پاکستان شائع 23 جون 2023 04:49pm لاہور، اغواء ہونیوالے پنجاب یونیورسٹی کے ملازم کی تشدد زدہ لاش مل گئی پولیس نے مقتول کو ڈھونڈنے میں تعاون نہیں کیا،اہل خانہ کا الزام
پاکستان شائع 23 جون 2023 04:02pm وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد چینی وزیراعظم کی شہباز شریف سے ملاقات دونوں قائدین کی سی پیک سمیت دوطرفہ معاشی تعاون پر تفصیلی بات چیت
پاکستان شائع 23 جون 2023 10:40am پی آئی اے حج آپریشن کا پہلا مرحلہ مکمل حج پروازوں کی بروقت روانگی کا تناسب 94 فیصد رہا
دنیا شائع 22 جون 2023 08:50am امریکی وزرات خارجہ کا اسحاق ڈار اور ڈونلڈ بلوم کی ملاقات سے متعلق سوال کے جواب سے گریز 'مستحکم، محفوظ اور خوشحال پاکستان امریکا کے بھی مفاد میں ہے'
شائع 21 جون 2023 04:26pm سعودی عرب سے کراچی کی پرواز کئی گھنٹے تاخیرکا شکار، متعدد پاکستانی ریاض ائرپورٹ پرخوار پرواز کو صبح 7 بجے ریاض سے کراچی کیلئے روانہ ہونا تھا
پاکستان شائع 21 جون 2023 02:02pm پاکستانی یونیورسٹیوں میں ہولی منانے پر پابندی عائد ہائر ایجوکیشن کمیشن نےپابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 19 جون 2023 11:22pm کراچی: منفرد مویشی منڈی قائم، خریدار اور بیوپاری دونوں خواتین اس طرح کی منڈیاں ہونی چاہیے تاکہ خواتین قربانی کے فرائض انجام دے سکیں، خریدار
کاروبار اپ ڈیٹ 19 جون 2023 07:08pm کاروباری ہفتے کے پہلے دن اسٹاک ایکس چینج شدید مندی کا شکار شیئرز کی فروخت کے باعث 41 ہزار کی حد برقرار نہ رہ سکی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2023 07:21am کیا وفاقی حکومت نے عید پر تعطیلات کا اعلان کیا؟ چھٹیوں کے حوالے سے سامنے آنے والا نوٹی فکیشن جعلی ثابت ہوا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 19 جون 2023 06:00pm جھنگ کی طالبہ نے اسٹینفورڈ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی ماہا یوسف کیمیکل انجینئرنگ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری لینے والی پہلی خاتون ہیں
لائف اسٹائل شائع 19 جون 2023 01:16pm شاہین شاہ آفریدی اور انشاء کی رُخصتی میں کرکٹ رکاوٹ بن گئی شاہین اور انشا آفریدی کی رخصتی 3 ستمبرکو طے تھی
پاکستان شائع 18 جون 2023 11:23pm وزیراعظم کو سوگ منانے کی ’خوشی‘- حکومت کو نوٹیفکیشن تبدیل کرنا پڑ گیا یوم سوگ پر قومی پرچم سرنگوں اور جاں بحق ہونیوالوں کیلئے خصوصی دعا کی جائے گی
شائع 17 جون 2023 09:22pm پاکستانی فوج دنیا کی ساتویں طاقتور ترین فوج بن گئی 2023 کے گلوبل فائر پاور کے جائزے کے لیے کُل 145 عالمی طاقتوں پر غور کیا گیا۔
پاکستان شائع 17 جون 2023 09:07pm یونان کشتی حادثہ: انسانی اسمگلنگ کرنیوالے ایجنٹوں کا گروہ پکڑا گیا گروہ حادثہ کا شکار نوجوانوں کوغیرقانونی طورپر باہر بھیجنے میں ملوث ہے
دنیا اپ ڈیٹ 18 جون 2023 07:55am یونان کشتی حادثے کے بعد 60 سے زائد پاکستانی بدستور لاپتہ تعلق گجرات اور میرپور سے ہے۔ 12 دیگر سے پاکستانی حکام ملے
کاروبار شائع 17 جون 2023 04:47pm سولر پینلز پر ڈیوٹی اور ٹیکس ختم ہونے کے بعد قیمتوں میں کتنا فرق آئے گا لوگ بجٹ پاس ہونے پر سولر سسٹم کی قیمتوں کی کمی سے آس لگائے بیٹھے ہیں۔
پاکستان شائع 17 جون 2023 03:52pm بیوی نے بنا اجازت دوسری شادی کرنے والے چودھری شوہر کی چودھراہٹ نکال دی عدالت نے جیل کی ہوا کھلا دی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2023 12:40pm کراچی سمیت 3 پاکستانی ایئر پورٹس پر طیارے اتارنے پر مشروط پابندی نوٹم آج رات 12 بجے تک نافذالعمل رہے گا، سی اے اے
دنیا شائع 16 جون 2023 09:30am پاکستانی سیاسی معاملات کا امریکا سے کوئی تعلق نہیں، امریکی محکمہ خارجہ پاکستانی سیاست کا معاملہ پاکستانی عوام کے لئے ہے، میتھیو ملر
کاروبار شائع 14 جون 2023 04:33pm قدرتی گیس اور آر ایل این جی کی کمی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا بڑا فیصلہ صنعتکاروں کا کراچی کی صنعتوں کو گیس بندش پر ردعمل سامنے آگیا
پاکستان شائع 14 جون 2023 10:18am طالبان اور پاکستان میں ٹی ٹی پی ارکان کو سرحد سے دور بسانے پر معاملات طے افغانستان ٹی ٹی پی ارکان کو زمین اور پاکستان زرعی آلات کی خریداری اور آبادکاری کے سامان کیلئے مالی معاونت فراہم کرے گا۔
دنیا شائع 14 جون 2023 09:19am امریکی کانگریس رکن نے پاکستان کی امداد کا مسئلہ اٹھا دیا پاکستان کو اس وقت امداد کی شدید ضرورت ہے، آل گرین
دنیا شائع 14 جون 2023 09:10am پاکستان کے چینی کرنسی میں روسی تیل خریدنے پر امریکا کا ردعمل ہر ملک کو توانائی سےمتعلق فیصلے خود کرنا ہوں گے، امریکی محکمہ خارجہ
اپ ڈیٹ 16 جون 2023 12:53pm سمندری طوفان بھاررت میں ٹکرا کر ہوا کے کم دباؤ میں تبدیل، پاکستانی اضلاع میں شدید بارشیں، تیز ہوائیں کیٹی بندر آخری چند گھنٹوں میں بچ گیا, نصف شب کے بعد تک تیز ہواؤں اور بارش کا امکان
کھیل شائع 13 جون 2023 10:57pm پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن کو اڑھائی کروڑ روپے کا چیک جاری کردیا پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل نے چیک وصول کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 01:54pm پاکستان بھارت اور چین میں زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے محسوس کیئے گئے
پاکستان شائع 13 جون 2023 09:08am 1999 میں بھی اسی راستے سے ایک سمندری طوفان کراچی کے قریب ٹکرایا اس وقت 189 لوگ ہلاک جبکہ 150 لاپتا ہوئے تھے.
دنیا شائع 13 جون 2023 08:34am بھارت میں سمندری طوفان بپرجوئے کے اثرات ظاہر ہونا شروع، ممبئی کے سمندر میں طغیانی گجرات کے ہلی ساحلی علاقے گیر سومناتھ میں پانی گھروں میں داخل
کاروبار شائع 12 جون 2023 12:45pm روسی خام تیل پاکستان ریفائنری صاف کرے گی، قیمت کا فیصلہ بعد میں ہوگا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لئے زیادہ اسٹاک درکار ہے، حکام
ٹیکنالوجی شائع 12 جون 2023 12:15pm روسی خام تیل سے کیا کیا پیٹرولیم مصنوعات حاصل ہوں گی خام تیل ایک سیاہ، چپچپا مائع ہوتا ہے جسے تبدیل کیے بغیر استعمال نہیں کیا جا سکتا