کھیل شائع 16 اگست 2023 03:32pm ویڈیو تنازع: وسیم اکرم نے پی سی بی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا عمران خان عالمی کرکٹ کے آئیکون ہیں، سابق کپتان
کھیل اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 01:41pm وہاب ریاض کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وہاب ریاض آبدیدی ہوگئے
کھیل شائع 14 اگست 2023 11:22pm پی سی بی ویڈیو میں کرکٹ کی تاریخ سے ایک کھلاڑی جلاوطن ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان کو نہ دکھانے پر مشتعل شائقین کی پی سی بی پر تنقید
کھیل شائع 14 اگست 2023 01:30pm افغانستان کیخلاف ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز، قومی کرکٹرز نے کمر کس لی کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں
کھیل شائع 13 اگست 2023 07:26pm پاکستان کرکٹ ٹیم کے 3 روزہ کنڈیشننگ کیمپ کا کل سے لاہور میں آغاز قومی اسکواڈ 17 اگست کو سری لنکا کے لیے اڑان بھرے گا
کھیل شائع 12 اگست 2023 10:51pm پاکستان ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے منگنی کرلی قومی کرکٹرز کی فہیم اشرف کو سوشل میڈیا پیغام میں منگنی کی مبارکباد
کھیل شائع 12 اگست 2023 10:38pm ایشیا کپ کے پاکستان میں میچز کی زیادہ سے زیادہ قیمت کتنی رکھی گئی ہے؟ پاکستان میں کھیلے جانے والے میچز کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز
کھیل شائع 12 اگست 2023 03:58pm ایشیا کپ ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز، خواہشمندوں کو مشکلات کا سامنا پی سی بی نے آج سے ایشیا کپ کی آن لائن بکنگ شروع کی ہے
کھیل شائع 11 اگست 2023 08:03pm افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیا کپ کیلئے ٹیم منیجمنٹ کا اعلان سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز والی مینجمنٹ کو برقرار رکھا گیا ہے
کھیل شائع 10 اگست 2023 10:39pm پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز مستعفی ہوگئے مارک کولز نے استعفی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو بھجوادیا
کھیل شائع 09 اگست 2023 05:22pm ایشیا کپ اور افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان فہیم اشرف، طیب طاہر اور سعود شکیل کو اسکواڈ کا حصہ
کھیل شائع 08 اگست 2023 11:16pm ذکاء اشرف کا ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ بورڈ حکام کی طرف سے تمام ریجنل نمائندوں کو اجلاس میں شرکت کی دعوت
کھیل شائع 08 اگست 2023 08:18pm افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیا کپ کیلئے قومی ٹیم کی تشکیل پر مشاورت چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینا شروع کردیا
کھیل شائع 08 اگست 2023 03:18pm سابق کرکٹر سرفراز نواز کی پینشن بحال، چیئرمین پی سی بی نے چیک دیدیا سرفراز نواز نے نوجوان فاسٹ باؤلرز کو ٹپس دینے کیلئے اپنی خدمات پیش کیں
کھیل اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 11:16pm انضمام الحق قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر انضمام الحق ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا بھی انتخاب کریں گے
کھیل شائع 04 اگست 2023 08:03pm ورلڈ کپ میں شرکت: حکومت پاکستان کا سیکیورٹی وفد بھارت بھیجنے کا فیصلہ وفد میں سیکیورٹی اداروں کے اہلکار اور پی سی بی حکام شامل ہوں گے
کھیل اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 07:07pm کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان ٹیم کی بھارت میں سیکیورٹی پر سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ سیکیورٹی یقین دہانی ملنے پر ٹیم بھارت جائے گی، ہائی پروفائل کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ
کھیل شائع 02 اگست 2023 11:20pm پی سی بی نے کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی، مصباح الحق سربراہ مقرر کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی میں سابق کپتان انضمام الحق اور محمد حفیظ بھی شامل ہیں
کھیل شائع 01 اگست 2023 09:21pm پاکستان نے ورلڈ کپ شیڈول میں تبدیلی کی بھارتی درخواست قبول کرلی بھارت میں ورلڈ کپ کیلئے پاکستان نئے شیڈول کے مطابق میچز کھیلنے پر تیار
کھیل شائع 24 جولائ 2023 09:30pm سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نے پی سی بی کو کیا پیشکش کی؟ سابق کرکٹر کا پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف کو خط
کھیل شائع 24 جولائ 2023 09:15pm مصباح الحق کی پی سی بی میں ایک بار پھر انٹری، اہم عہدہ مل گیا سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم ذمہ داریاں بلامعاوضہ انجام دیں گے
کھیل شائع 24 جولائ 2023 10:45am ایمرجنگ ایشیا کپ: بھارت کیخلاف شاندارفتح کے بعد ہوٹل میں جشن کی ویڈیو وائرل بابراعظم نے کیک کاٹتے ہوئے سینچری بنانے والے طیب طاہر کو آگے بُلا لیا
اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 01:01pm گال ٹیسٹ میں پاکستان کی شاندار فتح، سعود شکیل کی ڈبل سنچری کا اہم کردار قومی ٹیم نے سری لنکا کا 131 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا
کھیل شائع 18 جولائ 2023 11:07pm ذکاء اشرف کل ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان اور ٹرافی کی رونمائی کریں گے لاہور کے مقامی ہوٹل میں شام سوا 7 بجے تقریب کا انعقاد کیا جائے گا
کھیل اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 10:27am بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ میں شرکت کیلئے پی سی بی کو حکومتی اجازت کا انتظار وزیر خارجہ کی سربراہی میں تشکیل ہائی پرفائل کمیٹی کا ایک اجلاس بھی نہ ہو سکا
کھیل شائع 13 جولائ 2023 02:32pm قومی کرکٹ ٹیم گال پہنچ گئی، کل سے ٹریننگ کا آغاز ہوگا ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 100 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنے کیلئے پر جوش ہوں، شاہین آفریدی
کھیل اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 11:31am جنوبی افریقا میں ذکاء اشرف اور جے شاہ کی ملاقات، برف پگھلنے لگی ملاقات آئی سی سی کے سالانہ اجلاس کی سائیڈ لائن پر اور خوشگوار ماحول میں ہوئی
کھیل شائع 09 جولائ 2023 09:09pm قومی کرکٹ ٹیم کے دو نوجوان کھلاڑیوں کا ریٹائرمنٹ کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے دونوں کرکٹرز کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار
کھیل شائع 08 جولائ 2023 10:58pm کیا ذکاء اشرف کا ٹوئٹر پر کوئی اکاؤنٹ ہے؟ پی سی بی نے ذکاء اشرف کے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے خبردار کردیا
کھیل شائع 06 جولائ 2023 11:06pm سابق کپتان محمد حفیظ کو پی سی بی میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان عامرسہیل، یونس خان، انضمام الحق اور محسن خان کو بھی ذمہ داریاں ملنےکا امکان