کھیل شائع 12 دسمبر 2022 03:20pm انگلینڈ کے ہاتھوں ایک اور شکست سے پاکستان ٹیم کو بڑا جھٹکا مسلسل 2 میچز میں ناکامی کے بعد پاکستان نے بڑا موقع گنوا دیا
کھیل شائع 12 دسمبر 2022 01:07pm سعود شکیل کا زمین کے قریب سے کیچ، آؤٹ ہوئے یا نہیں، بحث چھڑ گئی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تھرڈ امپائر کے فیصلے پر تنقید
کھیل اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 01:58pm انگلینڈ نے پاکستان سے ملتان ٹیسٹ بھی چھین لیا مہمان ٹیم نے سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
کھیل شائع 11 دسمبر 2022 12:57pm ابراراحمد نے ٹیسٹ ڈیبیو پر 11 وکٹیں لے کر کس کھلاڑی کا ریکارڈ برابر کیا؟ ابرار احمد نے اولی رابنسن کو بولڈ کرکے 11ویں وکٹ اپنے نام کی
کھیل شائع 11 دسمبر 2022 12:50pm ملتان ٹیسٹ: امام الحق ہیمسٹرنگ کی تکلیف میں مبتلا امام کو ایم آر آئی اسکین کے لئے اسپتال لے جایا گیا
کھیل اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 03:04pm ملتان ٹیسٹ: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 136 رنز، 3 کھلاڑی آؤٹ قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز بنالیے
کھیل اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 05:11pm ملتان ٹیسٹ: پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنالیے انگلش ٹیم کی تمام 10 وکٹیں اسپنر کے نام رہی
کھیل اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 08:53pm پاکستان اور انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ میں کل سے ملتان میں مدمقابل دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے پر جھپٹنے کے لئے کمر کس لی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 09:06pm وزیراعظم نے قومی کرکٹ ٹیم سے ملتان ٹیسٹ جیتنے کا وعدہ لے لیا اُمید ہے پاکستان دوسرے ٹیسٹ میں کم بیک کر کے میچ جیتے گا، شہباز شریف
کھیل شائع 04 دسمبر 2022 03:17pm راولپنڈی ٹیسٹ : انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف انگلینڈ نے دوسری اننگز 264 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی
کھیل شائع 04 دسمبر 2022 11:35am پنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز: پاکستان پہلی اننگز میں 579 رنز پر آؤٹ انگلش ٹیم کو پاکستان کے خلاف 78رنز کی برتری حاصل
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 08:38pm تھوک نہیں؟ کوئی مسئلہ نہیں! روٹ نے لیچ کی ”ٹِنڈ“ سے گیند چمکا لی جو روٹ نے تھوک پر پابندی کے باعث جیک لیش کے سر سے گیند رگڑ رگڑ کر چمکا لی۔
کھیل شائع 03 دسمبر 2022 12:58pm پاک انگلینڈ ٹیسٹ میں نئے ریکارڈز بن گئے ٹیسٹ تاریخ میں پہلی بار چاروں اوپنرز نے سنچریاں بنالی
کھیل اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 03:41pm راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان نے تین وکٹوں کے نقصان پر 411 رنز بنالیے انگلینڈ نے پنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 657 رنز بنائے تھے۔
کھیل اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2022 03:30pm پاک انگلینڈ پہلا ٹیسٹ: انگلش ٹیم نے تین وکٹوں کے نقصان پر 332 رنز بنالیے پاکستان کی جانب سے آج 4 کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا
کھیل اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2022 07:13am راولپنڈی ٹیسٹ: انگلش کھلاڑیوں کی طبیعت آج ٹھیک نہ ہونے کی صورت میں میچ کا آغاز کل سے ہوگا ذرائع کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو مکمل ٹھیک ہونے میں ایک دن لگے گا
کھیل شائع 28 نومبر 2022 07:06pm پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: ٹیسٹ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان ناصرحسین اورمائیکل اٹھیرٹن پاکستان میں پہلی بار کمنٹری کے فرائض سرانجام دیں گے۔
کھیل شائع 28 نومبر 2022 06:59pm بین اسٹوکس کا میچ فیس پاکستانی سیلاب زدگان کو عطیہ کرنے کا اعلان وزیراعظم کی جانب سے بین اسٹوکس کے اقدام کی تعریف
کھیل شائع 28 نومبر 2022 01:46pm پاکستان آکراچھا لگ رہا ہے، کوچ انگلش کرکٹ ٹیم شاہین آفریدی بہترین فاسٹ بولر ہیں، رینڈن میکلم
کھیل اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 09:31am انگلش کرکٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان پہنچ گئی پہلا ٹیسٹ یکم دسمبرسے راولپنڈی میں شروع ہوگا
کھیل شائع 23 نومبر 2022 03:39pm پی سی بی کا قومی کرکٹرز کیلئے عشائیےکا اہتمام، اہم شخصیات بھی مدعو قومی ٹیم نے ایشیا کپ اور ٹی 20 ورلڈکپ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا
پاکستان شائع 22 نومبر 2022 06:29pm برطانوی ہائی کمشنر عمران خان کی عیادت کیلئے زمان پارک پہنچ گئے ملاقات میں چیئرمین پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کی لیز کے حوالے سے بریفنگ دی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2022 06:16pm فائنل میں پاکستان کی شکست پر وزیراعظم، صدر مملکت کا بیان بہترین کارکردگی دکھائیں،قوم آپکے ساتھ کھڑی ہے۔
کھیل شائع 13 نومبر 2022 11:41am پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کو بھی کرکٹ کا بخارہوگیا امید ہے کہ پاکستان ورلڈ کپ کا فائنل جیت جائے گا، ٹوئٹ
کھیل شائع 13 نومبر 2022 11:24am پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: سٹے بازوں نے انگلینڈ کو فیورٹ قرار دے دیا انگلینڈ ’آڈز‘ 1.58جبکہ پاکستان کے 2.4 مقرر کردیئے ہیں۔
کھیل شائع 13 نومبر 2022 11:14am پاکستان نے فتح حاصل کی تو مجھے کہنا ہوگا ’دل دل پاکستان‘، برطانوی سفیر میرے دل کی دھڑکنے انگلینڈ کے ساتھ ہیں۔
کھیل شائع 13 نومبر 2022 10:43am پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: شین واٹسن نے پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا خواہش ہے کہ پاکستان ورلڈ کپ جیتے، سابق آسٹریلوی کرکٹر
پاکستان شائع 13 نومبر 2022 09:48am ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کیلئے بے چین ہوں، ڈونلڈ بلوم پی سی بی اور بابر اعظم کیلئے دعاگو ہیں، امریکی سفیر
پاکستان شائع 13 نومبر 2022 09:16am لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کا فائنل، ہاکی اسٹیڈیم میں بڑی اسکرین نصب تیس ہزار سے زائد شائقین کرکٹ کیلئے انتظامات کئے گئے ہیں۔
▶️ کھیل شائع 13 نومبر 2022 08:52am پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فائنل مقررہ وقت پر شروع ہونے کا قوی امکان رات بھر تیز بارش کے بعد صبح ہوتے ہی بادل چھٹ گئے۔