پاکستان شائع 20 اگست 2024 05:37pm پنجاب بلوں میں ریلیف سے وفاق کا کوئی تعلق نہیں، باقی صوبے بھی بسم اللہ کریں، وزیر اعظم آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہو چکا ہے، مہنگائی مزید کم کرنی ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 20 اگست 2024 05:06pm ن لیگ اور پی پی قیادت نے بجلی ریلیف پر اپنے رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیا پنجاب حکومت کی جانب سےبجلی میں فی یونٹ 14 روپے ریلیف کا اعلان کیا گیا جس پر سیاسی جماعتوں کی جانب سے تنقید کی گئی
پاکستان شائع 18 اگست 2024 01:12pm خیبر پختونخوا میں سرکاری فنڈز بانٹنے پر لڑائیاں ہو رہی ہیں، عظمیٰ بخاری مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب کا ردعمل آگیا
پاکستان شائع 18 اگست 2024 11:13am لیاقت بلوچ اور احسن اقبال کی ملاقات، دھرنا معاہدہ مذاکرات پر بات چیت مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس جلد ہوگا، وفاقی حکومت ملکی تاریخ کی کمزور ترین حکومت ہے، نائب امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 16 اگست 2024 10:02pm نوازشریف کا بجلی پر ریلیف کا اعلان جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں، پی ٹی آئی نوازشریف نے عوام کو ایک بار پھر گمراہ کرنےکی کوشش کی، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 15 اگست 2024 04:25pm نواز شریف کا فیض حمید کیس پر پارٹی رہنماؤں کو انتہائی احتیاط برتنے اور جذباتی بیانات دینے سے گریز کا حکم ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ضروری ہے، نواز شریف
پاکستان شائع 15 اگست 2024 03:32pm ملک احمد کے بیان پر ردعمل نہیں دینا چاہتا، وہ میرے چھوٹے بھائی اور بیٹے ہیں، خواجہ آصف آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کی گرفتاری سے متعلق وزیر دفاع نے کیا جواب دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 09:27pm بشیر میمن کے گورنر بننے پر کوئی اعتراض نہیں، رہنما پیپلزپارٹی مخدوم جمیل الزماں وفاقی حکومت سے سندھ کو فائدہ پہنچتا نظر نہیں آتا، رکن قومی اسمبلی
پاکستان شائع 12 اگست 2024 06:33pm وزیراعظم کا نوجوانوں کو 10 لاکھ اسمارٹ فونز دینے کا اعلان وزیراعظم کا 14 اگست کے بعد معاشی پلان دینے کا اعلان
پاکستان شائع 12 اگست 2024 03:27pm الیکشن کمیشن احترام کا حقدار ہے مگر کچھ ججز تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں، چیف جسٹس ادارے کی ساکھ میں اس وقت اضافہ ہوتا ہے جب وہ احترام کے دائرہ کار میں فرائض سر انجام دے، تفیصلی فیصلہ
پاکستان شائع 12 اگست 2024 12:37pm سمجھ نہیں آتی پی ٹی آئی کو جوڈیشل کمیشن کی ضرورت کیوں ہے؟ عظمیٰ بخاری نو مئی کے پیچھے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے 70 جلسے، دو لانگ مارچ اور زہریلی تقریر بطور ثبوت موجود ہیں، وزیراطلاعات
پاکستان شائع 11 اگست 2024 03:22pm چند ججوں اور جرنیلوں نے ایک اناڑی کو پاکستان پر مسلط کیا، احسن اقبال بجلی کے بلوں کا بحران ہمیں ورثے میں ملا ہے، قوم کو بجلی بلوں کے بحران سے نکالیں گے: وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:42pm مریم اورنگزیب نے عمران خان کو ”اقتدار کا منگتا“ قرار دے دیا روئیں، چیخیں یا پیٹیں این آر او نہیں ملے گا نہ ہی کیس ختم ہوں گے، انہیں جواب دینا ہوگا، سینئر وزیر پنجاب
پاکستان شائع 05 اگست 2024 01:46pm مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیرقانونی تسلط کا کوئی جواز نہیں، عطا تارڑ مقبوضہ کشمیر پر جو بلا جواز بھارتی تسلط ہے، اس کا خاتمہ ہمارا مشن ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 09:55pm مخصوص نشستوں کا عدالتی فیصلہ آئین کے آرٹیکلز سے باہر جا کر لکھا گیا، عطا تارڑ مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ ججز کے تفصیلی فیصلے سے کسی کو حیرانی نہیں ہوئی، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 02:59pm سپریم کورٹ کے حکم کو ختم کرنے کی کوشش ناکام ہوگی، عابد زبیری آئین اور قانون کی بالادستی ہوگی، ان کی ہر کوشش ناکام ہوگی،عابد زبیری
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 02:42pm پی ٹی آئی کو 29 نشستیں ملنے کے بعد پنجاب اسمبلی میں پارٹی پوزیشن میں تبدیلی مسلم لیگ (ن) 204 ارکان کے ساتھ ایوان کی سب سے بڑی پارلیمانی جماعت
پاکستان شائع 27 جولائ 2024 10:19pm مریم نواز کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ہنگامی ملاقات ملاقات میں پی ٹی آئی سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو بھی ہوئی، ذرائع
شائع 27 جولائ 2024 02:38pm وزیراعظم ملک سے مہنگائی کا خاتمہ چاہتے ہیں، مصدق ملک روزگار کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ملک سے غربت کا خاتمہ وزیراعظم کا وژن ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 07:39pm مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال کو ’’ڈائٹ پلان‘‘ قرار دے دیا دوپہر کا کھانا کھا کر شام کے کھانے سے پہلے ختم ہونے والی بھوک ہڑتال ڈھونگ اور مذاق ہے، سینئر صوبائی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 06:28pm عمران خان کے اعتراف کے باوجود سزا میں سستی کی جارہی ہے، مریم اورنگزیب بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے منصوبہ بندی سے ریاست پر حملہ کیا، سینئر صوبائی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 09:35pm عمران خان کا اعترافی بیان معافی کی جانب قدم ہے، خواجہ آصف عمران خان اقتدار کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں، وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 06:28pm علی بابا 40 چوروں کو پی ٹی آئی کی مقبولیت برداشت نہیں ہو رہی، بیرسٹر سیف پی ٹی آئی پر پابندی لگا کر جعلی حکومت اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہی ہے، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 03:34pm ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ چیلنج کردیا پی ٹی آئی کو بن مانگے نشستیں دی گئیں، مخصوص نشستوں کا 12 جولائی کا فیصلہ واپس لیا جائے، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 10:04am خواجہ آصف کے ٹویٹ پر شفقت محمود کا کرارا جواب وزیر دفاع نے سوشل میڈیا پر سابق وفاقی وزیر پر تنقید کی تھی جس کا انہوں نے بھرپور جواب دیا
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 09:42am حکومت عزم استحکام کی طرح بنوں واقعے پر بھی سیاست چمکا رہی ہے، بیرسٹر سیف وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان پر مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 08:56pm نواز شریف کے سابق پولیٹیکل سیکرٹری آصف کرمانی کا ن لیگ چھوڑنے کا اعلان خوشامدی ٹولا سب اچھا ہے کی گردان کر رہا ہے، نواز شریف صاحب سب اچھا نہیں ہے، آصف کرمانی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 12:26am پی ٹی آئی پر پابندی اور آرٹیکل 6 لاگو کرنے پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے ملکر فیصلہ کرنے پر اتفاق کرلیا ایوان صدر میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی اہم بیٹھک، پی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی فیصلے کے قانونی نکات پر بریفنگ
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 11:58am بجلی کے فی یونٹ قیمت اپنی جگہ لیکن بلوں میں لگنے والے ٹیکسزکی تفصیلات کیا ہیں؟ بجلی چوری اورلائن لائسزکا بوجھ بھی صارفین کوہی برداشت کرنا پڑتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 09:58pm کیا ملک و فوج کیخلاف سازش کرنے والی پارٹی سیاسی جماعت کہلائے گی، عرفان صدیقی آئین کے آرٹیکل 17 میں سیاسی جماعت کسے قرار دیا گیا ہے، رہنما ن لیگ