پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 09:00am انتخابات کی تاریخ دینے کیلئے صدر علوی نے چیف الیکشن کمشنر کو بلا لیا الیکشن کمیشن نے چئیرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کو طلب کرلیا۔
▶️ پاکستان شائع 22 اگست 2023 08:58pm ’پارلیمنٹ تحلیل ہونے کے بعد صدر منظوری نہ دے تو بل ختم ہوجاتا ہے‘ سیکرٹری سے زیادہ صدر مملکت کا مؤقف اہم ہے، حامد خان
پاکستان شائع 22 اگست 2023 05:57pm جسٹس محمد ابراہیم کو چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ تعینات کرنے کی منظوری صدر نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر منظوری دی
پاکستان شائع 22 اگست 2023 11:54am صدر کے ٹویٹ کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ترمیمی قوانین پرعملدرآمد معطل کیا جائے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 02:44pm حمیرا احمد کا بحیثیت پرنسپل سیکرٹری صدر پاکستان خدمات انجام دینے سے انکار صدر کے مطالبے پر سیکریٹری وقار احمد کوعہدے سے فارغ کردیا گیا
پاکستان شائع 21 اگست 2023 10:43pm شہباز شریف نے صدر مملکت کے بیان کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا شفاف تحقیقات کے ذریعے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونا چاہیئے، سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 05:17pm عارف علوی کی صدارت میں 199 قانون پاس، 5 مزید بلز زیر غور اب تک 194 قوانین کا گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کیا جاچکا ہے ۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 10:03pm صدرعلوی نے بلز کی توثیق کی نہ واپس بھیجے، عہدے سے ہٹائے گئے سیکرٹری کا انکشاف صدر نے اپنے سیکرٹری کو فارغ کردیا گیا، وقار احمد کا احکامات واپس لینے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 01:15pm ’دستخط نہ کرنے کا دعویٰ اور قانون بننے پر معافی، صدر دو باتیں کر رہے ہیں‘ خاموشی نیم رضا مندی ہوتی ہے، خواجہ آصف
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 05:25pm آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر حتمی فیصلے تک آفیشل سیکرٹ ایکٹ کو معطل کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 20 اگست 2023 11:40pm ’صدر مملکت اب غدار سلطنت بن چکے ہیں‘ ٹویٹ پر صدر کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہونی چاہیے، ترجمان استحکام پاکستان پارٹی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2023 10:13pm بغیر دستخط کے قانون کا نوٹی فکیشن جاری نہیں ہوتا، جسٹس شائق عثمانی صدر کے پاس بل واپسی کا آپشن نہیں ہے، سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر
پاکستان شائع 20 اگست 2023 07:53pm آرمی اور آفیشل سیکرٹس ترمیمی ایکٹ باقاعدہ قانون بن گئے، گیزٹ نوٹیفکیشن جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صدر کی توثیق کے بعد دونوں گیزٹ نوٹیفیکیشن جاری کئے گئے۔
پاکستان شائع 20 اگست 2023 06:29pm پی ٹی آئی کا صدر کے دستخطوں کا معاملہ سپریم کورٹ میں لے جانے کا اعلان سائفر کی اعلیٰ سطح تحقیقات اور اس پر عدالتی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ
پاکستان شائع 20 اگست 2023 06:18pm ’سپریم کورٹ ہی دستخط کے معاملے پر ازخودنوٹس لیکر فیصلہ کرے‘ نیا پنڈورا باکس کھل گیا، صدر بھی کہتے ہیں یہ دستخط میرے نہیں، سراج الحق
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 07:37am اگر صدر نے مروجہ طریقہ نہیں اپنایا تو بلز کی موجودہ حیثیت کیا ہے آئندہ دنوں آئین کے آرٹیکل 75 پر عدالت میں بحث ہو سکتی ہے
پاکستان شائع 20 اگست 2023 04:35pm پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے الگ الگ پاس کردہ بل ایکٹ کیسے بنتا ہے صدر کو بل آئین پاکستان کی شق75 کے تحت بھجوایا جاتا ہے
پاکستان شائع 20 اگست 2023 04:03pm صدر اپنے اعمال کی ذمہ داری لیں، وزارت قانون نےعارف علوی کا دعوی مسترد کردیا صدر پاکستان کے بیان پر وزارت قانون و انصاف کا ردعمل سامنے آگیا
پاکستان شائع 20 اگست 2023 03:44pm بل کے معاملے میں ایک فرد نہیں بلکہ 3 سے 4 افراد ملوث ہیں، صحافی حامد میر کا تجزیہ معاملے میں ملوث سب سویلین نہیں، صدر کو تمام ثبوت پیش کرنے ہوں گے، حامد میر
پاکستان شائع 18 اگست 2023 04:40pm ماتحت خاتون سے ذاتی معاملات پر گفتگو، کھانے کی دعوت دینے پر ڈائریکٹر نیپرا برطرف "کسی نرمی کی گنجائش نہیں"، صدر عارف علوی نے خاتون کی ہراسگی کے ملزم کی سزا بڑھا دی
پاکستان شائع 16 اگست 2023 04:38pm صدر پاکستان کا 4 افراد کو پاکستان سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اور آئی جی پنجاب عثمان انور بھی نامزد
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 09:29pm صدر کی پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری، دستخط کیے بغیر 13 بلز وزیراعظم آفس واپس عارف علوی نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی
پاکستان شائع 15 اگست 2023 04:47pm صدر عارف علوی نے پیمرا (ترمیمی) بل پر حمایت کی یقین دہانی کرادی صدر سے پی ایف یو جے، اے پی این ایس، پی بی اے، سی پی این ای اور ایمنڈ کے نمائندوں کی ملاقات
پاکستان شائع 14 اگست 2023 09:08pm صدر کا یوم آزادی پر ملکی اور غیرملکی شخصیات کیلئے سول ایوارڈز کا اعلان ایوارڈز بہترین کارکردگی، پاکستان کیلئے خدمات اور شجاعت و بہادری پر دیے جارہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 01:30pm انصاف کیلئے تمام فریقین ہو سنا جائے، سیاستدان اور اسٹیک ہولڈرز درگرز کا رویہ اپنائیں، صدر علوی لک کا تنخواہ دار طبقہ ٹیکس چوروں کا بوجھ اٹھاتا ہے، عارف علوی
پاکستان شائع 12 اگست 2023 10:08pm شہبازشریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا، اپنا ذاتی سامان لے گئے شہبازشریف نے جانے سے پہلے وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے الوداعی ملاقات کی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 03:57pm صدر عارف علوی نے سیکیورٹی گارڈ سے معافی مانگ لی، ای او بی آئی کو بھی حکم پنشن مانگنے والے افتخار حسین کو ای او بی آئی نے دفتر میں داخلے سے روک دیا تھا۔
پاکستان شائع 11 اگست 2023 09:27pm صدر مملکت عارف علوی نے 5 بلوں کی منظوری دے دی تمام بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی ہے
پاکستان شائع 11 اگست 2023 05:55pm صدر نے شہباز شریف اور راجہ ریاض سے 12 اگست تک نگراں وزیرِاعظم کا نام طلب کرلیا عارف علوی کا وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کو خط
پاکستان شائع 05 اگست 2023 09:55am صدر، وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہان کا یوم استحصال پر پیغام اس معاملے پر عالمی برادری کو مزید خاموش نہیں رہنا چاہیے، وزیراعظم
ذوالفقار بھٹو کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ جاری، ’ٹرائل اور اپیلٹ کورٹ نے فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کئے‘