وزیراعظم شہبازشریف اور برطانوی ہم منصب بورس جانسن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، انہوں نے برطانیہ کی پاکستان کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔
پاکستان کو ہر شعبے میں چینی تعاون کی ضرورت ہے، خاص طور پر زراعت اور صنعت میں معاونت درکار ہے، زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے چنن کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے، شہبازشریف
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں گزشتہ پونے 4 سال میں کٹوتیوں نے اعلیٰ تعلیم پر منفی اثر ڈالا ہے، اس عمل کو ریورس کیا جائے، ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں تعلیمی پراجیکٹس کی بحالی پر توجہ مرکوز کی جائے، شہباز شریف
وزیرِاعظم شہباز شریف سے وزیرِ انسدادِ منشیات شاہ زین بگٹی نے ملاقات کی، جس میں وزیرِاعظم کو پیر کوہ ڈیرہ بگٹی میں ہضہ کی وباء پر قابو پانے کے کامیاب آپریشن کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا۔
اہلکاروں نےمشکل حالات میں پاکستان کی حفاظت کی، آئین اور قانون کے راستے پرچلیں گے تو ملک آگے بڑھے گا، قوم میں تقسیم در تقسیم کی سازش کو روکنا ہوگا، شہباز شریف
عوام کی حفاظت اور تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا، امن وامان میں خلل ڈالنے والوں کیخلاف کاروائی ہوگی، کسی قسم کے تشدد یا اشتعال انگیزی پر قانون حرکت میں آئے گا، سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ