پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 02:57pm مسلم لیگ (ن) نے پہلے بھی ملک کو مشکلات سے نکالا ہے، اسحاق ڈار اسحاق ڈارکی گورنر پنجاب سے ملاقات، ملکی سیاسی، معاشی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا
کاروبار شائع 12 نومبر 2022 09:28am شرح مہنگائی: 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ آلو، پیاز، ٹماٹر سمیت اشیائے ضروریہ کی قیمتیں پھربڑھ گئیں
کاروبار شائع 03 نومبر 2022 01:19pm پی آئی اے کو 67 ارب روپے کا نقصان قومی ائیرلائن ملک پر بوجھ بنتی جارہی ہے
▶️ کاروبار شائع 02 نومبر 2022 09:02am اکتوبر میں مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ گزشتہ ماہ کون سی چیز کتنی مہنگی ہوئی اعداد و شماربھی جاری کر دیے
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2022 08:39am مہنگائی کی شرح میں اضافہ، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں ہفتہ وار شرح 28.44 فیصد تک پہنچ گئی
کاروبار شائع 16 ستمبر 2022 05:36pm ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں معمولی کمی رواں ہفتے 10 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی اور 11 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں
کاروبار اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2022 05:01pm ڈالر کی قیمت میں مسلسل گیارہویں روز اضافہ رواں ماہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اب تک 18 روپے 24 پیسے اضافہ ہوا ہے
▶️ پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 06:32pm حکومت ملک کو اسی طرح نیچے لے جاتے رہی تو ہمیں عوام کو کال دینا ہوگی: عمران خان ملک کے طاقتور لوگوں کو میں نے واضح بتایا تھا کہ ہم نے بڑی مشکل سے معیشت کو سمبھالا ہے
کاروبار شائع 15 اگست 2022 07:21pm ‘سیف ڈپازٹ کی مدت میں توسیع، ڈیفالٹ کا خطرہ ہوا تو رقم واپس کرنا ہوگی’ تین ارب ڈالرکے سیف ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع دسمبر 2023ء تک کیے جانے کا امکان ہے جس پر تین فیصد سود بھی ادا کیا جائے گا
پاکستان شائع 13 اگست 2022 10:53pm آج ہمیں کئی بحرانوں کے ساتھ جذباتی بحران کا سامنا ہے: وزیراعظم ملک میں نفرت کے بیج بو کر قومی وحدت کو پارہ پارہ اور قوم کو تقسیم کرنے کی نا پاک کوشش کی جا رہی ہے جس کا ہمارے بزرگوں نے سوچا بھی نہ ہوگا
کاروبار شائع 22 جون 2022 02:52pm ڈالر کی اونچی پرواز سے کاروباری طبقے سمیت عوام بھی پریشان ہول سیلرز کا کہنا ہے قیمتوں میں 30 سے 40 فیصد تک اضافہ ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جون 2022 04:23pm خصوصی ویڈیو: سالانہ بجٹ کی مکمل کہانی، جانیئے فاروق بلوچ کی زبانی سالانہ بجٹ کی مکمل کہانی جانیئے بزنس جرنلسٹ فاروق بلوچ سے، جو گزشتہ ایک دہائی سے بجٹ کی کوریج کر رہے ہیں۔
کاروبار شائع 03 جون 2022 01:38pm حکومت ثابت کرے گی کہ وہ عوام کی بھلائی کیلئے کام کرتی ہے: مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ نے کہا کہ عمران خان نے اپنے سیاسی فائدے کیلئے پیٹرول پر سبسڈی دینے کا اعلان کیا، جس کی قومی خزانے میں کوئی گنجائش نہیں تھی۔
اپ ڈیٹ 23 مئ 2022 11:01pm ‘سالانہ تین ارب روپے’ کی کمائی لانے والے چلغوزوں کے درخت آگ کی زد میں جنگلات میں لگنی والی آگ سے اب تک 10 ہزار 700 ایکڑ زمین تباہ ہوچکی ہے۔
کاروبار شائع 22 مئ 2022 12:15pm آئی ایم ایف اور پاکستان : پالیسی سطح کے مذاکرات 24 اور 25 مئی کو ہوں گے آئی ایم ایف کے مطالبے پر پر پاکستان نے مرحلہ وار قیمتیں بڑھانے کا پلان سامنے رکھا ہے۔
پاکستان شائع 19 مئ 2022 04:53pm عبدالحفیظ شیخ کون ہیں اور آخر وہ کیوں واپس آئے ہیں؟ وہ ہمیشہ نظریہِ ضرورت کی بنیاد پر ایک ٹیکنوکریٹ کے طور پر ہمیشہ اپنی جگہ بنا لیتے ہیں۔
کاروبار اپ ڈیٹ 18 مئ 2022 02:23pm ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، انٹربینک میں ڈالر 3روپے 76پیسے مہنگا ہوگیا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 12 مئ 2022 08:05pm ڈالرکی اونچی اڑان، 190 روپے سے بھی تجاوز کر گیا ڈالرکی قیمت 190 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔