پاکستان شائع 29 اپريل 2025 06:10pm خدشہ ہے بجٹ کے بعد پیپلزپارٹی ایک بار پھر سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈلوائے گی، عمر ایوب دریائے سندھ کے پانی پر پیپلزپارٹی کے ڈاکے کے خلاف سب نے بھرپور کردار ادا کیا، اپوزیشن لیڈر
پاکستان شائع 25 اپريل 2025 11:28pm ’دریائے سندھ میں یا تو ہمارا پانی بہے گا یا اُن کا خون‘، بلاول کا مودی سرکار کو دوٹوک پیغام مشترکہ مفادات کونسل میں رضا مندی کے بغیر سندھ میں کوئی نہر نہیں بنے گی، بلاول بھٹو کا سکھر میں جلسے سے خطاب
پاکستان شائع 24 اپريل 2025 11:16pm وزیراعظم نے نئی نہروں کی تعمیر رکوادی، منصوبہ صوبوں کے باہمی اتفاق رائے سے مشروط کردیا مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں باہمی اتفاق تک نہیریں نہیں بنیں گی، وزیراعظم کی بلاول کے ہمراہ گفتگو
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 05:49pm سینیٹ اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر، پیپلز پارٹی کا نہروں کے منصوبے کیخلاف پھر ایوان سے واک آؤٹ سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی ارکان کا نکتہ اعتراض پر وقت نہ دینے پر احتجاج اور شدید نعرے بازی
▶️ پاکستان شائع 22 اپريل 2025 04:41pm سعید غنی کی علی خورشیدی سے ملاقات، سینیٹ الیکشن میں باقاعدہ حمایت مانگ لی پیپلزپارٹی نے سینیٹ الیکشن میں ایم کیوایم سے امیدوار کروانے کی کوششوں کا آغاز کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2025 10:45pm پیپلز پارٹی وفاق کا حصہ ہے، پانی کے مسئلے پر سیاست نہیں کرنی چاہیے، رانا ثنا اللہ پانی سمیت وسائل کی منصفانہ تقسیم پر مکمل یقین رکھتے ہیں، مشیر وزیراعظم کا بیان
پاکستان شائع 19 اپريل 2025 12:18am پیپلز پارٹی کے ساتھ بیٹھ کر نہروں کا مسئلہ حل کر لیں گے، رانا ثنا اللہ سندھ کے پانی کا ایک قطرہ میں استعمال نہیں کریں گے، مشیر وزیراعظم
پاکستان شائع 10 اپريل 2025 05:42pm نہریں نکالنے کے منصوبے کیخلاف قرارداد ایجنڈے میں شامل نہ کرنے پر پیپلزپارٹی کا احتجاج نہروں کی تعمیر کے خلاف اکٹھے کھڑا ہونا ہوگا کیونکہ یہ زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، شازیہ مری
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 10:03am پی ٹی آئی سے کہیں زیادہ اختلافات تو شریف خاندان کے اندر ہر وقت پائے جاتے ہیں، بیرسٹر سیف پیپلز پارٹی کو بھی بھٹو کے اصل وارث کی فکر کرنی چاہیئے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کی تنقید
پاکستان شائع 16 مارچ 2025 05:50pm وفاق میں بہتر تعلقات کیلئے پیپلزپارٹی کا پنجاب میں پاور شیئرنگ کا مطالبہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے درمیان پاور شئیرنگ کا معاملہ، اجلاسوں کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2025 08:05pm صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے؛ انتظامیہ نے استقبالیہ بینرز اتار دیے آصف زرداری کا لاہور میں قیام دو دن متوقع ہے، ذرائع
پاکستان شائع 04 مارچ 2025 08:30pm دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے خلاف جامعہ سندھ کے طلبہ کا شدید احتجاج، پولیس سے جھڑپیں مشتعل طلبہ انڈس ہائی وے پہنچ گئے، پولیس پر پتھراؤ، گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے
پاکستان شائع 02 مارچ 2025 05:36pm ایم کیو ایم اس وقت پی ایس پی کے قبضے میں ہے، سعیدغنی کے ایم سی، واٹر بورڈ کے واجبات ایم کیو ایم دور کے ہیں، وزیر بلدیات سندھ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2025 12:36pm وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات ملتوی وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطح حکومتی اتحادی اجلاس بھی ہوگا
پاکستان شائع 01 مارچ 2025 09:37pm بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرانے کا فیصلہ، نئی تعمیر پر کتنی رقم خرچ ہوگی؟ 38 برس قبل بننے والی عمارت طرز تعمیر کا شاہکار ہے
پاکستان شائع 25 فروری 2025 08:57pm پیپلز پارٹی کے پارلیمانی وفد کی حکومت کیخلاف شکایتیں، صدر زرداری نے ساتھ مجبوری قرار دے دیا صدر مملکت آصف زرداری سے پارلیمانی وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان شائع 22 فروری 2025 09:03pm اگلے وزیراعظم بلاول ہوں گے روک سکتے ہو تو روک لو، پی پی رہنما کا ن لیگ کو چلینج مریم نواز کی کارکردگی ٹک ٹاک کی حد تک محدود ہے، حسن مرتضی کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2025 09:19pm وزیراعلٰی بلوچستان کے خلاف ان ہاؤس تبدیلی کی کوشش ناکام، پیپلزپارٹی کا اعتماد برقرار اختلافات پر بلوچستان کےارکان کو پیپلزپارٹی کی قیادت نے بلال ہاؤس کراچی میں طلب کیا
پاکستان شائع 16 فروری 2025 06:45pm سیاست ہوتی رہے گی، امن وامان پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، گورنر خیبر پختونخوا آئی جی مولانا فضل الرحمان کو سیکیورٹی فراہم کریں، تقریب سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2025 08:42pm وزیر اعظم اپنا نظام درست کریں، پیپلزپارٹی عوام کے ساتھ زیادتی پرچپ نہیں بیٹھےگی، ارسلان شیخ ڈمپرز روزانہ کراچی کے شہریوں کو مار رہے ہیں کیا وہ بھی وفاق کا مسئلہ ہے؟ عظمٰی بخاری کا ردِ عمل
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 10:06pm پی ٹی آئی کے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا، مولا بخش چانڈیو تحریک انصاف کو سیاستدانوں سے بات کرنا ہوگی، آج ٹی وی کے پروگرام
پاکستان شائع 07 فروری 2025 09:10am مذہب کو تقسیم کرنے کے بجائے متحد کرنے کیلئے استعمال کیا جائے، بلاول بھٹو پاکستان، امریکا کے عوامی رابطے مضبوط کیے جانے چاہئیں، واشنگٹن میں قومی دعائیہ ناشتے کے بعد میڈیا سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2025 08:14pm بلوچستان اسمبلی میں قلات میں دہشت گردی کیخلاف مذمتی قرارداد منظور ایوان نے ٹرانسپورٹرز کو پنجاب میں تنگ کرنے کے خلاف قرارداد کی منظوری بھی دی
پاکستان شائع 01 فروری 2025 09:18pm پیپلز پارٹی نے متنازع پیکا ایکٹ کے حق میں ووٹ دیا، بیرسٹر علی ظفر جوڈیشل کمیشن بااختیار ہوتا ہے، پروگرام 'روبرو' میں گفتگو
پاکستان شائع 31 جنوری 2025 09:40pm تاجروں کے لیے بزنس فسیلیٹیشن اینڈ کوآرڈینشین کمیٹی بنانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ کمیٹی کے سربراہ ہوں گے
پاکستان شائع 25 جنوری 2025 05:09pm ڈیجیٹل دور میں سائبر کرائمز بڑا مسئلہ ہیں، بلاول بھٹو زرداری سندھ خوبصورت ثقافت کی حامل دھرتی ہے، کانوکیشن سے خطاب
پاکستان شائع 24 جنوری 2025 07:51pm حکومت کے ساتھ اہم بیٹھک، پیپلز پارٹی مذاکراتی کمیٹی کے ارکان برہم وفاقی اور پنجاب حکومت نے تحریری معاہدے کی پاسداری نہیں کی، پی پی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2025 05:31pm 26 ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ کے سوا کسی ادارے نے ختم کی تو اسے کوئی نہیں مانے گا، بلاول بھٹو سپریم کورٹ کا بینچ ہو یا آئینی بینچ انہیں آئین اور قانون کو ماننا پڑے گا، پی پی چیئرمین
پاکستان شائع 24 جنوری 2025 02:26pm پیپلز پارٹی نے سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی اجلاس کیلئے سفارشات تیار کرلیں اجلاس میں قیادت کو پنجاب میں درپیش مسائل مجلس عاملہ کے اجلاس میں رکھے جائیں گے
پاکستان شائع 23 جنوری 2025 05:23pm حکومت ایسے پالیسیاں بنارہی ہے جیسے ان کے پاس دو تہائی اکثریت ہو، بلاول بھٹو حکمران اپنی مرضی کرتے ہیں اور عوام کی امیدوں سے دور ہوتے ہیں تو پورا نظام گر جاتا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی