پاکستان شائع 17 مئ 2024 05:04pm علی پرویز ملک نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھالیا صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیر مملکت سے عہدے کا حلف لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 12:59pm آزاد جموں و کشمیر میں دوبارہ مارچ کا آغاز: رینجرز کی مظفرآباد میں داخلے کی کوشش، سخت مزاحمت کا سامنا مشتعل مظاہرین کا ٹولیوں کی صورت میں رینجرز پرپھتراؤ، پولیس کے دو اہلکار بھی زخمی
پاکستان شائع 12 مئ 2024 08:48pm صدر کا آزاد کشمیر کشیدگی پر اجلاس، پی پی قیادت نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے تمام اسٹیک ہولڈرز تحمل کا مظاہرہ کریں، آزاد جموں و کشمیر کے مسائل بات چیت اور باہمی مشاورت سے حل کریں، صدر مملکت
پاکستان شائع 11 مئ 2024 10:34am پارک لین، توشہ خانہ ریفرنس: صدر مملکت آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا جب تک آصف علی زرداری صدر مملکت ہیں، ان کے خلاف کیسز کی کارروائی آگے نہیں بڑھ سکتی، فیصلہ
پاکستان شائع 10 مئ 2024 10:02pm صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی کو طلب کرلیا آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 09:40pm 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے ملک دشمنوں کے مفادات پورے ہوئے ہیں، صدرِ پاکستان صدر آصف علی زرداری کا پاکستان کی مسلح افواج اور اس کے اداروں پر فخر کا اظہار
پاکستان شائع 07 مئ 2024 10:33pm کچھ طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں، صدر آصف زرداری صدر کی زیر صدارت اجلاس میں دہشتگردی کیخلاف متفقہ قومی بیانیہ اپنانے کیلئے مشاورت شروع کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 08:03pm صدر مملکت کا منصب سنبھالنے کے بعد بلوچستان کا پہلا دورہ صدر آصف علی زرداری سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات
پاکستان شائع 04 مئ 2024 08:52pm صدر مملکت نے 3 صوبوں کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی گورنر سندھ کے نام پر معاملات حتمی شکل اختیار نہ کرسکے
پاکستان شائع 03 مئ 2024 11:20pm صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی آصف زرداری نے ترمیمی بل کی منظوری وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی
پاکستان شائع 03 مئ 2024 06:14pm جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری صدر مملکت نے 22 مارچ 2024 کو جاری کیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آئین کے آرٹیکل 195 کے تحت منظوری دی۔
پاکستان شائع 02 مئ 2024 05:24pm آصف زرداری نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا صدر مملکت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اس حوالے سے آگاہ بھی کردیا
پاکستان شائع 01 مئ 2024 11:15pm کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا، صدر آصف زرداری صدر آصف زرداری کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان شائع 01 مئ 2024 08:00pm ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا ڈیڈ لاک ختم، صدر سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ایم کیو ایم نے کراچی میں امن قائم کرنے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 06:35pm اسٹریٹجک اداروں کے سائنسدانوں اور انجینئرز کو شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نواز دیا گیا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے 35 سائنسدانوں اور انجینئرز کو ایوارڈز سے نوازا
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 09:53pm پاکستانی اور ایرانی صدور کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق پاکستان اور ایران کا مشترکہ مفاد کے مختلف شعبوں میں باہمی طور پر مفید تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 12:13pm نیب کیس میں آصف زرداری کیلئے وکیل نے صدارتی استثنیٰ مانگ لیا ملزم کی حاضری نہیں ہوئی، اگر وہ نہیں حاضر ہوتا تو وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے، جج
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 09:37am قومی اسمبلی اجلاس آج ہوگا، صدر کے خطاب سے متعلق تحریک پیش ہوگی صدر مملکت کے خطاب کی مصدقہ نقل ایوان میں پیش کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 02:00pm جمشید دستی اور محمد اقبال خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل دونوں کی رکنیت اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے معطل کی
لائف اسٹائل شائع 18 اپريل 2024 11:52pm کیا آصف علی زرداری سنجے دت سے ملے؟ سوشل میڈیا صارفین کا سوال ایکس پر ایک سوشل میڈیا صارف کی جانب سے اداکار کی پرانی تصویر اپلوڈ کی گئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 06:14pm اختلاف کو مل بیٹھ کر حل کریں، سیاسی قیادت اپنی ترجیحات واضح کرے، صدر مملکت کا خطاب ہمیں سب کو ساتھ لے کر چلنا ہے، سی پیک کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے، آصف زرداری
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 08:31pm صدر زرداری کے خطاب کے دوران قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کا ہنگامہ، تلخ کلامی، دھکم پیل اپوزیشن اراکین کی مسلسل نعرے بازی، جمشید دستی باجا بجاتے رہے
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 08:40am سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اہم مشترکہ اجلاس آج ہوگا، عسکری قیادت اور غیرملکی سفراء بھی مدعو اپوزیشن نے اجلاس میں شدید ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 08:54am ہم غریب صرف اسلام آباد میں بیٹھے بابوؤں کی سوچ کی وجہ سے ہیں، صدر زرداری تمام سیاستدانوں کو میثاق مفاہمت کی تجویز دیتے ہیں، بلاول، گڑھی خدا بخش میں جلسے سے خطاب
پاکستان شائع 14 اپريل 2024 02:53pm صدر، وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کا سکھ برادری کیلئے پیغام پاکستان اقلیتوں اور اُن کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، آصف علی زرداری
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 03:26pm جسٹس اشتیاق ابراہیم کو قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا صدر آصف زرداری نے سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کا تقرر بھی کردیا، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 11:03pm صدر آصف زرداری کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوت صدر مملکت کا دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے پر ایرانی قیادت اور سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2024 03:04pm صدر مملکت اور وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ صدر اور وزیرِ اعظم کا ایک دوسرے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2024 03:19pm عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 12:54pm صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کر لیا صدر پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے