کھیل شائع 18 نومبر 2024 03:46pm تیسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا نے پاکستان کو سیریز میں کلین سوئپ کردیا مارکس اسٹوئنس اور ٹم ڈیوڈ نے اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا
کھیل اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 10:56am آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ٹی 20 کیلئے پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کپتان محمد رضوان کی جگہ کپتانی کے فرائض کون سر انجام دے گا
کھیل شائع 17 نومبر 2024 02:54pm پاکستانی فاسٹ بولر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں فاسٹ بولر نے 4 شکار کیے
کھیل اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 06:24pm دوسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو 13 رنز سے فیصلہ کن شکست دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں قومی کھلاڑیوں کی جانب سے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ
کھیل شائع 16 نومبر 2024 09:31am آسٹریلیا کیخلاف دوسرے T20 میں اہم کھلاڑی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد شاہینوں کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہے
کھیل شائع 14 نومبر 2024 05:14pm پہلا ٹی 20: آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی 94 رنز کا ہدف قومی ٹیم کے گلے میں اٹک گیا
کھیل شائع 14 نومبر 2024 02:05pm وسیم اکرم آسٹریلیا میں کس کے ہاتھوں لٹ گئے؟ معاملے کے بارے میں سابق کپتان نے بتا دیا
کھیل شائع 13 نومبر 2024 11:25am آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں بیسٹ الیون ہی میدان میں اتاریں گے، محمد رضوان پلیئنگ الیون پر مشاورت مکمل ہوگئی اور ابھی نام ظاہر نہیں کرنا چاہتے، کپتان قومی ٹیم
کھیل شائع 10 نومبر 2024 03:47pm پاکستان سے سیریز میں ہم مکمل طور پر آؤٹ کلاس ہوئے، آسٹریلوی کپتان جوش انگلس نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز میں ٹیم کی پرفارمنس کو مایوس کن قرار دے دیا
کھیل شائع 10 نومبر 2024 03:19pm ون ڈے سیریز میں پاکستانی فاسٹ بولرز آسٹریلیا کیلئے ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے ایک اور ناپسندیدہ ریکارڈ بھی آسٹریلیا نے اپنے نام کرلیا
کھیل شائع 10 نومبر 2024 03:07pm پاکستان کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا کیخلاف تاریخی جیت پر مبارکباد کا سلسلہ جاری صدر، وزیراعظم، چیئرمین پی سی بی سمیت دیگر رہنماؤں کے قومی ٹیم کے نام اہم پیغام
کھیل اپ ڈیٹ 10 نومبر 2024 03:21pm پاکستان نے آسٹریلیا میں 22 سال بعد ون ڈے سیریز جیت کر تاریخ رقم کردی آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 141 رنز کا ہدف پاکستان نے 27 ویں اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
کھیل شائع 10 نومبر 2024 01:43pm فیلڈنگ کے دوران بابر اعظم کے عمل نے سب کے دل جیت لیے کمینٹیٹرز بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے
کھیل اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 09:35pm حارث رؤف نے آسٹریلیا کیخلاف میچ میں بڑے ریکارڈ توڑ ڈالے پاکستانی فاسٹ بولر نے اپنے ہی ملک کے بڑے بڑے بولروں کو پیچھے چھوڑ دیا
کھیل اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 02:18pm دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر8 سال بعد پاکستان سے شکست صائم ایوب کی کیریئر میں پہلی نصف سنچری
کھیل شائع 06 نومبر 2024 03:23pm نسیم شاہ آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ون ڈے کھیلیں گے یا نہیں! بڑی خبر سامنے آگئی پہلے ون ڈے میچ میں نسیم نے اپنے کوٹے کے بقیہ اوورز بھی نہیں کرائے تھے اور گراؤنڈ سے باہر چلے گئے تھے
کھیل شائع 06 نومبر 2024 02:07pm پیٹ کمنز سمیت 5 آسٹریلوی کھلاڑی پاکستان کیخلاف تیسرا میچ کیوں نہیں کھیل رہے، بڑی وجہ سامنے آگئی پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ 10 نومبر کو کھیلا جائے گا
کھیل شائع 06 نومبر 2024 11:04am آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے سے قبل پاکستان ٹیم کے حوالے سے بڑی خبر آگئی دوسرے ون ڈے میں گرین شرٹس میں تبدیلیوں کا امکان
کھیل شائع 06 نومبر 2024 10:53am پاکستان کیخلاف سیریز: آسٹریلیا نے نئے کپتان کا اعلان کردیا موجودہ کپتان پیٹ کمنز سمیت کئی سینیئرز پانچویں میچ سے محروم رہیں گے
کھیل شائع 07 مارچ 2024 03:14pm محسن نقوی نگراں دور حکومت میں آئے، وہ منتخب ہیں تو ان کو پورا وقت دینا چاہیئے، محمد حفیظ محمد حفیظ کا حالیہ ناکام دورہ آسٹریلیا سے متعلق اہم انکشاف
کھیل شائع 08 جنوری 2024 12:07pm آسٹریلیا سے وائٹ واش کے بعد حفیظ اور وہاب ریاض کیلئے شعیب ملک کا مشورہ سابق کپتان 'مفت مشورے' کے ساتھ دونوں کی حمایت میں بھی کُھل کرسامنے آگئے
کھیل شائع 06 جنوری 2024 11:33pm پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں کیا چیز مشترکہ رہی؟ سڈنی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو کینگروز کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
کھیل شائع 06 جنوری 2024 08:21am سڈنی ٹیسٹ: آسٹریلیا نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں صرف 115 رنز ہی بنا سکی
کھیل شائع 05 جنوری 2024 08:14pm عامر جمال نے آسٹریلیا کیخلاف ایک اور کارنامہ سرانجام دے دیا وہ وسیم اکرم کے بعد یہ کارنامہ کرنے والے دوسرے کرکٹر بن گئے
کھیل شائع 03 جنوری 2024 08:18pm عامر جمال پہلی ہی ٹیسٹ سیریز میں عمران خان اور وسیم اکرم کے ہم پلہ ہوگئے عامر جمال نے آسٹریلیا کیخلاف ڈیبیو ٹیسٹ سیریز میں نئی تاریخ رقم کردی
کھیل شائع 03 جنوری 2024 07:57pm سڈنی ٹیسٹ کا پہلا روز: پاکستان پہلی اننگز میں 313 رنز پر ڈھیر آسٹریلوی ٹیم پہلے روز محض ایک اوور بیٹنگ کرسکی اور بغیر کسی نقصان کے 6 رنز بنا لیے
کھیل اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 07:23pm آسٹریلیا کیخلاف ایک بھی میچ نہ کھیلنے والا پاکستانی اسپنر کیویز کیخلاف بھی سیریز سے باہر چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے اسپنر کے حوالے سے تصدیق کردی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 04:11pm ’کلچر دیکھنا ہے تو پاکستان جائیں‘ بھارتی صحافی نے تعریفوں کے پُل باندھ دیے ٹیسٹ میچ دیکھنا ہے تو آپ انگلینڈ جائیں، لیکن اگر ثقافت دیکھنی ہے تو آپ پاکستان جائیں، آسٹریلوی مصنف کا مشورہ
کھیل شائع 29 دسمبر 2023 08:04pm آسٹریلیا سے شکست کے بعد محمد حفیظ نے امپائر کال پر سوال اٹھا دیا کھلاڑیوں پر سختیوں کے حوالے سے محمد حفیظ نے جواب دے دیا
کھیل شائع 29 دسمبر 2023 07:49pm میلبرن ٹیسٹ میں شکست کا ذمہ دار کون؟ مصباح الحق نے بتادیا مصباح الحق کا میلبرن ٹیسٹ میں شکست پر مایوسی کا اظہار