پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 07:50pm نیا پاکستان بنانے کا دعویٰ ایک دھوکا تھا، پرویز خٹک عمران خان پنجاب میں رشوت اور کرپشن کو ختم نہ کرسکا، سابق وزیر دفاع
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 07:56pm عمران خان کا ساتھ نہ دیتا تو وہ کبھی حکومت نہیں بناسکتے تھے، پرویزخٹک نواز شریف اور آصف زرداری کھرب پتی بن گئے، سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرین
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 07:22pm عمران خان امیروں کا ساتھی تھا، دور اقتدار میں کوئی کارکردگی نہیں دکھائی، پرویز خٹک پی ٹی آئی کی حکومت میں نہ خوشحالی آئی نہ انصاف آیا، سابق وزیر اعلیٰ
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 04:33pm پالیسی سے اختلاف پر پی ٹی آئی چھوڑی، عمران خان کو بدنام نہیں کروں گا، پرویزخٹک کوئی پارٹی عدالت چلی گئی تو الیکشن تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں، پرویز خٹک
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 11:29pm عمران تاحیات بادشاہ بننا چاہتے تھے، مجھے صدر پاکستان بنانے کا وعدہ کیا، پرویز خٹک جتنے راز میرے پاس ہیں کسی کے پاس نہیں ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین
پاکستان شائع 26 اگست 2023 05:40pm عمران خان فوج کیخلاف انقلاب لانا چاہتے تھے، پرویز خٹک کا سابق وزیراعظم کیخلاف بڑا الزام گورنر خیبرپختونخوا پہلے سیاسی مداخت کرتا تھا اب کچھ ٹھیک ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 11:59pm عمران نے کارکنوں کو گمراہ کیا، پختونخوا سے پی ٹی آئی کا صفایا ہوگیا، پرویز خٹک نوشہرہ میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا پہلا پاور شو جاری
▶️ پاکستان شائع 11 اگست 2023 09:54pm بشریٰ بی بی کی ڈائری جھوٹ کا پلندہ ہے، الزامات کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیئے، بیرسٹر سیف پرویز خٹک کے واپس آنے کی خواہش پوری نہیں ہوگی، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 05 اگست 2023 09:07pm فیصلہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہماری عدالتیں آزاد ہیں، پرویز خٹک اقتدار کے لالچ میں چئیرمین پی ٹی آئی نے پارٹی کے ٹکڑے کردیے، پرویز خٹک
پاکستان شائع 01 اگست 2023 08:51pm پرویز خٹک پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چئیرمین منتخب سابق وزیر اعلیٰ محمود خان وائس چئیرمین چن لیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2023 08:34pm پی ٹی آئی کے 22 رہنماؤں کی پارٹی رکنیت ختم، سینیٹرز کیخلاف بھی کارروائی کا فیصلہ سندھ میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے معاملے پر 9 پی ٹی آئی ارکان کو شوکاز نوٹس
پاکستان شائع 24 جولائ 2023 09:39pm ایک اور سابق رکن صوبائی اسمبلی نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا ضیاء اللہ بنگش کا پرویز خٹک کی قیادت میں سیاسی سفر جاری رکھنے کا اعلان
پاکستان شائع 18 جولائ 2023 11:59am پرویز خٹک کے بیٹے نے سوشل میڈیا پر وائرل پارٹی اراکین کی فہرست جعلی قرار دیدی اگلے اجلاس میں مکمل فہرست جاری کروں گا، اسحاق خٹک
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 11:14pm ’جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ہونے والے ایم پی ایز پرویز خٹک کے اجلاس سے برآمد‘ 'عدالت نے پولیس کے حوالے کیا اور پولیس نے پرویز خٹک کے حوالے کردیا'
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 06:05pm گھاس کی طرح سیاسی جماعتیں اُگ رہی ہیں، پرویز خٹک کی جماعت پر پی ٹی آئی کا ردعمل لاہور میں بویا جانے والا ”استحکام“ مارکہ بیج بھی گلا سڑا نکلا، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2023 08:24pm پرویز خٹک نے نئی سیاسی جماعت تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے قیام کا اعلان کردیا جب راز کھلیں گے تو سب کی آنکھیں بھی کھل جائیں گی، پرویز خٹک
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جولائ 2023 12:20pm پرویز خٹک نے اپنی نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا پرویز خٹک نے عمران خان کو چیلنج والا بیان چھوٹا قرار دے دیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 07:48pm تحریک انصاف نے پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کردی پارٹی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 03:40pm آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہوتا تو ڈیفالٹ سمیت بہت سے مسائل پیدا ہوتے، ناصر شاہ پرویز خٹک پہلے بھی پیپلزپارٹی میں رہے، یہ سیاسی سوچ رکھنے والے سیاستدان ہیں، پی پی رہنما
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 01:46pm پرویز خٹک کے چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق بیان میں کوئی حقیقت نہیں، اسد قیصر الیکشن میں پی ٹی آئی اکیلے ان سب کا مقابلہ کرے گی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2023 02:04pm پارٹی چھوڑنے کے بعد پرویز خٹک کا سیاسی مستقبل ختم ہو چکا، پی ٹی آئی شوکاز نوٹس کی پرواہ نہیں، میں کوئی سرکاری ملازم نہیں جو اسکا جواب دوں، پرویز خٹک
پاکستان شائع 22 جون 2023 04:49pm پرویزخٹک پیپلزپارٹی میں آئےتو اسی دن پارٹی چھوڑ دوں گا، بلند ترکئی پرویز خٹک ہمیشہ اپنے محسن کو پیٹھ میں چھرا گھونپتے ہیں، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2023 11:34am کارکنوں کو ورغلانے پر پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کو شوکاز نوٹس جاری کردیا پارٹی ارکان کو جماعت سے علیحدگی کیلئے اکسانے پر وضاحت طلب کرلی گئی
پاکستان شائع 20 جون 2023 08:23pm پہلے بتادیا تھا پرویز خٹک کسی نئی جماعت سے الیکشن لڑیں گے، گورنر کے پی قومی اسمبلی کی مدت پوری ہونے پر الیکشن ہوں گے، حاجی غلام علی
پاکستان شائع 09 جون 2023 03:31pm جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے درمیان معاملات طے پانے کا دعویٰ پرویز خٹک کو استحکام پاکستان پارٹی میں اہم عہدہ بھی دیا جائے گا، ذرائع کا دعویٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2023 12:05am پرویز خٹک کا تحریک انصاف کی صدارت چھوڑنے کا اعلان 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس سے خوش نہیں، پی ٹی آئی رہنما کی اسد قیصر کے ہمراہ پریس کانفرنس
پاکستان شائع 01 جون 2023 09:22pm پاکستان تحریک انصاف کے 2 رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا دونوں رہنما نامعلوم مقام پر منتقل
پاکستان شائع 27 مئ 2023 09:46pm کے پی میں تحریک انصاف کی گروہ بندی شروع، اہم رہنماؤں کا بیک وقت پارٹی چھوڑنے کا امکان خیبر پختونخوا کی سیاست میں 72 گھنٹے انتہائی اہم، ذرائع
پاکستان شائع 24 اپريل 2023 03:11pm تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کی اہلیہ انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی
پاکستان شائع 09 فروری 2023 03:35pm ’پرویز خٹک آنے والا الیکشن کسی اور پارٹی سے لڑیں گے‘ الیکشن کمیشن کو حالات دیکھ کر انتخابات کرائے، گورنر خیبرپختونخوا