دنیا اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 04:08pm غزہ میں اسپتال پر حملہ، 500 سے زائد فلسطینی شہید، امریکا نے اسرائیل کو بری الذمہ قرار دے دیا اسرائیل نے حملے سے لاتعلقی ظاہر کردی، محمود عباس کی بائیڈن سے ملاقات منسوخ
دنیا شائع 17 اکتوبر 2023 10:35pm اسرائیلی اخبار کا اسماعیل ہانیہ کے خاندان کے 14 افراد کی شہادت کا دعویٰ شہید ہونے والوں میں اسماعیل ہانیہ کے بھائی اور بھتیجے شامل ہیں، اخبار
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 07:09pm عالمی برادری فلسطین کو فوری طور پر آزاد ریاست تسلیم کرے، قومی فلسطین کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ عالمی برادری اسرائیل پر دباؤ ڈالے، فریقین کو مذاکرات کی میز پر لایا جائے، شرکاء
دنیا اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 08:29am اسرائیلی وزیراعظم کا کارٹون بنانے والا گارڈین کا 40 سال پُرانا ملازم گھربھیج دیا گیا مغربی دنیا میں مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز خاکوں کو آزادی اظہاررائے کہنے والے نیتن یاہو کا کارٹون برداشت نہ کرسکے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 11:28am وزیرخارجہ جلیل عباس او آئی سی اجلاس میں شرکت کے لئے جدہ پہنچ گئے او آئی سی نے غزہ کے بحران اور محصورین کی انسانی صورتحال پر اجلاس بلا رکھا ہے
دنیا شائع 17 اکتوبر 2023 10:33am سلامتی کونسل اجلاس: غزہ میں انسانی بنیادوں پرجنگ بندی کیلئے روسی قرارداد ناکام روسی قراردادکےحق میں5،مخالفت میں4 ووٹ ڈالےگئے
دنیا اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 08:04pm غزہ پر بمباری میں 3000 فلسطینی شہید، اسرائیلی فوج کالبنان میں حملے کرنے کا دعویٰ امریکی صدر بدھ کو اسرائیل کا دورہ کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 11:42pm پاکستان کا فلسطینیوں کیلئے انسانی بنیادوں پر امداد غزہ روانہ کرنے کا فیصلہ فلسطینی ریڈ کریسنٹ، یو این ایجنسیز اور مصر کی حکومت سے رابطے کر رہے ہیں، ترجمان
دنیا شائع 16 اکتوبر 2023 08:49pm اسرائیلی حملوں میں اب تک 2800 سے زائد فلسطینی شہید، لاکھوں افراد بے گھر شہداء میں 724 بچے اور 458 خواتین بھی شامل، حملوں میں اب تک 10 ہزار سے زائد افراد
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 03:17pm ’مجھے خون کا پیسہ نہیں چاہیے‘، اسرائیلی دھمکی پر ہدیٰ بیوٹی کی بانی کا جواب ہدیٰ قطان نے اسرائیلوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 03:08pm ’نتائج جاننے کے باوجود فلسطین کے لیے بات کی‘، سونم کپور چھا گئیں اداکارہ نے اسرائیل کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کیلئے آواز بُلند کی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 12:11pm آپ کو پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ بہت اچھا تھا، بھارتی عاطف اسلم پر برس پڑے گلوکار کو فلسطینیوں کی حمایت پر شدید تنقید کا سامنا، ڈبل فیس نوٹنکی کا الزام
دنیا شائع 16 اکتوبر 2023 10:26am امریکا میں فلسطینی نژاد 6 سالہ بچہ صہیونی دہشت گرد نے قتل کردیا، ماں زخمی 71 سالہ ملزم نے چاقو سے 26 وار کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 10:51am اسرائیل فلسطین کشیدگی: اقوام متحدہ اور عالمی برادری کونوٹس لینا چاہیے، پاکستان ہم فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، انوارالحق کاکڑ
دنیا اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 12:23pm مصر اور غزہ کی بارڈر کراسنگ کھل گئی، جنگ بندی سے نیتن یاہو کا انکار، امریکی صدر کی وارننگ شہید فلسطینیوں کی تعداد 2670 ہوگئی
دنیا شائع 15 اکتوبر 2023 11:06pm آئس کریم ٹرکوں میں اب لاشیں رکھی جانے لگیں غزہ میں اموات میں تیزی سے اضافہ، قبرستانوں میں جگہ کم پڑگئی، اسپتال لے جانا بھی خطرناک
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 06:49pm شہبازشریف اور مریم نواز کا فلسطینی شہریوں پر فوری بمباری رکوانے کا مطالبہ فلسطینیوں کیلئے پانی، خوراک، ادویات کی فوری فراہمی یقینی بنائی جائے، سابق وزیراعظم
دنیا اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 04:59pm سعودی ولی عہد نے امریکی وزیر خارجہ کو مدد مانگنے پر کرارا جواب دے دیا خطے میں کشیدگی کم کرنے کے خواہشمند ہیں، ہم چاہتے ہیں، محمد بن سلمان
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 04:12pm پاکستان فوری طور پر فلسطینیوں کی مدد کیلئے تیار ہے، نگراں وزیر خارجہ صورتحال نسل کشی کی طرف جارہی ہے، جلیل عباس جیلانی
دنیا اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 11:46am بھارتی انتہا پسند پنڈت کی اسرائیل کی ظالمانہ کارروائیوں کی حمایت کھل کر سامنے آگئی یتی نرسنگھنند نے اسرائیل کے فلسطین پر حملوں کو اچھا اقدام قرار دیا
دنیا شائع 15 اکتوبر 2023 12:07am ’فلسطینی غزہ نہیں چھوڑیں گے، ہمارا فیصلہ اپنی سرزمین پر رہنے کا ہے‘ فلسطینی غزہ یا مغربی کنارے کو چھوڑ کر مصر نہیں جائیں گے، اسماعیل ہانیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 11:39pm اسرائیل کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنا رہے ہیں، حملوں کیلئے ’مجاہدین 2 سال سے تیاری میں مصروف تھے‘، ترجمان خون کے آخری قطرے تک جنگ جاری رہے گی، اسرائیل کے ساتھ معاہدہ نہیں، خالد القدومی ترجمان حماس
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 01:25am اسلامی دنیا اجازت دے، فلسطین کے شانہ بشانہ لڑنا چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان اسرائیل مظالم کی حد یں توڑ رہا ہے، سربراہ جے یو آئی ایف کا مفی محمود کانفرنس سے خطاب
دنیا اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 01:24am نیویارک اور لندن میں فلسطینیوں کے حق میں بڑے مظاہرے برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر بھی مظاہرے
دنیا شائع 14 اکتوبر 2023 08:15pm امریکی صحافی نے اسرائیل کی حمایت پر معافی مانگ لی بچوں کے قتل میں حماس کے ملوث ہونے کا ثبوت نہیں دے سکی، سارا سینڈر
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 11:17pm جماعت اسلامی کا کل کراچی میں اسرائیل کیخلاف بڑے احتجاج کا اعلان سراج الحق کا قومی فلسطین کانفرنس میں شرکت کی دعوت دینے کیلئے شہباز شریف سے رابطہ
دنیا شائع 14 اکتوبر 2023 12:30am غزہ پر بمباری۔ کیا قطر نے دنیا کو گیس فراہمی روکنے کی دھمکی دی؟ قطر کی حکومت نے سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کی وضاحت کردی
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 07:37pm پشاور: سابق گورنر شاہ فرمان کو پی ٹی آئی احتجاج میں آنا بھاری پڑگیا شاہ فرمان اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 06:17pm سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی نے اسرائیلی جارحیت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی اجلاس میں ملک میں گھریلو تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات پر بھی غور کیا گیا
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 06:00pm فلسطینیوں کے حق میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پر چیف جسٹس نوٹس لیں، پی ٹی آئی اسرائیلی ظلم کیخلاف خاموشی اختیار کرنے والوں کو تاریخ معاف نہیں کرے گی، ترجمان