کھیل اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 10:54pm دورہ پاکستان سے قبل انگلش ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی سیریز سے باہر واضح رہے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز اگلے ماہ اکتوبر میں شیڈول ہے۔
کھیل اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 03:18pm پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے حوالے سے پی سی بی نے غور شروع کردیا آئندہ برس چیمپئنز ٹرافی کے لیے میزبان تینوں اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن جاری
کھیل شائع 31 مئ 2024 09:02pm ٹی20 ورلڈ کپ اسکواڈ میں اعظم خان کی شمولیت پر شائقین بھڑک اٹھے ورلڈکپ اسکواڈ میں اعظم کی شمولیت پر سوال اٹھنے لگے
کھیل شائع 31 مئ 2024 08:53pm ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے بعد پاکستان نے اب تک کتنی سیریز جیتیں؟ میگا ایونٹ کے بعد سے گرین شرٹس کو مسلسل ناکامیوں کا ہی سامنا رہا
کھیل شائع 31 مئ 2024 08:08am ٹی 20 سیریز انگلینڈ کے نام، آخری میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست آخری میچ میں قومی ٹیم نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیا
کھیل شائع 30 مئ 2024 11:48pm پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان نے سنچری مکمل کرلی انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی 20 میچ میں شاداب نے یہ کارنامہ انجام دیا
کھیل شائع 30 مئ 2024 11:28pm بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا ورلڈ کلاس بلے باز نے انگلینڈ کیخلاف میچ میں اپنے کیرئیر کا ایک اور اہم سنگ میل عبور کیا
کھیل شائع 30 مئ 2024 09:26pm پاک انگلینڈ چوتھا ٹی 20 میچ شروع ہونے سے قبل بُری خبر آگئی پاکستانی وقت کے مطابق میچ کا آغاز رات ساڑھے 10 بجے ہونا ہے
کھیل شائع 27 مئ 2024 11:02pm پاکستان کی جیت میں رکاوٹ بننے والے جوز بٹلر کے حوالے سے اہم خبر آگئی کیا انگلش ٹیم کے کپتان پاکستان کیخلاف تیسرا ٹی 20 میچ کھیلیں گے یا نہیں
کھیل شائع 27 مئ 2024 10:43pm کیا پاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹی 20 میچ بھی منسوخ ہوجائے گا؟ مگر کیوں انگلینڈ کیخلاف تیسرا میچ جیتنے کیلئے پاکستان ٹیم نے کمر کس لی
کھیل شائع 24 مئ 2024 11:32am دورہ انگلینڈ کا مایوس کن آغاز، قومی ویمنز ٹیم کو پہلے ون ڈے میں شکست انگلینڈ ویمنز نے پاکستانی ٹیم کو 37 رنز سے ہرا دیا
کھیل شائع 22 مئ 2024 09:53pm پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 اچانک منسوخ کردیا گیا دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ 25 مئی کو ایجبسٹن میں کھیلا جائے گا
کھیل شائع 11 نومبر 2023 10:56pm بابراعظم نے ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی پر قوم سے معافی مانگ لی ہم کوشش کریں گے کہ آئندہ ایسا نہ ہو۔ سوری پاکستان! بابر کا سوشل میڈیا پر پیغام
کھیل شائع 11 نومبر 2023 09:47pm ورلڈکپ سیمی فائنل میں نہ پہنچنے والی پاکستانی ٹیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری قومی کرکٹرز اور آفیشلز ٹولیوں میں کولکتہ سے براستہ دبئی وطن لوٹیں گے
کھیل اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 09:58pm انگلینڈ سے شرمناک شکست، پاکستان کا ورلڈکپ کا سفر 5ویں پوزیشن کے ساتھ اختتام پذیر 338 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس 44 ویں اوورز میں 244 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
لائف اسٹائل شائع 10 نومبر 2023 03:34pm حریم شاہ پُریقین ہیں، شائقین بھی گھبرائیں مت 'پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا'
کھیل شائع 10 نومبر 2023 03:29pm اگر فخر زمان کھیل گیا تو نیٹ رن ریٹ حاصل کرسکتے ہیں، بابر اعظم کسی ایک شعبے میں نہیں بطور ٹیم ہم اچھا نہیں کھیل پائے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 12:24am وزیر خارجہ کا برطانوی ہم منصب سے رابطہ، ٹیسٹ سیریز کے کامیاب انعقاد پر گفتگو کرکٹ سیریز کے نتائج سے کوئی فرق نہیں پڑتا، پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر خوشی ہے، بلاول
کھیل شائع 21 دسمبر 2022 02:15pm بابراعظم کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ ترقی کپتان کیریئر کی بیسٹ دوسری پوزیشن پر براجمان
کھیل شائع 20 دسمبر 2022 03:32pm بابراعظم نے انگلینڈ سے شکست کا ملبہ کس پر ڈالا بابر اعظم ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش ہونے پر مایوس
کھیل اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2022 03:27pm 70 سال میں پہلی بار پاکستان ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش راولپنڈی اور ملتان کے بعد انگلینڈ نے کراچی ٹیسٹ بھی پاکستان سے چھین لیا
کھیل اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 03:03pm کراچی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 6 کھلاڑی آؤٹ قومی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان کے 177 رنز بنا لیے
کھیل اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 06:06pm کراچی ٹیسٹ: انگلینڈ کی پوری ٹیم 354 رنز بنا کر آؤٹ مہمان ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 205 رنز بنالیے
کھیل اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 11:11am کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری وکٹ 46 کے اسکور پر گر گئی پاکستان ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں، بابراعظم
کھیل شائع 16 دسمبر 2022 03:19pm پاک انگلینڈ تیسرے ٹیسٹ کا کل سے آغاز، کھلاڑیوں کی بھرپور پریکٹس پاکستان اور انگلینڈ کی آخری ٹیسٹ کے لئے کراچی میں تیاریاں جاری
کھیل شائع 16 دسمبر 2022 12:25pm سابق کپتان اظہر علی کا ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان اظہر علی پریس کانفرنس کے دوران جذباتی ہوگئے
لائف اسٹائل شائع 16 دسمبر 2022 11:38am تیسراٹیسٹ: کراچی کی ’بہترین بریانی‘ کی تلاش کے دوران حسن علی کیا کر رہے تھے انگلش ٹیم کے پرستاروں پرمشتمل برمی آرمی 'بریانی کے گھر' کراچی میں
کھیل شائع 15 دسمبر 2022 05:54pm کراچی میں پاکستان انگلینڈ میچ، کون سی سڑکیں بند ہوں گی اور کون سی کھلی رہیں گی؟ تفصیلات بتا رہے ہیں آج نیوز کے نمائندے شاہمیر خان
کھیل شائع 13 دسمبر 2022 06:32pm کیا ملتان اسٹیڈیم میں بھارت نے بھارت کو ہی شکست دی؟ سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی اسٹیڈیم عملے نے پاکستان کی جگہ بھارت کا نام لکھا جسے 18 سال بعد بھی درست نہیں کیا گیا
کھیل شائع 13 دسمبر 2022 01:30pm راولپنڈی کی پچ نے پاکستان کی عزت داؤ پر لگا دی آئی سی سی نے راولپنڈی اسٹیڈیم کی پچ سے متعلق فیصلہ سنادیا