کھیل شائع 29 ستمبر 2023 02:31pm ’دشمن ملک‘ ، ذکاء اشرف نے بھارتیوں کو آگ لگادی وائرل ویڈیو دیکھ کر بھارتی شائقین مشتعل، گرین شرٹس کے 'اچھے استقبال؛ کے طعنے
کھیل شائع 27 ستمبر 2023 08:03pm ورلڈ کپ میں پاکستان کی شاندار پرفارمنس کیلئے قوم سے دعا کی اپیل پی ایس ایل پاکستان میں ہو گا دبئی نہیں جائیں گے، ذکاء اشرف
کھیل شائع 27 ستمبر 2023 07:47pm قومی کرکٹرز کو پہلی بار 3 سال کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا اعلان کھلاڑیوں کے ماہانہ معاوضوں میں 127 سے 202 فیصد تک اضافہ
کھیل اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 05:05pm ورلڈکپ: قومی اسکواڈ کے بھارتی ویزوں میں تاخیر، پی سی بی کا آئی سی سی کو احتجاجی خط کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز 5 اکتوبر سے بھارت میں ہورہا ہے، قومی ٹیم کا ٹریننگ پروگرام متاثر
کھیل شائع 23 ستمبر 2023 06:29pm پی سی بی نے ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا ریحان الحق مینجر، مکی آرتھرڈائریکٹر اور گرانٹ بریڈبرن ہیڈکوچ مقرر
کھیل اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 05:58pm بھارت کی ہٹ دھرمی: پاکستان ٹیم کو تاحال ویزے جاری نہ ہوسکے ویزوں میں تاخیر کے باعث قومی ٹیم کی بھارت روانگی کا شیڈول تبدیل
کھیل شائع 22 ستمبر 2023 06:18pm بھارت کی ہٹ دھرمی، پاکستانی کرکٹ ٹیم کو تاحال ویزے جاری نہ کئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف اپنا پہلا وارم میچ کھیلنا ہے
کھیل اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 06:57pm ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکوڈ کا فیصلہ کس کے مشورے پر ہوا؟ ورلڈ کپ اور قومی ٹیم کے وسیع ترمفاد میں کپتان اور چیف سلیکٹر کی بات مانی، ذکا اشرف
کھیل اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 12:47pm نسیم شاہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ نہ بننے پرافسردہ، مداحوں کے لیے خاص پیغام پی سی بی نے آٸی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا
کھیل اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 04:04pm ورلڈ کپ 2023 کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان فاسٹ بولر نسیم شاہ ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے
کھیل شائع 21 ستمبر 2023 11:14pm محمد حفیظ نے پی سی بی ٹیکنیکل کمیٹی سے علیحدگی اختیار کرلی ٹیکنیکل کمیٹی میں اعزازی رکن کے طور پر کام کر رہا تھا، حفیظ
کھیل اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 08:58pm ورلڈ کپ اسکواڈ کیلئے مشاورت مکمل، اعلان کب ہوگا؟ میگا ایونٹ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
کھیل اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 02:30pm کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل حارث رؤف کو فٹ قراردے دیا گیا کھلاڑی ورلڈ کپ سلیکشن کے لیے دستیاب ہیں، بی سی بی
کھیل شائع 16 ستمبر 2023 10:22pm ورلڈ کپ: قومی اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کیلئے انضمام الحق ٹیم مینجمنٹ سے مشاورت کریں گے ایشیا کپ میں شکست اور فاسٹ بولرز کی انجریز چیف سلیکٹر کیلئے درد سر بن گئی
کھیل شائع 16 ستمبر 2023 06:59pm نسیم شاہ کی انجری کے معاملے پر پی سی بی کا ردعمل آگیا کرکٹ بورڈ نسیم شاہ کی انجری پر نظر رکھے ہوئے ہے، پی سی بی
کھیل اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 06:52pm پاکستان کو بڑا دھچکا، فاسٹ بولر نسیم شاہ ورلڈ کپ سے باہر نسیم شاہ کی دبئی میں ہونے والی ایم آر آئی رپورٹ کلئیر نہیں آئی
کھیل شائع 11 ستمبر 2023 12:24pm بیٹے کیلئے تحفہ دینے کے بعد بمرا کا شاہین کیلئے پیغام بمرا کے گھر 4 ستمبر کو پاک بھارت میچ کے بعد بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی
کھیل اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 01:32pm ایشیا کپ: کولمبو میں کسینو جانیوالے 2 پی سی بی عہدیداروں کیخلاف تحقیقات کا آغاز بورڈ کے میڈیا ہیڈ اور جی ایم کو شو کاز نوٹس جاری
کھیل شائع 09 ستمبر 2023 01:10pm پی سی بی نے سندھ پریمیئر لیگ کیلئے این او سی جاری کردیا لیگ کا کامیاب انعقاد سندھ کی کھیلوں کی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ ہوگا، ذکاء اشرف
کھیل شائع 09 ستمبر 2023 12:16am پہلا ون ڈے: جنوبی افریقی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو 127 رنز سے شکست دے دی مہمان ٹیم نے 3 میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی
کھیل شائع 07 ستمبر 2023 12:56pm ایشیا کپ: سُپر فور کے بقیہ میچز کیلئے پاکستان ٹیم کولمبو روانہ قومی ٹیم کے علاوہ بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں بھی کولمبو روانہ ہوئیں
کھیل شائع 06 ستمبر 2023 09:31am کیا بھارت شکست سے ڈرتا ہے؟ ایشیا کپ میچز کی پھرمنتقلی پرنجم سیٹھی کا سوال بارش کے بعد متفقہ طورپر بقیہ میچز کی ہمبنٹوٹا منتقلی طے کی گئی تھی
کھیل شائع 04 ستمبر 2023 09:49am ذکاء اشرف کی بھارت کو ایشیا کپ میچزپاکستان اور دُبئی میں کروانے کی تجویز 'ایشیا کپ بڑا ٹورنامنٹ ہے، بارش کی وجہ سے متاثرنہ کیا جائے'
کھیل شائع 30 اگست 2023 10:27am ایشیا کپ: 15 برس بعد میزبانی ملنے والا پاکستان پہلا میچ آج کھیلے گا افتتاحی تقریب میں آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ آواز کا جادو جگائیں گی
کھیل شائع 26 اگست 2023 10:18pm ایشیا کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں ایک کھلاڑی کا اضافہ ایشیاء کپ کا افتتاحی میچ 30 اگست کو پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا
کھیل شائع 26 اگست 2023 09:05pm پاکستان کے کون سے 3 بلے باز 2019 سے اب تک کارکردگی کے لحاظ سے سب سے آگے گرین شرٹس کے ٹاپ 3 بلے بازوں کی رنز بنانے کی اوسط 54 ہے
کھیل شائع 26 اگست 2023 02:52pm ایشیا کپ: قذافی اسٹیڈیم اور نشتر پارک کے اطراف لائٹس نصب کردی گئیں ضلعی انتظامیہ سمیت تمام اداروں کے اہلکار تیاریوں کو حتمی شکل دے رہے ہیں
کھیل شائع 25 اگست 2023 11:10pm پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈومیسٹک کرکٹ کے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان سینٹرل کنٹریکٹس میں کھلاڑیوں کی تعداد 360 جبکہ معاوضوں میں بھی اضافہ
کھیل شائع 25 اگست 2023 06:54pm ’میری بیٹنگ تب آتی ہے جب سب کی سانس پھولی ہوتی ہے‘ اللہ کی مدد سے ہر بار پاکستان کو جتوانے سے عزت مل جاتی ہے، نسیم شاہ
لائف اسٹائل شائع 25 اگست 2023 03:17pm ’کاش میری والدہ زندہ ہوتیں‘ ، افغانستان کیخلاف فتح کے بعد نسیم شاہ آبدیدہ پی سی بی نے جذباتی اور پُرجوش مناظرکی ویڈیوجاری کردی