پاکستان شائع 11 جون 2022 08:55am ٹیلی فونک رابطہ: شہبازشریف کی انڈونیشیا کے صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دونوں فریق انڈونیشیا سے پام آئل کی مستقل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے قریبی تعاون کریں گے۔
پاکستان شائع 10 جون 2022 05:47pm پرویز مشرف کی طبعیت خطرے سے باہر ہے، خاندانی ذرائع ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف معمول کے چیک اپ کیلئے اسپتال جاتے ہیں جبکہ وہ دبئی میں اپنی رہائشگاہ پر ہیں
کھیل اپ ڈیٹ 10 جون 2022 11:50pm دوسرا ون ڈے: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 120 رنز سے ہرا دیا میچ کی دوسری اننگز میں مہمان ٹیم 276 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 32.2 اوورز میں 155 رنز پر ڈھیر ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2022 06:52pm عامر لیاقت حسین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی عامر لیاقت کو کراچی میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں دفنایا گیا ہے۔
Trending شائع 10 جون 2022 01:23pm ملک میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ، گھوڑوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا رپورٹ میں بتایا کہ ہے ایک سال میں اونٹوں کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2022 08:02pm ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے خواجہ سرا قتل ملزم قتل کرنے بعد فرار ہوگیا ہے جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان خواجہ سرا کے قتل کا پہلا واقعہ ہے۔
لائف اسٹائل شائع 10 جون 2022 10:20am نوجوان کا ڈاکٹرعامر لیاقت کیلئے ایک جملہ مشہور کیسے ہوا؟ معروف میزبان عامرلیاقت کے شوزمیں کچھ ایسے لمحات تھے، جو بہت سے لوگ یاد کررہے ہیں، جس کو کبھی نہیں بھلایا جاسکتا ہے۔
کھیل شائع 10 جون 2022 09:21am پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ملتان میں کھیلا جائے گا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا، 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز میں گرین شرٹس کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
کاروبار شائع 09 جون 2022 07:02pm ملک میں سونا سستا ہوگیا دس گرام سونے کا بھاؤ 12 سو 85 روپے کمی سے ایک لاکھ 20 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے
پاکستان شائع 09 جون 2022 07:01pm اسلام آباد میں سویڈش خاتون کا ریپ: پولیس خاتون نے پولیس کو بتایا کہ گارڈ ان کے کمرے میں داخل ہوا اور ان کا دم گھونٹنے کی کوشش کی۔
پاکستان شائع 09 جون 2022 06:48pm نیب ترمیمی بل، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف ایوان میں احتجاج قائد حزب اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم نے نیب ترمیمی بل اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو مشترکہ اجلاس سے منظور کرائے جانے پر کہا یہ قانون سازی کا کوئی طریقہ نہیں
ضرور پڑھیں اپ ڈیٹ 09 جون 2022 05:22pm 'عامر لیاقت کا عوام سے لو ہیٹ ریلیشن شپ تھا' وہ 1996-1995 میں لندن آئے اور ایم کیو ایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ سے منسلک ہو گئے، اس طرح مجھے ان سے جان پہچان کا موقع ملا
لائف اسٹائل شائع 09 جون 2022 03:44pm عامر لیاقت کی زندگی پر ایک نظر عامر لیاقت حسین نے عالم آن لائن سے شہرت پائی اور ٹی وی چینلزپر رمضان ٹرانسمیشن کی بنیاد رکھی مگر وقت گزرنے کے ساتھ ان کی زندگی تنازعات میں گھرتی رہی۔
▶️ ضرور پڑھیں شائع 09 جون 2022 03:21pm عامر لیاقت کے انتقال پر وسیم بادامی کا اظہار افسوس اینکرپرسن وسیم بادامی نے آج نیوز سے بات کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے
Trending اپ ڈیٹ 09 جون 2022 03:16pm عامر لیاقت نے آخری ٹویٹ کیا کی تھی؟ عامر لیاقت حسین نے ٹوئٹر پر آخری پوسٹ سابق وزیر اعظم عمران خان سے متعلق کی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2022 06:29pm عامر لیاقت کا انتقال: 'کچھ عرصے سے خود کو تنہا محسوس کر رہے تھے' وہ اپنے گھر میں مردہ پائے گئے تھے، جس نے بعد انہیں آغا خان ہسپتال لے جایا گیا تھا
پاکستان شائع 08 جون 2022 11:11pm حکومت نے ہفتے کی چھٹی بحال کردی پیر تا جمعرات دفتری اوقات کار صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ہوں گے
پاکستان شائع 08 جون 2022 09:56pm ‘نیشنل ہائی وے پر حادثے کی صورت میں 1124 پر کال کی جائے’ ڈی ایس پی فیصل آباد محمد امین نے موٹرسائیکل چلانے والے افراد کو ہدایت کی وہ اپنی سواریوں کو دیگر گاڑیوں سے مناسب فاصلہ رکھتے ہوئے چلائیں۔