کاروبار اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 08:03am حکومت نے پیٹرول کی قیمت تقریباً 10 روپے بڑھا دی، ڈیزل 3 روپے سستا نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے آئندہ 15 روز کیلئے ہوگا
کاروبار شائع 31 مارچ 2024 09:48am پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا نوٹیفکیشن آج رات جاری ہوگا حکومت کی پیٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کی تیاری
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 04:42pm کل سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ پیٹرول نرخ میں 9 روپے 94 پیسے فی لیٹر اضافے، ڈیزل میں کمی کا امکان
کاروبار اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 06:45pm تیل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ ممکنہ اضافہ کس مد میں ہوسکتا ہے، جنرل سیلز ٹیکس یا پیٹرولیم لیوی ؟
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 07:28am پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا فیصلہ اطلاق آج سے 31 مارچ تک ہوگا
کاروبار اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 06:44pm نگراں حکومت نے جاتے جاتے پیٹرول کی قیمت بڑھا دی ڈیزل کی پرانی قیمت برقرار
کاروبار اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 07:40pm کراچی سے پشاور تک پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کیلئے پائپ لائن بچھائے جائے گی پی ایس او، ایف ڈبلیو او، آئی ایس جی ایس کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 02:57pm یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوگا؟ 15 جنوری کو پیٹرول کے نرخ میں 8 روپے فی لیٹر کمی کی گئی تھی
کاروبار شائع 15 جنوری 2024 11:37pm حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان، نئی قیمت کیا ہوگی؟ عالمی منڈی میں تیل قیمتوں اور روپے کی قدر بہتر ہونے کے پیش نظر فیصلہ
کاروبار شائع 04 جنوری 2024 12:32pm رواں برس پیٹرولیم قیمتوں میں ڈرامائی کمی، خلیجی ریاست سے انکشاف عمان نے اپنے بجٹ میں اوسط قیمت افشا کردی
کاروبار شائع 03 جنوری 2024 11:02am ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے استعمال میں کمی، فروخت 15 فیصد گرگئی ملک میں جولائی تا دسمبر 7.68 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی
کاروبار اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2023 10:11am پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان حکومت قیمتوں میں کمی کے حوالے سے حتمی فیصلہ کرے گی
کاروبار اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 06:53am عوام کو خاص ریلیف نہ مل سکا، پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل سستا نگراں حکومت نے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل نہ کیا
کاروبار شائع 14 نومبر 2023 11:36am پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل پر ریلیف ملنے کا امکان ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت میں بھی کمی متوقع ہے، ذرائع
کاروبار شائع 13 نومبر 2023 07:36pm ڈالر مہنگا لیکن عالمی منڈی میں خام تیل سستا، 15 نومبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اہم تبدیلی کا امکان پیٹرول سستا ہوا تو قیمت کتنی نیچے آئے گی؟
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 03:38pm نگران حکومت کا پیٹرولیم کے اسٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ اسٹریٹیجک پیٹرولیم ذخائرپی ایس او کے ذریعے رکھے جائیں گے، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن
کاروبار شائع 01 نومبر 2023 12:56pm عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کیوں نہ مل سکا، وجہ سامنے آگئی ڈیزل پر لیوی کی شرح میں 5 روپے فی لیٹر کا اضافہ
کاروبار شائع 31 اکتوبر 2023 11:49pm پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، لائٹ ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا 15 نومبر تک پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 283.38 روپے جبکہ ڈیزل 303.18 روپے پر فروخت ہوگا
کاروبار اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 11:18pm یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف ملنے کے امکانات کم اوگرا قیمتوں سے متعلق ورکنگ31 اکتوبر کو حکومت کو بھجوائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 11:41am کیا پیٹرول کی قیمت ایک بار پھر کم ہوگی؟ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کم ہوگئی ہے
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 07:15pm پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے فوائد عوام تک پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کیے جائیں، وزیراعظم ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، انوار الحق کاکڑ
کاروبار اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 04:13pm پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے کی بڑی کمی، ڈیزل بھی سستا ایکسچنج ریٹ میں فرق کے باعث عوام کو بڑا ریلیف مل گیا
کاروبار شائع 06 اکتوبر 2023 11:00am عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی 10 روز میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 10 ڈالرکم ہو چکی ہے، غیرملکی میڈیا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 01:31pm عوام کو اکتوبر کے وسط میں پیٹرول پر بڑا ریلیف ملنے کا امکان عالمی اور گلف مارکیٹس میں پیٹرولیم مصنوعات سستی اور روپے کی قدر بھی بہتر ہوئی ہے
کاروبار شائع 05 اکتوبر 2023 11:12am عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی لندن مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں پانچ فیصد سے زائد گر گئیں
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 11:41am عوام مہنگا تیل خریدنے سے گریزاں، پیٹرول کی کم ترین فروخت ریکارڈ کورونا وبا کے بعد سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی یہ کم ترین فروخت ریکارڈ کی گئی ہے، ماہرین
کاروبار شائع 30 ستمبر 2023 11:43pm حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفکیشن
شائع 29 ستمبر 2023 05:54pm یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں کمی کا امکان حتمی فیصلہ نگراں وزیراعظم وزرات خزانہ کی مشاورت سے کریں گے
کاروبار اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 11:55am پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان پیٹرول کی قیمتوں میں کمی 2 ماہ کے بعد کی جارہی ہے
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 02:04pm اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خبروں کی تردید کردی حالیہ دنوں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ترجمان اوگرا
’بارڈر آیریا میں آپریشن کا مقصد پاکستانی شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانا ہے‘، دفتر خارجہ کا افغانستان میں کارروائی پر جواب