کھیل شائع 07 دسمبر 2023 09:22pm 4 روزہ پریکٹس میچ: پاکستان کیخلاف پرائم منسٹر الیون نے 2 وکٹوں پر 149 رنز بنالیے پاکستان کی پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کیلئے پرائم منسٹر الیون کو مزید 242 رنز درکار
کھیل شائع 06 دسمبر 2023 05:03pm 4 روزہ پریکٹس میچ: شان مسعود کی سنچری، پاکستان نے 6 وکٹوں پر 324 رنز بنالیے آسٹریلوی پرائم منسٹر الیون کیخلاف پریکٹس میچ کا پہلا روز پاکستانی بلے بازوں کے نام رہا
کھیل شائع 06 دسمبر 2023 02:53pm کل اچھا اسکور کرکے آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کو جلد آؤٹ کرنے کی کوشش ہوگی، عبداللہ شفیق کپتان شان مسعود نے بہت اچھی اننگز کھیلی، اس میں سیکھنے کیلئے بہت کچھ تھا، قومی کرکٹر
کھیل شائع 05 دسمبر 2023 11:42pm پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچز میں ریکارڈ کیسا ہے؟ پاکستان اور آسٹریلیا پہلے ٹیسٹ میچ میں 14 دسمبر کو پرتھ میں مدمقابل ہوں گے
کھیل شائع 05 دسمبر 2023 05:14pm آسٹریلوی وزیراعظم کی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور پرائم منسٹر الیون کی شرکت آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز کی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور پرائم منسٹر الیون نے شرکت کی ہے۔ پاکستان کرکٹ...
کھیل شائع 04 دسمبر 2023 11:11am اگر ہم آسٹریلیا کو ٹیسٹ میں شکست دیں تو وہ اپ سیٹ نہیں ہوگا، سرفراز احمد مجھے یا محمد رضوان جسے بھی موقع ملے گا توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے، سابق کپتان
کھیل شائع 03 دسمبر 2023 12:56pm آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ٹیسٹ 14۔دسمبر سے پرتھ میں شروع ہوگا
کھیل شائع 02 دسمبر 2023 07:04pm آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری نے عشایئے میں شریک قومی کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہا
کھیل اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 01:08pm سڈنی ائرپورٹ پہنچنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ کو ’نولفٹ‘ سڈنی ائیرپورٹ پر پاکستانی کھلاڑیوں کی اپنا سامان خود ٹرک پر رکھنے کی تصاویر وائرل
کھیل شائع 01 دسمبر 2023 11:12pm حسن علی آسٹریلیا میں عثمان خواجہ سے کیوں محتاط رہیں گے؟ پاکستانی فاسٹ بولر کس کھلاڑی سے باتیں حفیہ رکھنا چاہتے ہیں؟
کھیل شائع 28 نومبر 2023 11:25pm دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹیم منیجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کا اعلان محمد حفیظ ڈائریکٹر پاکستان ٹیم جبکہ نوید اکرم چیمہ کو ٹیم مینجر مقرر کیا گیا، پی سی بی
کھیل شائع 28 نومبر 2023 05:38pm نیوزی لینڈ سیریز کیلئے عماد وسیم اور محمد عامر نے انکار کیوں کیا؟ محمد حفیظ نے بتادیا آسٹریلیا کا دورہ چیلنجنگ ہوگا، پرفارم کرنے کے لیے تیار ہیں، محمد حفیظ، ڈائریکٹر قومی کرکٹ ٹیم
کھیل شائع 27 نومبر 2023 09:51pm دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل قومی کرکٹرز کل لاہور میں آخری پریکٹس سیشن کریں گے
کھیل شائع 24 نومبر 2023 03:53pm ’کوئی بھی میچ چھوٹا بڑا نہیں ہوتا، بابر اعظم پیارسے چھوٹا ڈان کہتے ہیں‘، سعود شکیل ٹیم میں گروپنگ کا تاثر غلط ہے، تمام کھلاڑی ٹیم اور ملک کے لیے کھیلتے ہیں، قومی کرکٹر
کھیل شائع 23 نومبر 2023 02:35pm پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے ٹریننگ کیمپ میں تین بولرز شامل، دھانی ان فٹ قرار بابراعظم، سرفراز احمد اور عثمان قادر کو امام الحق کی شادی میں شرکت کی اجازت
کھیل اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 11:26am حارث رؤف نے سوشل میڈیا صارفین کو منافق کہہ دیا، وجہ کیا ہے؟ ٹیسٹ کرکٹ کا مطلب صرف 10 سے 12 اوورز روزانہ کرنا نہیں، فاسٹ بولر
کھیل شائع 21 نومبر 2023 10:06pm عاقب جاوید نے دورہ آسٹریلیا کو گرین شرٹس کیلئے کڑا امتحان قرار دے دیا آسٹریلیا کے خلاف کلین سویپ سے معجزہ ہی بچا سکتا ہے، سابق ٹیسٹ کرکٹر
کھیل شائع 21 اکتوبر 2023 09:23pm آسٹریلیا سے شکست کے بعد ورلڈکپ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان اب کون سے نمبر پر ہے؟ آسٹریلیا سے بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم کی چوتھی پوزیشن چِھن گئی
کھیل شائع 20 اکتوبر 2023 09:14pm آسٹریلیا نے ورلڈکپ میں پاکستان کیخلاف بڑا کارنامہ انجام دے دیا آسٹریلیا پاکستان کیخلاف سب سے بڑا اسکور بنانے والی ٹیم بن گئی
کھیل شائع 19 اکتوبر 2023 11:50pm ’پیٹرول سستا ہوگیا، اب ورلڈکپ میں ہماری گاڑی بھی آگے چلے گی‘ حسن علی کو بھارت میں فینز کی شدید کمی محسوس ہونے لگی
کھیل شائع 19 اکتوبر 2023 08:42pm ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان کتنی مرتبہ آسٹریلیا کو ہرانے میں کامیاب ہوا؟ ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا چوتھا میچ کل آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا
کھیل اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 07:58pm ورلڈ کپ: آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کو ایک اور دھچکا پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان زخمی ہوگئے
دنیا شائع 18 اکتوبر 2023 08:44pm پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ سے قبل بنگلورو میں دھماکا قومی کرکٹ ٹیم بھی ان دنوں بنگلورو میں موجود ہے۔