پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 10:10am محسن نقوی اور پرویز خٹک کا ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے نمٹنے کا عزم وزیر داخلہ سے تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے بانی کی ملاقات، باہمی دلچسپی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 06:03pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بانی پی ٹی آئی کیخلاف پرویز خٹک کا عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آگیا 'شہزاد اکبر نے کابینہ کے سامنے ایک بند لفافہ پیش کیا اور بتایا کہ۔۔۔'
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 01:17pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس سماعت: ’پرویز خٹک کے بیان کے دوران عمران خان مسکراتے رہے‘ سماعت کے دوران سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کا بیان قلمبند کرلیا گیا
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 02:19pm علی امین بھڑکیں مارتے رہتے ہیں، پرویز خٹک کا وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا کے بیان پر ردعمل خیبرپختونخوا میرا صوبہ اور علاقہ ہے کوئی مائی کا لال مجھ کو نہیں روک سکتا، سابق وفاقی وزیراعلیٰ
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 09:45pm خیبرپختونخوا سے میری کارکردگی نکال دیں تو یہاں کھنڈر نظر آئیں گے، پرویز خٹک عمران خان نے نئے پاکستان کے نام پر عوام کو بے وقوف بنایا، چیئرمین پی ٹی آئی پی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 04:32pm چھ سابق وزراءِ اعلیٰ الیکشن کی دوڑ میں، خیبرپختونخوا کو کوئی نیا چہرہ ملے گا؟ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا تاج انہی میں سے کسی کے سر سجے گا یا پھر کوئی نیا سرپرائز سامنے آنے کو ہے؟
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 09:08pm عمران خان ذہنی بیمار ہیں ان کو کسی چیز کا پتہ نہیں، پرویز خٹک تمام سیاسی جماعتوں کو 8 فروری کو سرپرائز دوں گا، چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 05:28pm پی ٹی آئی پی کا پارٹی منشور پیش، ملازمین کو ریگولر کرنے کا اعلان زرعی سامان رعایتی قیمتوں پر دینے، مدرسے، سرکاری و نجی اسکول میں یکساں نصاب متعارف کرانے کا اعلان
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 10:50pm پرویز خٹک بھائی کا نہ بن سکا کسی اور کا کیا بھلا چاہے گا، لیاقت خٹک برہم پرویز خٹک بتائیں اقتدار حاصل کرنے کے لئے کتنی پارٹیاں بدلیں، لیاقت خٹک
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 10:14pm نگرانوں نے شاہ خرچیوں کو پورا کرنے کیلئے قوم کو آئی ایم ایف کا غلام بنادیا، پرویز خٹک عمران خان کی غلط پالیسوں کی وجہ سے مہنگائی کا طوفان آیا، سربراہ پی ٹی آئی پی
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 02:40pm نیا پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے ملک بگاڑ دیا، پرویز خٹک بانی پی ٹی آئی نے ملکی ترقی چھوڑکر اداروں سے لڑائی کی، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 11:44am ’اگر چاہوں تو ہر صورت این اے 32 سے الیکشن لڑ سکتا ہوں لیکن میں ضد نہیں کرتا‘ شیرافضل مروت کا الیکشن کمیشن سے پرویز خٹک کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہ
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 11:15pm پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کے بیان کو تحریک انصاف سے ”بلّے“ کا نشان ہتھیانے کی سازش قرار دے دیا تحریک انصاف کو سازش سے انتخاب سے باہر کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 11:27pm پرویز خٹک سمیت کسی کو بلے کے نشان کی پیشکش نہیں کی، الیکشن کمیشن ترجمان الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی پی کے دعوے کی تردید کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 06:13pm پارٹی کا انتخابی نشان پگڑی ہوگا، سیٹ ایڈجسمنٹ کھچڑی بن گئی، پرویز خٹک انتخابی اتحاد سے متعلق بات چیت کا اختیار پارٹی رہنماؤں کو دیا ہے، ڈکٹیشن نہیں دینا چاہتا، چیئرمین پی ٹی آئی پی
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 07:58pm پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں اہم جماعت ضم ہوگئی، پرویز خٹک نے اہم اعلان کردیا انتخابات اپنے وقت پر ہونگے احتجاج کا کوئی فائدہ نہیں، پرویز خٹک
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 11:58am اسمبلی توڑنے کا فیصلہ عمران خان کا تھا جو غلط تھا، پرویز خٹک اسمبلی توڑنا پی ٹی آئی کے لئے تباہی ثابت ہوئی، سابق وزیردفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 08:45pm سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کا جنرل باجوہ کو توسیع کی پیشکش کا اعتراف جلد ہی سیاسی اتحاد کی صورتحال واضح ہو جائے گا، پرویز خٹک
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 05:43pm پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی صوبے میں آگ لگانے کی دھمکی کے پی کے حکومت اگر جنید اکبر کو کچھ ہوا تو ہم صوبے میں آگ لگائیں گے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 08:00am آئندہ میں خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ بنوں گا، پرویز خٹک پی ٹی آئی کو شکست دوں گا، میرا چیلنج ہے، نوشہرہ میں خطاب
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 04:46pm پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سب سے بڑا جعلی الیکشن تھا، پرویز خٹک گوہرعلی خان کے پاس پارٹی کی رکنیت کا کارڈ بھی نہیں ہوگا، چیئرمین پی ٹی آئی پی
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 01:20pm ’ایسے ہی کچھ بول دوں گا اب‘ ، پرویز خٹک نے صحافی کو کھری کھری سُنا دیں پرویز خٹک کے جواب سے صارفین کو تشویش ہوگئی آخر کار وہ اتنے غصے میں کیوں ہیں
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 05:59pm لگتا ہے ن لیگ اور جے یو آئی میں اتحاد ہوگا، پرویز خٹک 'دوسری پارٹیوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات چیت چل رہی ہے، جلد رزلٹ سامنے آجائے گا'
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 09:05am اے این پی نے پرویز خٹک کے ساتھ اتحاد کی تردید کردی ' مخصوص ایجنڈے کے تحت لائی گئی جماعتوں سے بات نہیں ہوسکتی'۔
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 04:28pm پی ٹی آئی پی نے انتخابات مؤخر کرانے کی تیاری کرلی انتخابات کو 2 سے 3 ماہ تک مؤخر کرنا ہو گا، ضیاء اللہ بنگش
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 10:27pm 75 سال تک ملک کو لوٹنے والے دوبارہ دانت تیز کر رہے ہیں، پرویز خٹک ملک میں مہنگائی اور بے روز گاری کے ذمہ دار نواز شریف اور زرداری قرار
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 09:39pm چئیرمین پی ٹی آئی ملک کے ساتھ مخلص نہیں تھے، پرویز خٹک چئیرمین پی ٹی آئی نے عوام کو تبدیلی کے نام پر دھوکا دیا ہے، سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:10pm ’پی ٹی آئی چیئرمین کو غرور لے ڈوبا، صحت انصاف کارڈ ان کا ویژن نہیں تھا‘ پی ٹی آئی نے ساڑھے تین سال حکومت میں ایک وعدہ پورا نہیں کیا، پرویز خٹک
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2023 10:22pm پرویز خٹک کی پارٹی تقریب میں دھوکے سے لوگوں کو لانے کا انکشاف تقریب کے دوران جماعت اسلامی کا کارکن اٹھ کھڑا ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 10:25pm ’کسی کے خلاف نہیں، کرسی نہیں بہتری چاہتا ہوں‘ ملک کو کباڑہ بنایا ہے ہر بندہ آکر گھومتا پھرتا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین