دنیا شائع 06 دسمبر 2023 01:59pm حماس نے 7 اکتوبر کے حملے میں جنسی تشدد کیا، اقوام متحدہ میں اسرائیل اور امریکا کے الزامات امریکی صدر جنگی جرائم چھپانے میں اسرائیل کی مدد کررہے ہیں، حماس کا ردعمل
دنیا اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 12:21pm غزہ کا کنٹرول کسی بین الاقوامی فورس کو نہیں دیں گے، اسرائیلی وزیراعظم مستقبل کے غزہ کا فیصلہ صرف اسرائیل کرے گا، نیتن یاہو
دنیا شائع 05 دسمبر 2023 09:18am حماس حملے کی پیشگی اطلاع اسرائیلی سرمایہ کاروں کو بھی تھی، لاکھوں ڈالر کما لیے، تحقیق میں انکشاف امریکی محققین کی 66 صفحات پر مبنی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات
دنیا اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 11:38am اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کے خاتمے کے بعد زمینی کارروائیاں تیز کردی غزہ کے شمال اور جنوب میں شدید بمباری جاری
دنیا اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2023 10:07pm جبالیہ کیمپ میں رہائشی عمارت پر اسرائیل کا تازہ حملہ، سائنسدان سمیت 24 گھنٹوں میں 700 سے زائد فلسطینی شہید غزہ 52 روز سے بجلی سے محروم ہے، اقوام متحدہ
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 08:44pm کوئی طاقت عوام کے دلوں سے ہماری محبت نہیں نکال سکتی، مولانا فضل الرحمان حکومتیں مصلحتوں کا شکار ہو جاتی ہیں، امیر جے یو آئی
لائف اسٹائل شائع 02 دسمبر 2023 11:48am ’زندگی بھر کا بائیکاٹ فلسطین کے لیے لڑنے کا میرا طریقہ ہے‘ ماریہ بی نے ویڈیو شیئرکرتے ہوئے ایک نیا پیغام دے دیا
دنیا شائع 02 دسمبر 2023 10:37am اسرائیل حماس کے 3 رہنماؤں کو مارنا چاہتا ہے، خبر رساں ادارے کا دعوٰی حماس کے تین رہنماؤں کا خاتمہ اسرائیل کے لیے ایک بڑی فتح ہوگی، عسکری ماہرین
دنیا شائع 01 دسمبر 2023 10:54pm امریکا، مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر تشدد کرنیوالے اسرائیلی آباد کاروں پر ویزا پابندی لگائے گا بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو فیصلے سے مطلع کردیا ہے، سینئر عہدیدار کا دعویٰ
دنیا اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 03:36pm غزہ : اسرائیل کا امریکی بنکرز بموں سے گنجان آباد علاقوں پر حملہ کھلے علاقوں میں استعمال ہونیوالے بنکرز بموں سے لامحدود تباہی ہوتی ہے
دنیا شائع 01 دسمبر 2023 12:50pm یورپ میں مسلمانوں کو نفرت سے بچانے کیلئے سرکاری سطح پر مہم شروع بیان پر 10 یورپی ممالک کے نمائندوں کیساتھ یورپی یونین کے حکام کے بھی دستخط
دنیا اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 03:48pm اسرائیل نے جنگ دوبارہ شروع کردی، غزہ دھماکوں سے گونج اٹھا،37 فلسطینی شہید حماس جنگ میں مزید توسیع پر رضا مند ہے، قطری وزارت خارجہ
دنیا اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 11:14am غزہ : جنگ بندی میں ایک روز کی توسیع کر دی گئی حماس نے بھی جنگ بندی میں توسیع کی تصدیق کردی
▶️ پاکستان شائع 29 نومبر 2023 08:56pm کراچی: فلسطین یک جہتی کمیٹی کے تحت ریلی، غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ ریلی میں جماعت اسلامی، ایم کیو ایم سمیت دیگر سیاسی، سماجی اور مذہبی رہنماؤں اور کارکنوں کی شرکت
دنیا شائع 29 نومبر 2023 03:10pm اسرائیل پر حملہ کرنے کیلئے حماس نے مسلح گروہوں کو کیسے منظم کیا؟ جنگ نے مشرقی وسطی نقشہ کا نقشہ ہی بدل ڈالا
دنیا اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 09:18pm ایلون مسک نے حماس کی غزہ دورے کی دعوت مسترد کردی حماس نے ایلون مسک کو غزہ میں تباہی کے معائنے کی دعوت دی تھی
دنیا اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 12:36pm حماس نے مزید 10اسرائیلیوں سمیت 12 یرغمالی رہا کر دیے اسرائیل نے بھی 30فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا
دنیا شائع 28 نومبر 2023 03:55pm اسرائیل کے ساتھ مذاکراتی عمل مشکل ہے، قطری وزارت خارجہ جنگ بندی میں توسیع کے لیے فریقوں کے ساتھ کام کر رہے ہیں، قطری وزارت خارجہ
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2023 12:36pm ’یہ وقت کا موسیٰ ہے‘، غزہ میں 37 دن بعد ملبے سےزندہ بچہ نکال لیا گیا سوشل میڈیا صارفین نے واقعے کو معجزہ قرار دیتے ہوئے ایمان افروز تبصرے کیے
دنیا شائع 27 نومبر 2023 02:18pm 8 سال بعد اسرائیل کی قید سے رہائی پانے والی نورہان عواد کون ہیں؟ اسرائیلی فوج کی ماری جانیوالی گولی پیٹ میں اب بھی تکلیف دیتی ہے
دنیا اپ ڈیٹ 26 نومبر 2023 05:32pm مغربی کنارے، اسرائیل کے 2 ’جاسوس‘ مارے گئے، ہجوم نے لاشیں گھسیٹ کر کھمبے پر لٹکا دیں مقامی مسلح گروپ نے دو فلسطینیوں پر اسرائیل کی مدد کرنے کا الزام عائد کیا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 02:54pm میکڈونلڈز پاکستان نے قیمتوں میں 60 فیصد تک کمی کردی اسرائیلی مظالم کا شکار فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان میں بھی بائیکاٹ جاری ہے
دنیا شائع 25 نومبر 2023 12:07pm بھارتی ہندو رہنما بھی فلسطینیوں کیخلاف مظالم پر بول اٹھے، اسرائیلی سفارتخانے کا احتجاج اسرائیلی سفارت خانے نے بھارت کے خلاف سخت احتجاج ریکارڈ کروایا
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 08:43am حماس کے سابق رہنما نے غزہ میں غیرملکی انتظامیہ کو مسترد کردیا غزہ کا نظام چلانے کے لیے کسی عالمی یا عرب افواج کی ضرورت نہیں ہے، خالد مشعال
دنیا اپ ڈیٹ 26 نومبر 2023 12:27pm حماس نے گھنٹوں تاخیر کے بعد 13 اسرائیلی اور 4 تھائی شہریوں کو رہا کر دیا حماس نے جمعہ کو 25 یرغمالی، جبکہ اسرائیل نے 39 فلسطینی رہا کیے تھے۔
دنیا شائع 24 نومبر 2023 08:39am نیویارک: سالانہ روایتی جشن، فلسطین کے حق میں احتجاج کرنیوالے 2 افراد گرفتار ہزاروں بچوں کی نسل کشی کا جشن نہیں منائیں گے، مظاہرین
دنیا اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 08:43am غزہ میں جنگ بندی کا آغاز آج ہوگا، یرغمالیوں کی فہرستیں موصول، قطر حماس کے ساتھ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی جمعے سے پہلے نہیں ہوگی، اسرائیل
ٹیکنالوجی شائع 22 نومبر 2023 09:56am ایلون مسک نے ایکس کی کمائی غزہ اور اسرائیل کے اسپتالوں کو دینے کا اعلان کردیا یہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ڈزنی، ایپل اور آئی بی ایم سمیت متعدد کمپنیوں نے ایکس سے اپنے اشتہارات واپس لے لیے ہیں.
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 03:34pm صدر کے بیان پر سینیٹ میں ہنگامہ، عارف علوی نے ہم سے مشورہ نہیں کیا، وزیر خارجہ ۔ سینیٹر رضا ربانی نے صدر سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 03:56pm فلسطینیوں پراسرائیلی مظالم : برطانوی خواتین تیزی سے اسلام قبول کرنے لگیں 'حماس کے حملے پر اسرائیل کا ردعمل قبول اسلام کے فیصلہ کا محرک بنا'