پاکستان شائع 05 مئ 2023 08:51am سال 2023ء کا پہلا چاند گرہن آج ہوگا پاکستان سمیت ایشیاء کے بیشتر ممالک میں دیکھا جاسکے گا
پاکستان شائع 04 مئ 2023 03:31pm جی 20 ممالک مقبوضہ کشمیر کے اجلاس میں شرکت نہ کریں، طاہر اشرفی پاکستان کا مقبوضہ کشمیرپرمؤقف بہت واضح ہے، چیئرمین پاکستان علماء کونسل
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 02:44pm پاک بھارت تعلقات میں پیشرفت متوقع نہیں تو بلاول گوا کیوں پہنچے فارن پالیسی میگزین میگزین نے جواب دے دیا۔ بی بی سی کو برف پگھلنے کی امید
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مئ 2023 05:59pm افغان وزیر خارجہ کابل سے اسلام آباد پہنچ گئے چینی وزیر خارجہ بھی بلاول بھٹوکی دعوت پر آج پاکستان آ رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 02:15pm بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے گوا پہنچ گئے اعلیٰ سطح کا وفد بھی وزیرخارجہ کے ہمراہ ہے
▶️ پاکستان شائع 03 مئ 2023 11:53pm بلاول کی سینئیر صحافیوں کے ہمراہ بھارت یاترا، مقصد کیا ہے اجلاس آخر ہے کس چیز کا اور اس سے کیا نتیجہ نکل سکتا ہے۔
پاکستان شائع 03 مئ 2023 09:47pm پاکستانی خواجہ سراؤں کو انگریزی سکھانے کیلئے 75 ہزار ڈالر تک کی امریکی پیشکش گرانٹ کا مقصد پاکستان میں نوجوانوں کی انگریزی کو بہتر کرنا ہے تاکہ انہیں پیشہ ورانہ طور پر فائدہ ہو۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 09:51pm آزادی صحافت میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ایسا مسلسل دوسرے سال ہوا ہے کہ بھارت اس فہرست میں نیچے آیا ہو۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 08:12pm نور بخاری چاند سے بیٹے کی ماں بن گئیں شوبزسیلیبرٹیز نے مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کااظہارکیا
پاکستان شائع 03 مئ 2023 03:55pm پاکپتن: بابا فرید الدین گنج شکر کے دربار پر دولہا، دلہن کی شوٹنگ کی ویڈیو وائرل فوٹو شوٹ تقریبا ایک گھنٹہ جاری رہا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 12:47pm فاطمہ بھٹو کی تنقید پر سندھ حکومت کا جواب سابق وزیراعظم کی پوتی نے سوشل میڈیا پر مسئلہ اٹھایا تھا
دنیا شائع 02 مئ 2023 06:56pm جنگ زدہ سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلاء کا عمل مکمل ایک ہزار سے زائد پاکستانیوں کو جنگ زدہ ملک سے نکالا جا چکا ہے۔
دنیا شائع 02 مئ 2023 09:21am افغان وزیرخارجہ کو سفری پابندی کے باوجود دورہ پاکستان کی اجازت پاکستان امیرخان متقی کے دورے کے تمام اخراجات برداشت کرے گا، خط
پاکستان شائع 01 مئ 2023 08:20pm حکومت نے عمران خان کے خلاف توہینِ مذہب کو بطور ہتھیار استعمال کیا ، امریکی کمیشن کی رپورٹ پاکستان میں مذہبی آزادی کی صورتِ حال مسلسل خراب ہو رہی ہے، یو ایس سی آئی آر ایف
پاکستان شائع 01 مئ 2023 10:13am پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے لیبر ڈے پر گوگل کا ڈوڈل بھی بدل گیا، ملک بھر میں آج عام تعطیل ہے
پاکستان شائع 01 مئ 2023 08:53am یکم مئی پھرآگیا لیکن مزدوروں کو انکے حقوق کب ملیں گے مزدوروں کے عالمی دن پر گوگل ڈوڈل بھی تبدیل ہوکر ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2023 04:51pm پی آئی اے نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس طلب کرلیا حج فلائٹ آپریشن 2023 سمیت مجموعی صورتحال پربریفنگ دی جائے گی
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 09:18am سوڈان سے پاک فضائیہ کا طیارہ 97 پاکستانیوں کو لیکر کراچی پہنچ گیا حکومت پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی میں سہولت فراہم کرتی رہے گی، وزارت خارجہ
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 08:43am راجن پور: ضلعی انتظامیہ نے 6 کروڑ روپے مالیت کی گندم ضبط کرلی ضلعی انتظامیہ گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف متحرک ہوگئی
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 06:41pm پاکستان اور یورپی یونین کا دہشتگردی کیخلاف تعاون کے فروغ پر اتفاق ڈائیلاگ میں افغان صورتحال کے علاقائی و عالمی سلامتی پر اثرات پر مشاورت، اعلامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 09:51pm جنگ زدہ سوڈان سے مزید 110 پاکستانیوں کی واپسی، تعداد 259 ہوگئی چینی بحری جہاز پر 216 پاکستانی سوڈان سے جدہ پہنچ گئے، ترجمان دفتر خارجہ
ٹیکنالوجی شائع 27 اپريل 2023 03:41pm اگلا چاند گرہن کب ہو گا اور اسے کیسے دیکھا جاسکتا ہے چاند گرہن ہونے کا مشاہدہ دنیا کے کن کن خطوں میں دیکھا جاسکے گا
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 02:08pm پی ٹی آئی کراچی کا مردم شماری میں کم گنتی کیخلاف احتجاج کا شیڈول تیار کل شہر کے تمام اضلاع میں احتجاجی کیمپس لگائے جائیں گے
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 11:53am کراچی کے شہری 75 روپے کا نیا نوٹ استعمال کرنے سے انکاری کیوں؟ اسٹیٹ بینک نے نوٹ پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی یوم آزادی پرجاری کیا تھا
ٹیکنالوجی شائع 26 اپريل 2023 08:22pm گوگل کا پاکستان میں پہلی ”ایپ گروتھ لیب“ قائم کرنے کا اعلان دلچسپی رکھنے والے ادارے، ایپ اور ڈیویلپمنٹ اسٹوڈیوز 22 مئی، 2023ء تک درخواست دے سکتے ہیں۔
کاروبار شائع 26 اپريل 2023 05:03pm روسی خام تیل کا پہلا کارگو پاکستان پہنچنے کا امکان، امریکہ اعتراض کرے گا؟ روسی تیل عالمی مارکیٹ سے 35 فیصد تک کم قیمت میں ملنے کا امکان ہے۔
کاروبار اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 03:44pm اوپن مارکیٹ میں ڈالرمزید مہنگا ہوتے ہی تیسری سینچری کے قریب پہنچ گیا کاروبار کے دوران روپے کی قدر میں کمی
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 02:00pm منکی پاکس: سول ایوی ایشن نے ائرپورٹس کیلئے ہدایات جاری کردیں پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہوچکا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 10:42pm پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ، ائیرپورٹس پر حفظتی انتظامات کی ہدایت وزارت صحت نے ائیرپورٹس کو ضروری ہدایات جاری کردیں۔
دنیا شائع 25 اپريل 2023 02:00pm سرحد پار سے دہشتگردی میں ملوث پڑوسی سے بات چیت انتہائی مشکل ہے، جے شنکر بھارتی وزیرخارجہ کا بلاول سے ملاقات کے سوال پرجواب