▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 05:39pm روپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہوگیا انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپے 26 پیسے اضافے کے بعد 221 روپے 92 پیسے ہوگیا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 22 اگست 2022 09:04pm ملک میں ڈالر پھر بے قابو، روپے مزید سستا ہوگیا ڈالر کے بھاؤ میں دو روپے ایک پیسہ اضافے ہونے کے بعد ڈالر 216 روپے 66 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ہے
کاروبار شائع 19 اگست 2022 04:41pm روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی جمعہ کے روز انٹر بینک میں 30 پیسے کمی کے بعد ڈالر 214 روپے 65 پیسے پر بند ہوا ہے
کاروبار شائع 18 اگست 2022 04:52pm ڈالر کو دوبارہ پَر لگ گئے، روپے مزید سستا جمعرات کے روز انٹر بینک میں 7 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 214 روپے 95 پیسے پر بند ہوا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 15 اگست 2022 06:33pm ملک میں امریکی ڈالر پر روپے کے وار جاری انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہونے سے روپے کی قدر میں اضافہ
کاروبار اپ ڈیٹ 26 جولائ 2022 04:57pm ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 232.93 روپے پر بند منگل کے روز انٹربینک میں تین روپے پانچ پیسے اضافے کے بعد امریکی ڈالر 232 روپے 93 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔