کاروبار شائع 27 دسمبر 2022 07:57pm ڈالر 226 سے اوپر چلا گیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 234 روپے 50 پیسے ہے۔
کاروبار شائع 23 دسمبر 2022 05:00pm ملک میں ڈالر کے بھاؤ مزید بڑھ گئے کاروباری ہفتے میں ڈالر کے بھاؤ میں 70 پیسے کا اضافہ ہوا ہے
کاروبار شائع 22 دسمبر 2022 04:56pm ملک میں ڈالر بھی سونے کے نقش قدم پر چل پڑا رواں ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں 49 پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 10:32am سونے پر بھی بڑی سٹے بازی شروع، مارکیٹ نرخ جاری کرنے میں ناکام سونے کے تاجروں نے قیمتوں میں بے قابو اضافے کی وجوہات بتا دیں
کاروبار شائع 15 دسمبر 2022 05:54pm ملک میں ڈالر کی قدر مستحکم، اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 557 پوائنٹس کمی سے 41 ہزار 179 پر بند ہوا
کاروبار شائع 30 نومبر 2022 04:42pm ڈالر کی قدر مسلسل تیسرے روز برقرار اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 231.50 روپے ہے
کاروبار شائع 29 نومبر 2022 04:57pm ملک میں آج ڈالر کی قیمت کیا رہی؟ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 230.95 روپے ہے
کاروبار شائع 18 نومبر 2022 01:08pm ڈالرکی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 59 پیسے اضافہ ہوا
کاروبار اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 03:02pm ڈالر نہ تھم سکا، روپیہ مزید سستا ہوگیا رواں ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں 1.03 روپے کا اضافہ ہوا ہے
کاروبار شائع 16 نومبر 2022 04:46pm ملک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ رواں ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں 77 پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 15 نومبر 2022 04:37pm نئے ہفتے ڈالر کا جارحانہ آغاز، روپے مزید سستا ہوگیا امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 227.85 روپے ہے
کاروبار شائع 08 نومبر 2022 05:48pm ملک میں ڈالر ایک پیسہ سستا ہوگیا رواں ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں 27 پیسے کی کمی ہوئی
کاروبار شائع 21 اکتوبر 2022 04:58pm ملک میں ڈالر کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گیا امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 225 روپے ہے
کاروبار شائع 18 اکتوبر 2022 04:39pm روپیہ مزید گراوٹ کا شکار، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا رواں ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں ایک روپے 28 پیسے کا اضافہ ہوا ہے
کاروبار شائع 13 اکتوبر 2022 04:28pm ملک میں ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہونے لگا رواں ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں 1.54 پیسے کی کمی ہوئی ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2022 04:49pm کئی روز کمی کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ 13 سیسنز کے بعد ملک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2022 08:47pm ڈالر کی قیمت کتنی ہونی چاہیے؟ اسحاق ڈار نے بتا دیا آئی ایم ایف حکام سے بہتر طریقے سے بات ہوسکتی تھی: اسحاق ڈار
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2022 04:51pm روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہوگیا امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 230 روپے پر آگئی ہے
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 04:51pm روپے کی قدر بحال، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی رواں ماہ ڈالر کی قدر میں 15 روپے 31 پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے
کاروبار شائع 23 ستمبر 2022 05:15pm ملک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہوگیا رواں ماہ ڈالر کی قیمت میں اب تک 21 روپے 5 پیسے اضافہ ہو چکا ہے
کاروبار شائع 22 ستمبر 2022 04:34pm روپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہوگیا انٹر بینک میں 6 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 239 روپے 71 پیسے کی بلند سطح پر بند ہوا ہے
کاروبار شائع 20 ستمبر 2022 05:34pm ملک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ایک روپے اضافے کے بعد ڈالر 238 روپے 91 پیسے کی بلند سطح پر بند ہوا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2022 05:01pm ڈالر کی قیمت میں مسلسل گیارہویں روز اضافہ رواں ماہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اب تک 18 روپے 24 پیسے اضافہ ہوا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 04:27pm ڈالر کا بھاؤ آسمان پر پہنچ گیا، مزید 2.40 روپے مہنگا انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 1.58 روپے اضافہ
کاروبار شائع 12 ستمبر 2022 05:07pm ڈالر کی اونچی اُڑان برقرار، روپیہ مزید گراوٹ کا شکار گزشتہ ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں 9 روپے 20 پیسے کا واضح اضافہ ہوا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 04:41pm ڈالر کے بھاؤ میں مسلسل اضافہ، روپیہ مزید سستا کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کے بھاؤ میں 9 روپے 20 پیسے کا واضح اضافہ ہوا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 04:58pm ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید سستا ہوگیا 2 روپے اضافے کے بعد ڈالر 223 روپے 42 پیسے پر بند ہوا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2022 04:54pm ڈالر کے بھاؤ میں مسلسل اضافہ، 1.56 روپے مزید مہنگا ایک روپے 56 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 221 روپے 42 پیسے پر بند ہوا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 04:59pm روپیہ مستحکم، ڈالر کے بھاؤ میں معمولی کمی کاروباری ہفتے کے ابتدائی چار دنوں میں ڈالر کی قیمت میں 2.06 روپے کی کمی ہوئی ہے
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 04:41pm آئی ایم ایف سے قرض ملتے ہی روپیہ مستحکم ، ڈالر سستا ہوگیا ملکی تبادلہ منڈیوں میں ایک روپے 80 پیسے کمی کے بعد ڈالر کا بھاؤ 220 روپے 12 پیسے ہوگیا ہے