پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2023 11:47am بلدیاتی انتخابات کا انعقاد خوش آئند ہے، سعید غنی ایم کیوایم کا انتخابات سے بائیکاٹ ان کا اپنا فیصلہ ہے، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 02:23pm اتحادی جماعتوں کے بعد اسلام آباد ائرپورٹ کا نام تبدیل کرنے عوامی رائے بھی آگئی اتحادی جماعتوں نے الگ الگ ناموں کی تجاویز دی تھیں
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 04:25pm اعتماد کا ووٹ: پی ڈی ایم کے رابطے تیز، ق لیگ اور پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو مختلف پیشکش آصف زرداری لاہور میں تخت پنجاب کے حصول کے لیے وفاقی وزراء کی معاونت کریں گے۔
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 02:59pm اسلام آباد ائرپورٹ کا نام تبدیل کرنے پر حکومتی اتحادی جماعتیں متحرک وفاقی حکومت کے تینوں اتحادی آمنے سامنے
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 11:44am پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج پھر ہنگامہ خیز ہونے کا امکان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے حکمت عملی ترتیب دے دی
پاکستان شائع 08 جنوری 2023 10:03am پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ لے پائیں گے یا نہیں؟ (ن) لیگ پلاننگ میں مصروف 9 جنوری کو پنجاب اسمبلی اجلاس کیلئے رہنماؤں اور اراکین سے رابطے میں رہنے کی ہدایت
پاکستان شائع 07 جنوری 2023 03:28pm پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کی قیادت میں نئی پارٹی کے قیام کی تیاریاں نئی جماعت کی جیت کی صورت میں پنجاب میں اگلا وزیراعلیٰ اسی جماعت سے ہونے کا قوی امکان۔
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 09:32pm عمران خان کے پاس اکثریت ہے تو پرویز الٰہی کو اعتماد کے ووٹ کا کہیں، علی گوہر بلوچ عمران خان حقائق کو مسخ کرنا چاہتے ہیں، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 09:00pm بلدیاتی انتخابات میں تاخیر، جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کامیاب وڈیرہ شاہی مائنڈ سیٹ نے پورے سندھ پر قبضہ کیاہواہے، اب یہ کراچی پر بھی اپنا تسلط قائم کرنا چاہتے ہیں، حافظ نعیم
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 03:22pm کراچی میں ایم کیو ایم کا ہنگامی اجلاس جاری ایم کیو ایم کا حلقہ بندیوں کے موقف پر قائم رہنے، احتجاج کا فیصلہ، ذرائع ایم کیو ایم
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 09:29am ذوالفقار علی بھٹو کا 95 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے زرداری اور بلاول کا قائد عوام کا مشن جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
بلاگ شائع 04 جنوری 2023 04:15pm سال بدل گیا، چال کب بدلے گی؟ وہی پرانے نعرے، پرانے جملے، پرانے دعوے، پرانے شکوے اور پرانی شکایتیں
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2023 07:34pm ایم کیو ایم کے رویے پر پیپلز پارٹی ناراض، (ن) لیگ کا ملاقات سے انکار مصطفیٰ کمال نے آج ہنگامی اجلاس بُلا لیا، اہم اعلان متوقع
پاکستان شائع 04 جنوری 2023 10:31am ایم کیو ایم وفد سے ملاقات کے بعد پاک سرزمین پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب پاک سرزمین پارٹی ریلی کی صورت میں ایم کیو ایم مرکزبہادر آباد جائے گی
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 10:44pm سابق وزیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی خالد لانگو پر میگا کرپشن کیس میں ملوث ہونے کا الزام ہے، کوئٹہ کی احتساب عدالت خالد لانگو کو سزا سنا چکی ہے۔
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 01:41pm وسائل کی کمی کے باعث سیلاب متاثرین کی بحالی میں وقت لگے گا، بلاول سب ملکر ہی متاثرین کو مشکل سے نکال سکتے ہیں، پریس کانفرنس
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2023 11:26am ایم کیو ایم ہماری اتحادی ہے اور رہے گی، آصف زرداری معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرلیا جائے گا، سابق صدر
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2023 08:23am نئی حلقہ بندیوں پر پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے مذاکرات بے نتیجہ ختم حلقہ بندیاں فوری طور پر ممکن نہیں، بلاول ہاؤس اجلاس میں قانونی ٹیم کی بریفنگ
پاکستان شائع 02 جنوری 2023 02:40pm ایم کیوایم کے تحفظات، پی پی پی نے قانونی ٹیم کو تیاری کیساتھ بلاول ہاؤس بلا لیا وفاقی حکومت کا 7رکنی وفد بلاول ہاؤس کراچی آئے گا
پاکستان شائع 01 جنوری 2023 04:31pm بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان اختلافات سامنے آگئے ایاز صادق آج شام کو کراچی پہنچیں گے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 10:29am پی ٹی آئی روز شوشا چھورٹی ہے، کیئر ٹیکر حکومت ٹیکنو کریٹ حکومت ہوسکتی ہے، قمرالزمان کائرہ ٹیکنوکریٹ کا آئیڈیا دنیا میں کہیں بھی کامیاب نہیں ہوا، عمران اسماعیل
پاکستان شائع 27 دسمبر 2022 09:36am شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا قتل انسانیت کا قتل تھا، شیری رحمان قاتلوں نے عوام سے ان کی امید چھین لی، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 27 دسمبر 2022 09:04am بینظیر بھٹو نے جمہوریت اور معاشی حقوق کیلئے جدوجہد کی، شازیہ مری پیپلزپارٹی آج بھی انہی کے مشن پر قائم و دائم ہے، بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2022 02:27pm بینظیر بھٹو کی 15 ویں برسی پر گڑھی خدا بخدش میں جلسے کی تیاریاں مشن آگے بڑھائیں گے، آصف زرداری اور بلاول کے پیغامات
پاکستان شائع 26 دسمبر 2022 11:41am بینظیربھٹو کی 15 ویں برسی پر 8 ہزارسے زائد اہلکار سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے برسی کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 01:17pm اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی کیسز کی سماعت 27 اور 28 دسمبر کو ہوگی۔
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 06:32pm اسپیکر نے پی ٹی آئی کو ایوان میں آکر کردار ادا کرنے کی دعوت دیدی قواعد کہتے ہیں کہ آپ نے اپنے ہاتھ سے استعفیٰ لکھنا ہے، اسپیکر
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 02:50pm ’پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی حکومت سے نجات سیلاب زدگان کے زخموں پر مرہم رکھنے کے مترادف ہے‘ الیکشن کرائیں تاکہ درد رکھنے والے لوگ اقتدار سنبھالیں۔
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 01:13pm آصف زرداری اور وزیر اعظم کا رابطہ، پنجاب میں اعتماد کے ووٹ پر مشاورت دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کو گورنر پنجاب سے مشاورت کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2022 11:35pm دنیا کے تمام بڑے شہروں میں اسٹریٹ کرائم زیادہ ہوتے ہیں، شرجیل میمن اب 10منٹ کی کال پر کراچی بند ہوتا ہے اور نہ شہر میں بوری بند لاشیں ملتی ہیں، صوبائی وزیر