کھیل اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2024 07:19pm سرفراز احمد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں؟ وکٹ کیپر بلے باز نے 54 ٹیسٹ، 117 ون ڈے اور 61 ٹی 20 میچوں میں ملک کی نمائندگی کی
کھیل شائع 04 دسمبر 2024 11:18am دورہ جنوبی افریقا کیلئے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان ہوگیا، کون اِن اور کون آؤٹ 10 دسمبر سے 7 جنوری تک پاکستان ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ کھیلے گی
کھیل شائع 03 دسمبر 2024 02:44pm چیمپئنز ٹرافی: بھارتی بورڈ کی ہٹ دھرمی، پاکستان کی آفر ٹھکرا دی بھارت میں غیرملکی ٹیموں کو کوئی سیکیورٹی خدشات نہیں، بھارتی میڈیا
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 07:14pm انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا یواے ای کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنا سکی
کھیل شائع 01 دسمبر 2024 11:52am چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد پر موجود ڈیڈ لاک ووٹنگ کے مرحلے سے پہلے ختم ہونے کا امکان آئی سی سی میٹنگ آج کسی بھی وقت ہونے کا امکان
کھیل شائع 01 دسمبر 2024 11:29am چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر پاکستان نے اپنا مؤقف واضح کردیا ایونٹ کے انعقاد پر ڈیڈ لاک ختم کرنے کے لیے ایک نیا فارمولا زیر غور
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 06:45pm انڈر 19ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی، میچ کتنے رنز سے جیتا؟ بلے باز شاہ زیب خان کی 10چھکوں کی مدد سے 159رنز کی فاتحانہ اننگ
کھیل شائع 30 نومبر 2024 03:25pm چیمپئنز ٹرافی کیلئے آئی سی سی بورڈ میٹنگ اب کب بلائی جائے گی؟ آج کا ہونے والا آئی سی سی اجلاس بھی ملتوی ہوگیا
کھیل اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 03:49pm چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی نے پاکستان اور بھارت کے بورڈز کو قابل قبول فارمولا دے دیا آج چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے کوئی اجلاس نہیں ہو گا، ذرائع
کھیل شائع 28 نومبر 2024 07:47am یہ نہیں ہوسکتا قومی ٹیم بھارت جاکر کھیلے اور بھارتی ٹیم پاکستان نہ آئے، محسن نقوی آئی سی سی سے مشاورت جاری ہے، اچھا نتیجہ سامنے آئے گا، چیئرمین پی سی بی
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 04:17pm ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان زوفشاں ایاز ایونٹ میں کپتانی کے فرائض سرانجام دیں گی
کھیل شائع 27 نومبر 2024 01:02pm چیمپئنز ٹرافی کا مستقبل کیا ہوگا؟ فیصلہ جلد ہونے کا امکان آئی سی سی نے معاملے پر 29 نومبر کو بورڈ میٹنگ طلب کرلی
کھیل شائع 27 نومبر 2024 12:49pm زمبابوے کیخلاف آخری ون ڈے سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا قومی ٹیم کے 2 اہم کھلاڑی سیریز سے باہر
کھیل اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 06:21pm چیمپئنز ٹرافی 2025 پر خاموشی چھاگئی آئی سی سی نے بھارتی میڈیا کے دعوے کی تردید کردی
پاکستان شائع 23 نومبر 2024 09:55am پی سی بی میں آپریشن کلین اپ، 38 کوچز فارغ یہ برطرفیاں ایک ماہ پہلے تیار ہونے والے پروانے کی روشنی میں کی گئی ہیں
کھیل شائع 21 نومبر 2024 02:40pm آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے بُری خبر سامنے آگئی اسٹیک ہولڈرز نے لچک دکھائی تو ہی شیڈول سامنے آسکتا ہے
کھیل شائع 21 نومبر 2024 02:12pm پی سی بی کے سی او او سمیر احمد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ڈائریکٹر مقرر میں اس ٹورنامنٹ کیلئے یہ اہم ذمہ داری سنبھالنے کیلئے پرجوش ہوں اور اعزاز سمجھتا ہوں، سمیر احمد
کھیل شائع 21 نومبر 2024 01:38pm پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کرگئے سابق ٹیسٹ کرکٹر کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی
کھیل شائع 20 نومبر 2024 10:34am چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی یا نہیں، فیصلہ ووٹنگ کے ذریعے ہونے کا امکان بھارتی انکار نے آئندہ برس شیڈول چیمپئینز ٹرافی کو خطرے میں ڈال دیا
کھیل شائع 19 نومبر 2024 01:09pm پاکستان ٹیم کا نیا بیٹنگ کوچ کون؟ نام سامنے آگیا بیٹنگ کوچ دورہ زمبابوے اور جنوبی افریقا میں فرائض انجام دیں گے
کھیل شائع 19 نومبر 2024 12:29pm چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد آئی سی سی کے لیے درد سر بن گیا آئی سی سی کا پی سی بی سے رابطہ، ہائبرڈ ماڈل پر آمادہ کرنے کی کوشش
کھیل اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 08:34pm سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونئیر شدید علیل ، پیٹ میں پانی بھر گیا بیٹے کی چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سے والد کےعلاج کی اپیل
کھیل شائع 17 نومبر 2024 01:43pm وہاب ریاض کی پی سی بی میں دوبارہ انٹری، کون سا اہم عہدہ دیا جائے گا؟ ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد وہاب ریاض کو قومی ٹیم کے سینئر مینیجر کے عہدے سے ہٹادیا گیا تھا
کھیل اپ ڈیٹ 17 نومبر 2024 12:06pm عاقب جاوید کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا عاقب جاوید زمبابوے کےخلاف پہلے ون ڈے سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے
پاکستان شائع 16 نومبر 2024 09:45pm سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے پی سی بی سے را ہیں جدا کرلیں سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کوایک بار پھر کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ داریاں ملنےکاامکان ہے
کھیل شائع 13 نومبر 2024 11:15am پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے بورڈز سے رابطے شروع کردیے بھارت کے انکار کے بعد آئی سی سی کے پاس آخری آپشن ممبر بورڈز کی ووٹنگ ہے، ذرائع
کھیل شائع 13 نومبر 2024 08:52am چیمپئینز ٹرافی پاکستان یا ہائبرڈ ماڈل پر نہ ہوئی تو میزبان کون ہوگا؟ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پاکستان میں ایونٹ کی میزبانی کیلئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں
پاکستان شائع 09 نومبر 2024 05:47pm چیمپینز ٹرافی کیلئے پاکستان نہیں جائیں گے، بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو بتادیا بھارت کے میچ متحدہ عرب امارات یا سری لنکا میں کرانے پر غور ہو رہا ہے، کرکٹ انفو کی رپورٹ
کھیل شائع 08 نومبر 2024 10:02pm پاکستان کرکٹ بورڈ کا قائد اعظم ٹرافی کے میچز کے حوالے سے بڑا فیصلہ لاہور میں اسموگ کی وجہ سے قائداعظم ٹرافی کے میچز بھی متاثر
کھیل شائع 08 نومبر 2024 09:04pm قذافی اسٹیڈیم اپ گریڈیشن پروجیکٹ تیزی سے تکمیل کی جانب بڑھنے لگا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ