پاکستان شائع 23 جولائ 2024 03:34pm ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ چیلنج کردیا پی ٹی آئی کو بن مانگے نشستیں دی گئیں، مخصوص نشستوں کا 12 جولائی کا فیصلہ واپس لیا جائے، درخواست میں مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 12:26am پی ٹی آئی پر پابندی اور آرٹیکل 6 لاگو کرنے پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے ملکر فیصلہ کرنے پر اتفاق کرلیا ایوان صدر میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی اہم بیٹھک، پی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی فیصلے کے قانونی نکات پر بریفنگ
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 04:42pm ملک میں ’لاڈلاازم‘ اور ’گڈ ٹوسی یو‘ کی سیاست چل رہی ہے، شرجیل میمن ملک میں 2 قانون چل رہے ہیں، کیا لاڈلےکیلئےقانون کی کتابوں کوپھینک دیں گے؟ پی پی رہنما
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 09:35pm صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِاعلٰی بلوچستان سرفرازبگٹی کی ملاقات وزیراعلیٰ نے آصف زرداری کو صوبے امن وامان ، ترقیاتی منصوبوں سمیت مجموعی صورتحال بارمیں آگاہ کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2024 05:31pm ن لیگ اور پیپلز پارٹی مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ کیے معاہدوں کی کتاب کھول لی
پاکستان شائع 12 جون 2024 05:39pm اسحاق ڈار نے پیپلز پارٹی کو بجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے منا لیا دونوں پارٹیوں میں معاملات پارٹی قیادت کی سطح پر طے پائے ہیں
پاکستان شائع 10 جون 2024 02:19pm پیپلزپارٹی ہتک عزت قانون کی منظوری کا حصہ نہیں بنی، شرجیل میمن گورنرپنجاب کے پاس بل گیا تو انہوں نے دستخط نہیں کیے، صوبائی وزیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2024 08:02pm ہوسکتا ہے شہباز شریف 3 ماہ میں قومی اسمبلی تحلیل کر دیں، منظور وسان کی پیشگوئی پیپلز پارٹی کے رہنما نے ایک مرتبہ پھر ملکی سیاست سے متعلق بڑی پیشگوئی کر دی
پاکستان شائع 26 مئ 2024 10:42pm یوسف رضا گیلانی نے پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کی ناکامی کی وجہ بتادی پنجاب میں پیپلزپارٹی مستحکم کیوں نہیں ہوسکی، چیئرمین سینیٹ نے تمام کچا چھٹا کھول دیا
پاکستان شائع 19 مئ 2024 06:10pm پیپلز پارٹی نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے نام کی منظوری دے دی ثار کھوڑو پبلک اکاونٹس کمیٹی کے نئے چیئرمین ہوں گے، ذرئع
پاکستان شائع 16 مئ 2024 08:52pm پیپلز پارٹی کو خیبرپختونخوا میں مزید مستحکم بنانے کا فیصلہ پارٹی رہنماؤں کا اجلاس 20 اور21 مئی کو گورنر ہاؤس میں منعقد ہوگا، سید محمد علی شاہ باچہ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 09:38pm پی ٹی آئی کہتی تھی جمہوریت میں مداخلت نہ کرو، اب پاؤں پکڑ کر مداخلت چاہتی ہے، بلاول چیئرمین پیپلز پارٹی کے خطاب کے دوران اپوزیشن کا شور شرابا اور ہنگامہ آرائی
پاکستان شائع 13 مئ 2024 04:36pm سابق وزیراعلیٰ پنجاب منظور وٹو خاندان سمیت پی پی پی کا حصہ بن گئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وٹو فیملی کو پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت پرخوش آمدید کہا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 07:53pm مسائل کے حل کیلئے سیاستدانوں کو ایک دوسرے سے ہاتھ ملانا پڑے گا، بلاول بھٹو بھٹو ریفرنس پر تاریخی عدالتی فیصلہ آیا، ثابت ہوا کہ شہید بھٹو کے ساتھ ناانصافی ہوئی، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 12 مئ 2024 05:47pm ہم جمہوری لوگ ہیں، نہیں چاہتے کہ صوبے میں گورنر راج لگے، گورنر خیبرپختونخوا پوری کوشش ہوگی کہ گورنر ہاؤس کبھی کسی سازش کا حصہ نہ بنے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان شائع 12 مئ 2024 04:59pm پیپلز پارٹی کا ذوالفقار بھٹو کی تصویر کرنسی نوٹ پر شائع کرنے کا مطالبہ پیپلز پارٹی ’’بھٹو ریفرنس اور تاریخ‘‘ کی مناسبت سے سمینار میں قرارداد پیش کرے گی
پاکستان شائع 10 مئ 2024 10:12pm اگر کسی جیالے کے ساتھ ناانصافی ہوئی تو ہمارا گورنر موجود ہے، بلاول بھٹو بد قسمتی سے سیاسی کارکن کی جگہ ٹک ٹاکر نے سنبھال لی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 08:03pm صدر مملکت کا منصب سنبھالنے کے بعد بلوچستان کا پہلا دورہ صدر آصف علی زرداری سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات
پاکستان شائع 05 مئ 2024 10:40pm فیصل کریم کنڈی کی پیپلزپارٹی کے وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کی خبروں کی تردید پیپلزپارٹی میں کوئی بھی فیصلہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے فورم پر کیا جاتا ہے، گورنر خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 04 مئ 2024 08:52pm صدر مملکت نے 3 صوبوں کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی گورنر سندھ کے نام پر معاملات حتمی شکل اختیار نہ کرسکے
پاکستان شائع 03 مئ 2024 09:51pm وزیراعظم کی پیپلز پارٹی کو ایک بار پھر حکومت میں آنے کی دعوت شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات، ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی بات چیت
پاکستان شائع 03 مئ 2024 08:30pm حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ یپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے پھر اپنے امیدوار تبدیل کرلیے
پاکستان شائع 02 مئ 2024 05:24pm آصف زرداری نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا صدر مملکت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اس حوالے سے آگاہ بھی کردیا
پاکستان شائع 01 مئ 2024 09:31pm بلاول بھٹو کا اگلے بجٹ میں سندھ اور بلوچستان میں مزدوروں کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان مزدوروں کی محنت سے معیشت چلتی اور اشرفیہ پیسہ کماتی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 01 مئ 2024 08:00pm ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا ڈیڈ لاک ختم، صدر سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ایم کیو ایم نے کراچی میں امن قائم کرنے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 09:31pm پی ٹی آئی کا تمام جماعتوں کے ساتھ سیاسی اشتراک عمل پر غور پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 09:53pm پیپلز پارٹی نے سولر پینل پر ٹیکس لگانے کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا لوگوں نے اثاثے بیچ کر سولر پینل لگوائے، پلوشہ خان
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 05:54pm پی ٹی آئی والے جیل پر حملہ کر کے عمران خان کو چھڑانے کی تیاری کررہے ہیں، عبدالقادر پٹیل آپ تو زور آور لوگ ہیں، آپ کو کون روک سکتا ہے، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 05:17pm سینیٹر تاج حیدر کا سی ڈی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارووائی کرنے کا اعلان اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا، جس پر تشویش ہے، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 11:17pm اسلحہ اسمگلنگ کا الزام: وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے مشیر کا استعفیٰ منظور کرلیا اللہ ڈنو خان بھیو وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے جنگلات و جنگلی حیات تھے
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر