کاروبار شائع 06 دسمبر 2024 08:00pm نیپرا نے 3 ماہ کے لئے ونٹر پیکج کی منظوری دے دی پیکج سے صنعتی نیٹ میٹرنگ اور ویلنگ صارفین بھی فائدہ حاصل کر سکیں گے
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 04:00pm قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کیلئے سمری ایوان صدر ارسال اجلاس10 دسمبرشام 5 بجے طلب کرنے کی سمری ارسال کی گئی، ذرائع
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 10:01am پاکستان میں کسٹم ڈیوٹی دیئے بغیر گاڑیاں منگوانے کی اجازت سیاح واضح کرے کہ وہ پاکستان میں قیام کے دوران گاڑی کی ملکیت کسی اور کو منتقل نہیں کرے گا۔
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 11:37pm سعودی ولی عہد نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے مزید فروغ پر اتفاق
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 10:09pm انٹرنیٹ کی سُست رفتاری ختم نہ ہوسکی، صارفین کو پریشانی کا سامنا آن لائن کاروبار سے جڑے دیہاڑی داروں کو روزگار خطرے میں دکھائی دے رہا ہے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 01:01pm وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اہم فیصلوں کا امکان کابینہ اجلاس میں پی ٹی آئی احتجاج اور سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 12:53am اسلام آباد احتجاج کے بعد ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ ، جوائنٹ ٹاسک فورس کا قیام چیئرمین پی ٹی اے کی سربراہی میں جوائنٹ ٹاسک فورس دیگر اداروں کے افسران بھی شامل ہوں گے
پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 10:22pm آئی فون کی 16 سیریز کی قیمتیں گر گئیں، ٹیکس کے بعد اب کتنے کا ملے گا؟ ستمبر میں متعارف ہونے کے بعد دنیا میں قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 08:46pm پی آئی اے کی پہلی خاتون فلائنگ اسپینر انجینئر کون؟ انہوں نے اپنی پہلی فلائٹ کوریج کامیابی سے انجام دی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 07:26pm سیکریٹری داخلہ نے اسلام آباد میں براہ راست فائرنگ کا دعویٰ مسترد کر دیا کسی بھی احتجاج یا مظاہرے کے لئے 7 روز پہلے درخواست دینا ہوتی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 04:27pm چین میں 100 سے زائد پاکستانی تاجر اور مال بردار گاڑیاں پھنس گئی پاک چین سرحد کو آل سیزن بنانے کی کوشش بھی کامیاب نھیں ہوسکی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 11:18pm بنوں کینٹ پر شرپسندوں کا حملہ، سیکیورٹی کے ساتھ شدید فائرنگ فائرنگ کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 12:15am جو صورتحال پیدا ہوئی، اس میں جان بچانے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں تھا، رؤف حسن ہماری اطلاعات کے مطابق بہت ساری اموات ہوئی ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 10:09pm سرجانی ٹاؤن میں درجن بھر افراد کا ایک گھر پر حملہ حملے کے نتیجے میں 4 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 10:11pm اب گنڈاپور نہیں ، بی بی گرفتار ہوں گی ، فیصل واوڈا غریب کارکن ڈی چوک پہنچا لیکن قیادت نہیں پہنچی، آخر یہ سب کہاں تھے؟
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 08:27pm سلمان اکرم نے پی ٹی آئی کارکنوں کی ہلاکتوں سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا ہمارے پاس آٹھ کے مکمل کوائف موجود ہیں دیگر کوائف میڈیا کو دے دیئے جائیں گے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 08:43pm اسلام آباد پر لشکر کشی کو روکنے میں سپہ سالار نے بھرپور معاونت کی، وزیراعظم 9 مئی کے مجرموں کو عدالتیں سزائیں دیتیں تو آج یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا- شہباز شریف
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 07:30pm ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں ایک بار پھر قومی کرکٹر کا راج دوسرے نمبر پر بھارت کے روہت شرما، تیسرے پر شبمن گل، اور چوتھے پر ویرات کوہلی ہیں۔
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 07:03pm باجوڑ میں رات 9 بجے کے بعد بلا ضرورت نقل و حرکت پر پابندی دوسرے گاؤں جانے کی ضرورت پڑے تو لوگوں کو آگاہ کرنا ضروری ہوگا
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 06:54pm امارات میں روزگار کیلئے آنے والے پاکستانیوں پر نئی ویزا شرط عائد یو اے ای میں گذشتہ ایک سال سے ورک ویزا بھی نہیں مل پارہا ہے، نائب چیئرمین پی او ای پی
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 06:37pm کمالیہ، سابق یوسی چیئرمین کے گھر سے بیٹی اور بھانجے کی لاشیں برآمد لاشوں کے پاس ایک پستول بھی موجود تھا، پولیس
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 06:37pm اٹک : 3 تھانوں میں پی ٹی آئی رہنمائوں وکارکنان کےخلاف 7 مقدمات درج دہشت گردی، اقدام قتل اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے سمیت 23 دفعات شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 07:46pm بشری بی بی کا پریس کانفرنس سے گریز، گنڈاپور کے ساتھ پشاور نہیں گئیں الگ ہیلی کاپٹر کا انتظار۔ مانسہرہ میں کس کے یہاں ٹھہری ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 07:27pm پی ٹی آئی رابطے میں رہے تو اُنکے لیے کردار ادا کرسکتا ہوں، مولانا فضل الرحمان پاکستان میں کسی سطح کی حکومت نہیں ہے جو فسادات سے نمٹے، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 05:38pm بیلاروس کے صدر کا نواز شریف سے معانقہ، ویڈیو وائرل ہوگئی دونوں رہنماؤں بغل گیر ہوئے اور خوشگوار موڈ میں ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 05:18pm وزیرداخلہ کی زخمی اے ایس پی کو لاہور منتقل کرنے کی ہدایت محمد علیم کا بہترین اسپتال میں علاج کرایا جائے گا، محسن نقوی
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 05:04pm فیصل بینک اسلامی ریٹیل بینکنگ میں 2 ایوارڈ جیت گیا صارفین کی ضروریات کا جدید اور شریعت کے مطابق حل فراہم کرتے ہیں ، صدر فیصل بینک
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 09:39pm مظاہرین کی اموات کی خبروں میں صداقت نہیں، پمز اسپتال زیادہ تر افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیاگیا
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 04:21pm پی ٹی آئی کا ٹری سونامی پروگرام، آڈٹ میں 5 ارب 20 کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف اے جی پی نے منصوبہ بندی کی ناکامیوں اور عملدرآمد میں تاخیر کا انکشاف کیا
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 03:59pm ایک ہی راستے سے وزیراعلیٰ کے پی کا بار بار فرار ہونا وفاق کیلئے بڑا سوال ہے، فیصل کریم کنڈی گزشتہ چند ماہ میں کرم میں 150سےزائد افراد شہید ہوچکےہیں، ایک ڈرامہ اور ایک فلم اسلام آباد میں دیکھی، گورنر کے پی
بھارت کے پاکستان میں 6 مقامات پر میزائل حملے، پاکستان نے جوابی کارروائی میں 5 طیارے، 7 ڈرون مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹرز تباہ