کاروبار شائع 18 دسمبر 2024 11:28am رواں سال کی گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس رپورٹ جاری، ملکی معیشت پر مثبت اثرات واضح معیشت کو ”مضبوط“ سمجھنے والے لوگوں کی تعداد میں اضافہ
کاروبار شائع 09 دسمبر 2024 10:22am ماہرین معیشت نے سول نافرمانی کو ملک سے غداری قرار دے دیا سول نافرمانی ملک کے حق میں نہیں، ماہرین
کاروبار شائع 04 دسمبر 2024 11:58am معیشت ترقی کے راہ پرگامزن، اب نجی شعبے نے ملک کو آگے لے کر جانا ہے، وزیر خزانہ آئی ایم ایف پروگرام پر عملدرآمد کیلئے پرعزم ہیں، معاشی اصلاحات کا عمل جاری رکھیں گے، محمد اورنگزیب
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 09:31am پاکستان کا 40 فیصد بجٹ سود کھا جائے گا، عالمی ادارے کا تخمینہ یہ انتباہ اس وقت سامنے آئی جب پاکستان نئی بین الاقوامی فنڈنگ کی شرائط کو پورا کرنے کی کوشش میں ہے
کاروبار شائع 08 نومبر 2024 09:28pm اب کوئی بھی ملک ڈیپازٹ اور قرض رول اوور کرنے کو تیار نہیں ہے، وزیر خزانہ عطیات سے ملک نہیں چلتے ٹیکسز پر چلتے ہیں، محمد اورنگزیب
کاروبار شائع 06 نومبر 2024 04:42pm ٹیکس آمدن نہ بڑھا سکے تو تنخواہ دار طبقے اور صنعتوں پر ٹیکس بڑھے گا، وزیر خزانہ معاشی بہتری کے ثمرات عام آدمی تک پہنچانے کیلئے اقدامات جاری ہیں، محمد اورنگزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 03:09pm شرح سود کم ہونے سے قرضوں کے حجم میں کمی آئے گی، وزیر اعظم ایسے ہی بہتری آتی رہی تو معشیت اچھے طریقے سے آگے بڑھے گی، شہباز شریف
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 09:04am وزیراعظم شہباز شریف کی برطانوی کاروباری شخصیات کو سرمایہ کاری کی دعوت حکومت کی کوششوں سے حالیہ دنوں میں ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہوئی ہے، شہباز شریف
کاروبار شائع 29 ستمبر 2024 02:23pm ڈالر اور شرح سود حکومتی توقع کے مطابق رہیں گے، برآمدات بڑھ گئیں، وزیر خزانہ دیکھیں گے فائلرز نے کیا ظاہر کیا اور اصل اثاثے کیا ہیں، پریس کانفرنس
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 09:56am جلسوں کیلئے میدان بھرنے کے بجائے عوام کی معاشی حالت بہتر بنانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم جلسے 2028 میں کریں گے، ابھی عوام سے کیے وعدے پورے کرنے کیلئے محنت کرنے کا وقت ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 11:57am معیشت کے استحکام کیلئےآئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کررہے ہیں، وزیراعظم یہ کٹھن سفر ہے لیکن ناممکن نہیں ہے، شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 06:21pm ستمبر میں مہنگائی مزید کم ہوگی، حکومتی رائٹ سائزنگ پالیسی پر کام تیزی سے جاری ہے، وزیر اعظم جولائی میں کنزیومر پرائس انڈیکس میں ریکارڈ کمی ہوئی، افراط زر کی شرح 11 فیصد پر آگئی، شہباز شریف
کاروبار شائع 30 اگست 2024 10:59pm وزارت خزانہ کی ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری، ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات میں اضافہ ایف بی آر محصولات، نان ٹیکس آمدنی، مالی ذخائر اور روپے کی قدر میں بھی اضافہ ہوا
پاکستان شائع 22 اگست 2024 12:05pm بونا راست ’کراس بارڈر رقوم کی منتقلی‘ کا اہم منصوبہ ہے، وزیراعظم بونا راست جدید تکنیکوں سے مالیاتی لین دین کو فروغ دینے کیلئے اہم قدم ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 13 اگست 2024 12:08am محکمہ ریلوے افسران پر مہربان، 75 لاکھ سے زائد رقم بطور انعام دینے کا اعلان 19 افسران کو بنیادی تنخواہ کے برابر رقم بطور انعام دینے کا فیصلہ
▶️ کاروبار شائع 12 اگست 2024 04:53pm ’پاکستانی برآمدات میں اضافے کیلئے زرمبادلہ برقرار رکھنے کی اجازت دی جائے‘ شعبے میں عالمی موجودگی کو بڑھانے کے لیے پاکستان کے لیے بے پناہ مواقع موجود ہیں، توقیر الحق
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 09:06am توانائی کی بڑھتی قیمتوں کا حل تلاش کرنا ہوگا، صدر مملکت صدر زرداری کی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات میں گفتگو
کاروبار شائع 31 جولائ 2024 05:43pm بھاری قرض کی ادائیگی، پاکستان کی مالی پوزیشن پر دباؤ رہے گا، اسٹینڈرڈز اینڈ پورز کی رپورٹ دوسال میں سیاسی ہلچل معاشی اصلاحات میں رکاوٹ بنے گی، رپورٹ
کاروبار شائع 28 جولائ 2024 03:23pm نان فائلز کا پورا لائف اسٹائل کا ڈیٹا موجود ہے، وزیر خزانہ، ٹیکس جمع کرنے میں کرپشن کا اعتراف چین نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی حمایت کی ہے، وزیرِ خزانہ
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 11:44pm کراچی: صدر مملکت سے بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین کی ملاقات بوہرہ کمیونٹی پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے، آصف زرداری
کاروبار اپ ڈیٹ 30 جون 2024 06:56pm آئی ایم ایف سے پروگرام جلد طے ہو جائیگا، نان فائلر کی اصطلاح ختم کرینگے، وزیر خزانہ کا تنخواہ دار طبقے پر بوجھ بڑھنے کا اعتراف نئے مالی سال میں جانے سے پہلے کوشش تھی کہ ہم سارا بیک لاگ ختم کرسکیں، محمد اورنگزیب
پاکستان شائع 18 جون 2024 06:11pm آئندہ بجٹ میں پاکستان کے قرضے رول اوور ہوجائیں گے، معاشی درجہ بندی فچ کی رپورٹ پاکستان میں مالی سال 2025 میں شرح سود کم ہو کر 16 فیصد ہوسکتا ہے، فچ
پاکستان شائع 21 مئ 2024 11:42pm عام آدمی پر ٹیکس کی شرح کم اور ٹیکس دہندگان کی تعداد میں اضافہ کریں گے، وزیر اعظم آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، شہباز شریف
پاکستان شائع 21 مئ 2024 01:54pm پاکستان کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے کیلیے نئی درخواست دینی ہوگی، سفیر بلجیم جی ایس پی پلس کا نیا ضابطہ بہت جلد نافذ العمل ہو جائے گا، چارلس ڈیلوگن
پاکستان شائع 21 مئ 2024 01:28pm رواں مالی سال کی جی ڈی پی گروتھ 2.38 فیصد، اکاؤنٹس کمیٹی نے منظوری دیدی اجلاس میں موجودہ مالی سال میں معاشی، صنعت، زراعت اور سروسزسیکٹرزکی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
کاروبار شائع 18 مئ 2024 12:53pm وزیراعظم نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 10:13am مالی سال 23 : قرض میں اضافہ ، سود کی ادائیگیوں سے حکومتی اخراجات بڑھ گئے 2022 کے سیلاب سے میکرو اکنامک خلا کو مزید بڑھا دیا ہے، حکام
پاکستان شائع 17 مئ 2024 09:07am پاکستان کو دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل کرنے کیلیے منفی آوازوں کو خاموش کرنا ہوگا، احسن اقبال محنت کر کے ہم پاکستان کو 2047 تک دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 04:56pm پنشن کا بوجھ کم کرنے کیلیے اصلاحات کررہے ہیں، اطلاق تمام اداروں پر ہوگا، وزیر قانون ہم اصلاحات کی جانب بڑھ رہے ہیں، اخراجات کی کمی میں بڑی رکاوٹ پنشن ہے، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 03:48pm وزارت خزانہ نے معاشی شرح نمو میں بہتری اور مہنگائی میں کمی کا دعویٰ کردیا بیرونی قرضوں اور بھاری سود کی ادائیگی مالی صورت حال کیلئے بڑا چیلنج قرار