پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2022 01:03pm ‘مسلح افواج اور عوام کے اتحاد کو توڑنے کا ارادہ کرنے والا پاکستان کا دوست نہیں ہوسکتا’ سیلاب نے ملک میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، شہباز شریف
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 01:53pm وزیراعظم کا قمبر شہداد کوٹ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ شہباز شریف کو سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور امدادی کارروائیوں پر بریفنگ
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 10:53am اداروں کیخلاف براہ راست زہریلے الزامات لگائے جارہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کا مذموم ایجنڈا پاکستان کو نقصان پہنچانا اور کمزور کرنا ہے، شہباز
کھیل اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 10:51am ایشیاکپ: بھارت کی شکست سے آرمی چیف، وزیراعظم اوردیگر رہنما بھی خوش مریم نوازنے شکریہ اداکیا تو عمران خان نے جیت کو ضروری قراردیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 07:19pm وزیر اعظم کا بحالی کے کاموں میں مصروف مزدوروں کیلئے 50 لاکھ روپے کا اعلان ملک مشکل میں ہے،اس وقت تمام لوگ ایک ٹیم کی طرح کام کر رہے ہیں، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 07:36pm سیلاب زدہ علاقوں میں شاہراہوں اور رابطہ سڑکوں کی بحالی کا کام جاری وزیر اعظم مواصلات اور سڑکوں کی بحالی کے کام کی نگرانی خود کر رہے ہیں۔
▶️ کاروبار شائع 04 ستمبر 2022 01:15pm حکومت نے 300 سے کم یونٹ پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ روک دی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق وزیراعظم کے حکم پر عمل درآمد کا آغاز ہوگیا۔
پاکستان شائع 04 ستمبر 2022 09:02am وزیراعظم اور سری لنکن صدر کے درمیان رابطہ، سیلاب سے نقصانات پر اظہار افسوس صدر رانیل وکرما سنگھے نے سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر شہباز شریف سے تعزیت کی۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 12:57pm ترکیہ کی سیلاب متاثرین کیلئے امداد کو قدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کیلئے آئے ترکیہ وفد سے ملاقات کی۔
کاروبار اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 03:09pm عوام کو بجلی کے معاملے میں ریلیف دینے کی تیاریاں شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 02:14pm وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبہ کو خصوصی مراعات پیکج دینے کا فیصلہ تعلیمی اداروں میں سیلاب متاثرین کے لیے عطیات جمع کرنے کی مہم شروع کرنے کا بھی فیصلہ
پاکستان شائع 31 اگست 2022 01:08pm وزیر اعظم کا خیبر پختونخوا کے لیے 10 ارب روپے کی امداد کا اعلان جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ فی کس دیئے جارہے ہیں، شہباز شریف
دنیا شائع 30 اگست 2022 12:56pm چین کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 100 ملین یو آن امداد کا اعلان چین نے 25 ہزار خیموں اور دیگر امدادی اشیاء کا عطیہ کیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 01:31pm آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی معیشت کے لیے اہم لیکن یہ منزل نہیں، وزیراعظم اصل منزل معاشی خودانحصاری ہے، دعا ہے یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو، وزیراعظم
کاروبار شائع 30 اگست 2022 08:44am وزیراعظم نے آلو پیاز کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لے لیا وزیر اعظم نے وزارت تجارت کے اعلیٰ افسران پر مشتمل کمیٹی قائم کردی۔
پاکستان شائع 29 اگست 2022 09:46am وزیراعظم نے حکومتی اتحادی جماعتوں کااجلاس آج بلالیا اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے اہم فیصلے متوقع ہیں۔
پاکستان شائع 28 اگست 2022 02:50pm وزیراعظم کا بلوچستان کے لیے 10 ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان وزیراعظم نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقے جعفرآباد کے گاؤں حاجی اللہ دینو کا دورہ کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 12:14pm سیلاب کی تباہ کاریوں پر اے پی سی طلب، پی ٹی آئی کو دعوت نہیں دی گئی اے پی سی میں پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
کھیل اپ ڈیٹ 26 اگست 2022 03:06pm وزیراعظم اسپورٹس میں نیا میڈل متعارف کروانے پر’خاص توجہ ’ کا مرکز پلاٹینم میڈل اسپورٹس میں نہیں ہوتا لیکن ۔۔۔ ہوتا تو ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2022 10:52am وزیراعظم کی 24 گھنٹے کے اندربجلی صارفین کے بلز کم کرنے کی ہدایت شہباز شریف نے بجلی صارفین کی شکایات دور کرنے کے لیے اعلی سطحی کمیٹی قائم کردی۔
پاکستان شائع 24 اگست 2022 10:20pm وزیراعظم کا پاکستان میں 3 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری پر امیر قطر کا شکریہ وزیراعظم شہبازشریف نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات میں قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی (کیو آئی اے) کی پاکستان میں مختلف شعبوں میں تین بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کی تیاری پر امیر قطر کا شکریہ ادا کیا۔
کھیل شائع 24 اگست 2022 06:39pm فخر ہے کہ فیفا ورلڈ کپ کا آفیشل میچ بال پاکستان میں بنایا گیا، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے شہر دوحہ میں فیفا ورلڈ کپ اسٹیڈیم 974 کا دورہ کیا۔
پاکستان شائع 23 اگست 2022 12:46pm وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کی اپیل کردی شہباز شریف نے بتایا کہ مجموعی طور پر 37.2 ارب روپے سیلاب زدگان کے لیے مہیا کیے جارہے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 01:49pm وزیرِ اعظم شہبازشریف 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے وزیرِاعظم شہباز شریف امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آلثانی کی دعوت پر قطر کا دورہ کر رہے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2022 04:34pm وزیراعظم نے بجلی کے زائد بلوں پر عوامی شکایات کا سخت نوٹس لے لیا شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو بجلی کے بلز پر فوری تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2022 03:44pm بس حادثہ: صدر اور وزیراعظم کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار عارف علوی اور شہباز شریف نے المناک حادثے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت اور ان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔
پاکستان شائع 15 اگست 2022 03:07pm وزیراعظم کی غیر ملکی سرمایہ کاری میں حائل رکاوٹوں کو فوری دور کرنے کی ہدایت وزیرِ اعظم نے بیرونی سرمایہ کار کمپنیوں بالخصوص گوادر فری زون میں سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں کے مسائل کے حل کے لیے کمیٹی قائم کردی۔