پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 05:55pm وی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی ، چیئرمین پی ٹی اے قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی میں غیر قانونی وی پی این کی بندش کا معاملہ زیربحث لایا گیا
پاکستان شائع 06 جولائ 2022 06:37pm عید کے دنوں میں لوڈشیڈنگ میں واضح کمی نظر آئے گی: خرم دستگیر کراچی کے ایٹمی پاور پلانٹ کے ٹو کی ری فیولنگ جاری ہے جس سے مزید 1100 میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل ہوگی
کھیل شائع 29 جون 2022 09:47am پاکستان نے نیوزی لینڈ میں 3 ملکی ٹی 20 سیریز میں شرکت کی تصدیق کردی نیوزی لینڈ میں کھیلی جانے والی سہ فریقی ٹی 20سیریزکا شیڈول جاری کردیا گیا، پاکستان سمیت میزبان نیوزی لینڈ اوربنگلا دیش کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔
پاکستان شائع 25 جون 2022 11:40am ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھنے کا خدشہ ماہرین توانائی کا ماننا ہے کہ بجلی کی پیداوارکیلئے ایل این جی کی دستیابی انتہائی ضروری ہے
▶️ دنیا اپ ڈیٹ 17 جون 2022 11:32am پاک امریکا وزرائے خارجہ کے درمیان کئی معاملات پر تعمیری گفتگو ہوئی: نیڈ پرائس پاکستان سے شراکت داری کو بڑھانے کیلئے مشترکہ مفادات پرکام کر رہے ہیں، پاکستان امریکا کا ایک اہم شراکت دار ہے، امریکی محکمہ خارجہ
کاروبار شائع 02 جون 2022 06:30pm ملک میں فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 7 روپے 91 پیسے اضافہ نیپرا کے مطابق اس سے قبل بجلی کا بنیادی ٹیرف 16 روپے 91 پیسے کا تھا
کاروبار شائع 23 مئ 2022 12:40pm تیل کی بڑھتی کھپت کے پیش نظر حکومت کا ہفتہ وار کام کے دنوں میں کمی پرغور ذرائع کے مطابق بجلی اور پیٹرولیم کی درآمد میں کمی کے لئے حکومت ہفتہ وار کام کے دنوں میں کمی پر غور کر رہی ہے۔
صحت شائع 06 مئ 2022 07:14pm ملک میں تقریباً 25 فیصد مریض اپنے لیے ادویات خود تجویز کرتے ہیں: طبی ماہرین ملک میں ہر دوسرا بالغ فرد ہائی بلڈ پریشر جبکہ پاکستان کی 25 فیصد آبادی شوگر کے مرض میں مبتلا ہے۔
پاکستان شائع 29 اپريل 2022 04:25pm قومی ائیرلائن کے بیڑے میں اضافہ پہلا طیارہ پاکستان پہنچ گیا ہے اور دیگر 3 طیارے چند ماہ میں پی آئی اے کے بیڑے کا حصہ بنیں گے۔
پاکستان شائع 23 اپريل 2022 12:21pm وزیراعظم کا 15 ماہ بعد پولیو کیس رپورٹ ہونے پرگہری تشویش کا اظہار وزیراعظم شہبازشریف نے پولیوخاتمے کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان شائع 01 اپريل 2022 02:04pm سندھ بھر میں تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں کمی رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری نے کہا تھا کہ پاکستان میں پہلا روزہ اتوار 3 اپریل جبکہ عیدالفطر 3 مئی 2022 کو ہوگی۔
صحت شائع 24 مارچ 2022 10:20am پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹی بی سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جارہا ہے پاکستان میں ہر سال 6 لاکھ کیسز رپورٹ ہوتے ہیں، جن میں سے لگ بھگ 44,000 لوگ انفیکشن سے مرتے ہیں۔
ٹیکنالوجی شائع 23 مارچ 2022 11:19am 95 فیصد سائبر سیکیورٹی کی خلاف ورزیاں انسانی غلطیاں ہیں، ڈی جی ایف آئی اے ثناء اللہ عباسی نے مشورہ دیا کہ اگرانسانی غلطی کو ختم کر دیا جاتا یا کسی حد تک اس پر مشتمل ہوتا، تو 20 میں سے 19 سائبر خلاف ورزیاں نہیں ہو سکتی تھیں۔
لائف اسٹائل شائع 14 مارچ 2022 04:30pm جاوید آفریدی نے عوام کو خوشخبری سنا دی پاکستانی خاتون صحافی شفا یوسفزئی مطالبے پر جاوید آفریدی نے حامی بھر لی
پاکستان شائع 10 مارچ 2022 01:41pm ملک بھر میں ’دہشت گردی کا الرٹ‘ جاری نیشنل کرائسز انفارمیشن مینجمنٹ سیل نے سیکورٹی ایجنسیوں سے کہا کہ وہ ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
ضرور پڑھیں شائع 07 مارچ 2022 11:51am ملک میں سیمنٹ کی کھپت کمی کا شکار فروری میں سیمنٹ کی برآمدات 34 فیصد کمی کے بعد 4 لاکھ 5 ہزار ٹن رہی۔
صحت شائع 04 مارچ 2022 10:43am خواتین کو دل کا دورہ پڑنے کی کیا علامات ہوتی ہیں؟ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خواتین خاموش دل کا دورہ پڑنے کی زیادہ شکار ہوتی ہیں۔
کھیل شائع 02 مارچ 2022 05:16pm آسٹریلوی ٹیم کے کھلاڑی پاکستان میں بار بی کیو سے لطف اندوز آسٹریلوی کھلاڑی کا کہنا تھا کہ "وہ پاکستانی باربی کیو خاص پسند کرتے ہیں"۔
پاکستان شائع 02 مارچ 2022 04:23pm خیبرپختونخوا: مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان شائع 20 فروری 2022 07:09pm پنجاب حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 60 ارب کا معاہدہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے یہ بھی بتایا کہ مبارک سنٹر کی تعمیر کے لیے "دھابی گروپ" کے ساتھ معاہدے پر بھی دستخط کیے گئے ہیں
پاکستان شائع 07 فروری 2022 06:18pm سعودی وزیر داخلہ اسلام آباد پہنچ گئے شہزادہ احمد بن عبدالعزیز وزیراعظم عمران خان اور صدر علوی سے ملاقات کریں گے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
پاکستان شائع 31 جنوری 2022 07:40pm پاکستان: 24 گھنٹوں کے دوران 7000 سے زیادہ نئے کورونا کیسز، 21 اموات گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 21 مریض اس مرض میں مبتلا ہو گئے، جس سے ملک بھر میں اموات کی تعداد 29,269 ہو گئی
کھیل شائع 26 جنوری 2022 02:08pm آسٹریلوی کھلاڑی دورہ پاکستان سے پریشان: رپورٹ آسٹریلیا کو 3 مارچ سے پاکستان میں 3 ٹیسٹ، 3 ایک روزہ بین الاقوامی اور 1 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنا ہے۔
صحت شائع 12 جنوری 2022 01:39pm پاکستان میں اب تک کتنے لوگ کورونا ویکسین لگواچکے ہیں؟ اسد رعمر نے ٹوئٹر پر کہا کہ یہ ہمارے لیے کامیابی ان کا مزیدکہنا تھا کہ عوام جلد از جلد کورونا ویکسین لگائیں۔
پاکستان شائع 08 جنوری 2022 06:59pm مری میں کئی لوگوں کی اموات کے باوجود وزیراعلیٰ پی ٹی آئی کے تنظیمی اجلاس میں شریک پی ٹی آئی کا تنظیم سازی کا اجلاس ڈھائی گھنٹے تک جاری رہا جس کے بعد وزیر اعلی نے صورتحال کا جائیزہ لیا
پاکستان شائع 07 جنوری 2022 08:14pm کرپٹو کرنسی :اربوں روپے کا فراڈ، ایف آئی اےکی بائننس کمپنی سے وضاحت طلب ایف آئی اے نے بتایا لوگون کو زیادہ منافع کمانے کا لالچ دے کر ان کے پیسے لوٹ لیے جاتے ہیں۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا