وسیع تر ترقی کے لیے صدر زرداری کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں، شی جن پنگ