پاکستان شائع 16 مئ 2023 12:48pm پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں 5.6 فیصد کی کمی حکومت کی جانب سے پیٹرول پر تاحال سیلز ٹیکس وصول نہیں کیا جا رہا، دستاویز
کاروبار اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 08:48am حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی ہائی اسپیڈ ڈیزل 30 روپے اور پیٹرول 12 روپے سستا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2023 11:05pm پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 5 روپے فی لیٹر سستا ۔لائٹ ڈیزل میں 10 روپے کمی کردی گئی،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کردیا
کاروبار اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 04:04pm پٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ’سستا پیٹرول اسکیم‘ ناقابلِ عمل قرار دے دی حکومت نے چھوٹی گاڑیوں کیلئے سستے پیٹرول اسکیم کا اعلان کررکھا ہے
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 03:25pm روس کی جانب سے رعایتی تیل کا پہلا کارگو مئی میں پاکستان پہنچے گا، مصدق ملک پاکستان کو صرف روسی خام تیل ملے گا، ریفائنڈ تیل نہیں ملے گا، وزیر مملکت
کاروبار شائع 15 اپريل 2023 11:50pm حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان دس روپے اضافے کے بعد فی لیٹر پیٹرول 282 میں فروخت ہوگا، وزیر خزانہ
کاروبار اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 10:35am آئی ایم ایف کی شرائط پر پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں اضافہ ڈیزل پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی 5 روپے فی لیٹر بڑھا دی گئی
کاروبار شائع 31 مارچ 2023 09:19pm آئندہ 15 روز تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کیا ہوں گی؟ اعلان ہوگیا مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کمی کی گئی ہے
کاروبار شائع 29 مارچ 2023 08:26pm ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ڈیزل کی قیمت میں 15 سے 20 روپے فی لیٹرکمی کا امکان ہے، ذرائع
کاروبار شائع 16 مارچ 2023 12:02am حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان پیٹرول 5 روپے اور ڈیزل 13 روپے فی لیٹر مہنگا
لائف اسٹائل شائع 16 فروری 2023 10:28am ’پاکستانیوں تم 500 روپے لیٹر بھی ڈلوا لوگے‘ آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے پیٹرول بم پر تبصرے
کاروبار شائع 15 فروری 2023 11:43am کل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان وزیرخزانہ اسحاق ڈار وزیراعظم کی ہدایت پرفیصلہ کریں گے
کاروبار شائع 09 فروری 2023 12:24pm ایل پی جی کی قیمت میں مزید 15روپے کلو اضافہ کردیا گیا گھریلو سلنڈر177روپے اور کمرشل سلنڈڑ 681روپے مہنگا
کاروبار شائع 03 فروری 2023 11:14am پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 30 روپے اضافے کا امکان حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات پرجی ایس ٹی عائد کرنے پرغور
کاروبار شائع 29 جنوری 2023 09:02pm ’حکمرانوں! مفت پیٹرول اور پروٹوکول ختم کرو ورنہ عوام ختم ہوجائے گی‘ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کو مسترد کرتے ہیں، آل پاکستان انجمن تاجران
کاروبار اپ ڈیٹ 29 جنوری 2023 11:16pm پیٹرولیم مصنوعات پرعائد لیوی میں ردوبدل، سیلز ٹیکس کی شرح صفر پیٹرول پر لیوی 50 روپے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2023 11:17pm گڈز ٹرانسپورٹرزنے حکومت کیخلاف احتجاج کی دھمکی دے دی پانی ناک سے اوپر چلا گیا, امپورٹڈ سرکار نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے، ملک شہزاد اعوان
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 04:16pm ’ظالموں رات تک ہی رک جاتے‘ - پیٹرول مہنگا ہونے پر سوشل میڈیا برس پڑا 'نواز شریف میٹنگ چھوڑ گئے تھے، اب کیا کریں گے'
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 03:30pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اسد عمر نے اپنی ٹویٹ میں کیا لکھا؟ اسد عمر کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے پر ردِعمل آگیا
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 01:56pm عمران خان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رد عمل کرپٹ اور نااہل حکومت نے معیشت کا ابتر حال کردیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 12:29pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل اب ہم حکومت میں آئیں گے تو سخت فیصلے کریں گے، شوکت ترین
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 05:58pm اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا گزشتہ شام سے سوشل میڈیا پر پیٹرولیم کی فی لیٹر قیمت میں 83 روپے یکدم اضافے کی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں
کاروبار شائع 15 جنوری 2023 03:45pm پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کا اعلان نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 سے ہونا تھا
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 04:30pm حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ڈیڈلاک برقرار آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے دورہ پاکستان کی تاریخ بھی طے نہ ہوسکی۔
کاروبار اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 07:26pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان ہے، اسحاق ڈار
پاکستان شائع 16 دسمبر 2022 07:42pm روس سے پٹرول اور ڈیزل کے معاہدے ہو رہے ہیں، مصدق ملک ہر مہینے 20 ہزار ٹن ایل پی جی لے کر آرہے ہیں۔
کاروبار اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 02:07pm تیل کی قیمتوں میں کمی آئی ایم ایف سے وعدوں کیخلاف قرار، بزنس کونسل ' سستا تیل بچت کے بجائے زرمبادلہ میں کمی کا سبب بنے گا'
کاروبار شائع 30 نومبر 2022 09:35pm حکومت کا مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل سستا اور پیٹرول و ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 12:20pm روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ، پاکستانی وفد ماسکو روانہ پاکستان کو ایندھن مفت ملنے کی امید ہے، اسحاق ڈار
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 06:43pm پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، افواہیں پھیلانے سے گریز کیا جائے: اسحاق ڈار ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی کمی نہیں، وزیر خزانہ
’بارڈر آیریا میں آپریشن کا مقصد پاکستانی شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانا ہے‘، دفتر خارجہ کا افغانستان میں کارروائی پر جواب