کھیل شائع 07 مئ 2024 08:30pm چئیرمین پی سی بی کا 3 ماہ میں بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان محسن نقوی نے اسٹیڈیم کی حالت بہتر بنانے کے لیے ہدایات دیں
کھیل شائع 07 مئ 2024 08:55am قومی کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے روانہ ٹیم دبئی پہنچ گئی، وہاں سے آئر لینڈ روانہ ہوگی
کھیل شائع 06 مئ 2024 08:23pm ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کِٹ کی رونمائی، محسن نقوی پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے امریکا جائیں گے بس میں ہوتا تو کھلاڑیوں کےلئے 1،1لاکھ ڈالرز سے زیادہ دینے کا اعلان کرتا، پی سی بی کے چئیرمین محسن نقوی
کھیل شائع 05 مئ 2024 11:32pm بڑے کھلاڑیوں کو کیسے پی ایس ایل کھلایا جائے؟ پی سی بی نے منصوبہ بنالیا خصوصی پلئیرز ڈرافٹنگ کا حصہ نہیں ہوں گے، انہیں پلاٹینم کیٹیگری دی جائے گی، رپورٹس
کھیل شائع 05 مئ 2024 07:42pm پاکستان کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم برطانیہ پہنچ گئی ندا ڈار کی کپتانی میں 17 رکنی ٹیم برطانیہ میں 3 ٹی 20 اور 3 ایک روزہ میچ کھیلے گی
کھیل شائع 03 مئ 2024 07:35pm قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا کے شیڈول کا اعلان ہوگیا پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کیخلاف 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی
کھیل شائع 02 مئ 2024 10:10pm احسان اللہ کی انجری کی غلط تشخیص پر پی سی بی میڈیکل کمیشن کے سربراہ مستعفی ڈاکٹر سہیل سلیم نے اپنا استعفیٰ کھلاڑیوں کی میڈیکل رپورٹ سامنے آنے کے بعد دیا
ضرور پڑھیں شائع 01 مئ 2024 10:14pm چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز پی سی بی نے چیمپینز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول تیار کر کے آئی سی سی کو بجھوا رکھا ہے
کھیل شائع 28 اپريل 2024 01:49pm پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کوچز کا اعلان کردیا جیسن گلیسپی کو ریڈ بال ٹیم جبکہ گیری کرسٹن کو وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے، محسن نقوی
کھیل شائع 24 اپريل 2024 08:32pm نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے میچ سے قبل قومی ٹیم کو جھٹکا، 2 اہم کھلاڑی سیریز سے باہر رپورٹس کا جائزہ لینے اور پاکستان ٹیم انتظامیہ کی مشاورت کے بعد دونوں کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا
کھیل شائع 22 اپريل 2024 06:44pm پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں دونوں ٹیمیں آج ہوٹل میں آرام کریں گی
کھیل شائع 21 اپريل 2024 01:36pm پاکستان کرکٹ بورڈ کا احسان اللہ کی انجری کے حوالے سے بڑا فیصلہ بورڈ احسان اللہ کے میڈیکل کیس کا جاٸزہ لے گا
کھیل شائع 15 اپريل 2024 12:28pm ابتدائی میچز میں عدم شرکت، کیا شاہین نے بورڈ کو آگاہ کیا ؟ پی سی بی اس معاملے پر باضابطہ مؤقف دے گا، ذرائع
کھیل شائع 09 اپريل 2024 06:31pm ویسٹ انڈیز کے خلاف 16 رکنی قومی ویمنز اسکواڈ کا اعلان قومی ٹی ٹوئنٹی خواتین اسکواڈ کیلئے بھی ندا ڈار کپتان مقرر
▶️ کھیل اپ ڈیٹ 09 اپريل 2024 04:02pm نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا محمد عامر، عماد وسیم کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ عثمان خان، نسیم شاہ اور اعظم خان بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے
کھیل شائع 09 اپريل 2024 01:58pm نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج، کون اِن اور کون آؤٹ قومی سلیکشن کمیٹی نے اسکواڈ کے حوالے سے کپتان بابراعظم سے مشاورت مکمل کر لی
کھیل شائع 05 اپريل 2024 03:50pm نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کب ہوگا؟ قومی سلیکشن کمیٹی نے پاکستانی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی
کھیل اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 02:54pm عالیہ رشید ڈائریکٹر پی سی بی میڈیا کے عہدے سے مستعفیٰ، سمیع برنی دوبارہ تعینات گزشتہ برس اکتوبر میں پی سی بی نے عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کیا تھا
کھیل شائع 05 اپريل 2024 11:47am محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز پر گفتگو باہمی ٹی ٹونٹی سیریز دونوں ٹیموں کی ورلڈکپ تیاری میں معاون ثابت ہوگی، محسن نقوی
کھیل شائع 05 اپريل 2024 10:00am شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کرکے اہم پیغام دیدیا ویڈیو میں موجود پیغام حالیہ دنوں میں ٹیم میں ہونے والے واقعات کی عکاسی کرتا ہے
کھیل شائع 04 اپريل 2024 09:53pm کپتان بدلنے پر ٹیم کی کارکردگی متاثر ہوگی، مصباح الحق سب کھلاڑی مل کرکھیلیں اورپاکستان کیلئےکامیابیاں سمیٹیں،مصباح
کھیل شائع 04 اپريل 2024 03:15pm نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز: 18 رکنی قومی اسکواڈ میں کون سے کھلاڑی شامل ہوں گے؟ فاسٹ بولنگ میں روٹیشن پالیسی کے تحت تمام بولرز کو موقع دیے جانے کا امکان
کھیل شائع 04 اپريل 2024 01:46pm کرکٹرز کی رہائش: پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم کے قریب عمارت ہی خرید لی عمارت کو جلد سیون سٹار ہوٹل میں تبدیل کر دیا جائے گا
کھیل شائع 03 اپريل 2024 12:57pm قومی کرکٹ ٹیم کا فٹنس کیمپ ایک روز قبل ختم کرنے کا فیصلہ کھلاڑی 7 اپریل کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں افطار پارٹی میں شرکت کریں گے
کھیل شائع 02 اپريل 2024 04:47pm چیئرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں کو گروپ بندی سے باز رہنے کی وارننگ دے دی بابراعظم کے دوبارہ کپتان مقرر ہونے کے بعد گروپ بندی کی خبریں گردش کرنے لگیں
کھیل شائع 02 اپريل 2024 01:01pm نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے کون کون سے کھلاڑی ڈراپ ہونے والے ہیں؟ قومی سلیکٹرز اورکپتان بابر اعظم کی قومی کرکٹرز کے انتخاب پر ابتدائی مشاورت مکمل
کھیل شائع 01 اپريل 2024 01:17pm نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ شاہین شاہ آفریدی کو ہوم سیریز کے ابتدائی میچز میں آرام دینے کی تجویز زیرغور
کھیل اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 01:16pm کپتانی چھننے کے بعد خود سے منسوب بیان پر شاہین آفریدی برہم، پی سی بی سے بڑا تنازع شروع پی سی بی نے شاہین شاہ آفریدی کی جگہ بابراعظم کو وائٹ بال کرکٹ کا نیا کپتان مقررکیا ہے
کھیل شائع 29 مارچ 2024 03:45pm پاکستان ٹیم کیلئے 2 غیر ملکی کوچز سے معاملات طے ہونے کے قریب پی سی بی کا تینوں فارمیٹس کے الگ الگ کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ
کھیل اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 08:38pm بابر اعظم نے پی سی بی سے تینوں فارمیٹ کی کپتانی کا مطالبہ کردیا بابراعظم نے وائٹ بال کرکٹ میں قیادت کی پیش کش قبول نہیں کی ہے، کرک انفو