پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 12:14pm پی ٹی آئی اپنا جھوٹ واپس لے تو پارلیمانی کمیشن بنانے سمیت دیگر آپشنز کیلئے تیار ہیں، رانا ثنا اللہ ڈی چوک پر 10سے 15 ہزارلوگ جمع تھے جن میں 7 سے 8 ہزار مسلح تھے، ن لیگی رہنما
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 07:23pm عمر ایوب نے افواج پاکستان میں تفرقہ ڈالنے، بغاوت پر اکسانے کی مذموم کوشش کی، عرفان صدیقی کھلے جھوٹ اور فرضی لاشوں کی خیالی کہانیوں کے بعد فوج پرالزام تراشی قابل مذمت ہے، سینیٹر ن لیگ
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 08:28am جو آرمی چیف مرضی کا ہو، انہیں اقتدار میں رکھے وہ پی ٹی آئی کا باپ ہوتا ہے: خواجہ آصف پی ٹی آئی آرمی چیف کے آگے سجدہ ریز ہونے کو تیار ہوتے ہیں، وزیر دفاع
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 07:34am پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیئے کہ بشریٰ بی بی کہیں دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئی، خواجہ آصف اگر یہ سنگجانی بیٹھ جاتے تو آج سڑکیں بند ہوتیں، ڈی چوک کے حملے کا خطرہ بدستور رہتا، وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 08:43pm اسلام آباد پر لشکر کشی کو روکنے میں سپہ سالار نے بھرپور معاونت کی، وزیراعظم 9 مئی کے مجرموں کو عدالتیں سزائیں دیتیں تو آج یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا- شہباز شریف
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 02:05pm الحمدللہ 9 مئی ’’ٹو‘‘ کے پلان کو ناکام بنا دیا گیا، مریم اورنگزیب پولیس اور رینجرز کی شہادتوں کے ذمہ دار عمران خان، بشریٰ بی بی اور گنڈاپور ہیں، سینیئر صوبائی وزیر
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 03:03pm بشریٰ بی بی لاشیں گرانے کی منصوبہ بندی کے ساتھ آئی ہیں، عطا تارڑ پولیس اور رینجرز کے شہدا کا خون کس کے ہاتھ پر تلاش کریں؟ وزیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 03:23pm پی ٹی آئی کا ناٹک آج ختم ہو جائے گا، احسن اقبال عدالتوں میں جاکر اپنی بے گناہی ثابت کریں، اگر عدالتیں انہیں رہا کرتی ہیں تو ان کی رہائی ممکن ہوجائے گی، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2024 07:57pm بلوچستان میں حالات مختلف ہیں لیکن کے پی میں آپریشن کرنا چاہیے، خواجہ آصف خیبرپختونخوا حکومت کیجانب سے ایکشن نہ لینا دہشتگردوں کی امداد دینے کے مترادف ہے، وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2024 04:43pm ن لیگ کے مطالبے پر بلوچستان سے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی نااہل قرار الیکشن کمیشن نے اسپیکرقومی اسمبلی کی عادل خان بازئی کی نااہلی کے ریفرنس پرفیصلہ سنادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 11:33pm احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی نے سیاسی غلطی کی، 5 اکتوبر کو ڈی چوک اجازت سے پہنچے تھے، رانا ثناء اللہ کوشش ہے کہ اس بار یہ عمل نہ دہرایا جاسکے، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 08:35am دیوالیہ آپ برطانیہ میں ہورہے ہیں اس میں بھٹو دور بیچ میں کہاں سے آ گیا، ندیم افضل چن حسن نواز کے دیوالیہ ہونے پر بھٹو دور کو زیر بحث لانا درست نہیں، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 17 نومبر 2024 09:01am بیرون ملک دورہ مکمل: نواز شریف اور مریم نواز وطن واپس پہنچ گئے نواز شریف 25 اکتوبر کو دبئی جبکہ مریم نواز 7 نومبر کو جینیوا کیلئے روانہ ہوئی تھیں
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 08:59pm راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے ضمنی انتخاب میں نون لیگ کامیاب پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حاجی طارق راجپوت نے 2011 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی۔
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 03:13pm پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال پر ن لیگ کا سخت ردعمل امپائر کی انگلی، سازشی کردار اور سہولتکاری بانی پی ٹی آئی کی سیاست کا قبلہ رہے، عظمی بخاری
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 01:24pm وزیر داخلہ کا اسلام آباد میں نئی سڑکوں کے نام شہدا سے منسوب کرنے کا اعلان محسن نقوی کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے کی مذمت
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 01:17pm رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی نااہلی کیلئے دائر ریفرنس پر فیصلہ محفوظ عادل بازئی کے وکیل نے الیکشن کمیشن میں جمع کروایا گیا بیان حلفی جعلی قرار دے دیا
▶️ پاکستان شائع 11 نومبر 2024 06:05pm ن لیگ چھوڑنے کے حوالے سے سعد رفیق کا بڑا بیان سامنے آگیا سعد رفیق کا ایکس پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ
پاکستان شائع 09 نومبر 2024 10:38pm اے این پی کے سینیٹر زاہد خان کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف نے فون کرکے ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دی، زاہد خان
پاکستان شائع 09 نومبر 2024 09:19pm پی ٹی آئی جلسہ میں گنڈا پور کے بیان پر خواجہ آصف کا ردعمل، بڑا الزام عائد گنڈاپور بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے کمپرومائزڈ ہے، وزیر دفاع
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 03:48pm خواجہ آصف نے عمران خان کی امریکا حوالگی کا امکان مسترد کردیا نہیں لگتا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا کہیں گے، وزیر دفاع
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 10:00am پاک سعودی عرب سرمایہ کاری میں کے الیکٹرک معاملات بڑی رکاوٹ بن گئے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان ایک اہم مسئلہ کے الیکٹرک کے غیر حل شدہ مسائل ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 11:27am آرمی چیف کی مدتِ ملازمت کا تعین کر کے ایکسٹینشن کا راستہ بند کیا ہے، خواجہ آصف اپوزیشن کو اس معاملے میں آن بورڈ رکھنے کی کوشش کی گئی، وزیر دفاع
پاکستان شائع 03 نومبر 2024 09:49am خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو آڑے ہاتھوں لیا علی امین گنڈا پور پھر ورکروں کو چھوڑ کر غائب ہو جائے گا، وزیر دفاع
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 08:21pm ن لیگ کے منحرف رہنما عادل بازئی کی نا اہلی کیلئے تیسرا خط الیکشن کمیشن کو ارسال نواز شریف نے آرٹیکل 63 اے کے تحت عادل بازئی کو نااہل کرنے کا ریفرنس اسپیکر کو بھجوایا تھا
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 08:24am نواز شریف واشنگٹن پہنچ گئے، اہم امریکی شخصیات سے ملاقاتوں کا امکان مسلم لیگ ن کے صدر شیخ سعید کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کے لیے جائیں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 07:49pm بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ملاقات، 27ویں ترمیم لانے پر اتفاق 27ویں ترمیم پر مولانا فضل الرحمان، ایم کیو ایم اور دیگر جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 10:18am مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف مختصر دورے پر لندن پہنچ گئے ایوین فیلڈز پہنچنے پر ن لیگ کے عہدیداران کی جانب سے سابق وزیراعظم کا استقبال کیا گیا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 11:50pm نواز شریف کے لندن جانے کے پروگرام میں تبدیلی کا امکان نواز شریف شیڈول کے مطابق آج دبئی پہنچے لیکن ان کے لندن پہنچنے کے حوالے سے اب تک حتمی فیصلہ نہیں ہوا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 09:02pm ثانیہ عاشق جبین پنجاب کابینہ میں شامل، اسپیشل ایجوکیشن کا قلمدان سونپ دیا گیا معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سلمی بٹ کو پرائس کنٹرول اینڈ کوموڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا قلمدان تفویض کردیا گیا
فضائی کے بعد سمندری محاذ پر بھی بھارت کو منہ توڑ جواب، بھارتی جہازوں کے لیے پاکستانی پانیوں میں نو انٹری