پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 06:24pm لسبیلہ حادثہ: فوج مخالف پروپیگنڈے میں 18 بھارتی اکاؤنٹس شامل ہونے کا انکشاف رپورٹ میں سیاسی جماعتوں کو کلین چٹ دیتے ہوئے پروپیگنڈے کو انفرادی عمل قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان شائع 18 اگست 2022 10:12pm امریکی سینٹ کام کمانڈر کی سربراہی میں وفد کا جی ایچ کیو دورہ، آرمی چیف سے ملاقات ملاقات میں دفاعی، علاقائی سلامتی اور سکیورٹی تعاون بالخصوص عسکری تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا
▶️ پاکستان شائع 15 اگست 2022 05:28pm فوج اور پی ٹی آئی میں اختلافات ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے: فواد چوہدری عمران خان 19 کو کراچی اور 20 اگست کو حیدرآباد میں جلسہ کریں گے، جلسےکرکے ملک گیر انتخابی مہم چلائی جائے گی
▶️ پاکستان شائع 11 اگست 2022 09:25pm شہباز گل کے بیان کا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں: یاور بخاری مریم نواز خود آرمی کے خلاف نعرے لگوا چکی ہیں لہٰذا افواج کے خلاف بات کرنے والے سب لوگوں کو پکڑنا چاہئے
پاکستان شائع 10 اگست 2022 11:02am فوج کے خلاف پروپیگنڈا ملک دشمن ہی کرسکتا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب و کوئی بھی فوج کے خلاف بات کرتا ہے اس کو ڈیکلیئر کیا جائے کہ وہ پاکستان اور دین اسلام کا دشمن ہے، پرویز الہیٰ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2022 10:31am عمران خان کی زیرِ صدارت سازشی بیانیے کو شہباز گل نے آگے بڑھایا: وزیر داخلہ اس سازش کے دیگر کردار بھی سامنے آئیں گے، رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2022 01:39pm شمالی وزیرستان : خود کش حملے میں پاک فوج کے 4 اہلکار شہید حساس اداروں نے تحقیقات کا آغاز کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2022 11:31am لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور تعینات آئی ایس پی آر نے بتایا کہ لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء کو ملیٹری سیکرٹری اور لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہر کو فیض حمید کی جگہ کور کمانڈر پشاور کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے۔
پاکستان شائع 08 اگست 2022 12:28pm میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کا آج 64 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے میجر طفیل محمد شہید کی لازوال قربانی کے اعتراف میں انہیں پاکستان کے اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشانِ حیدرسے نوازا گیا۔
پاکستان شائع 06 اگست 2022 08:41pm شہداء کو سیاسی موضوع بنانا اچھی بات نہیں: خواجہ آصف نفی پراپیگنڈے سے ملکی سالمیت کو نقصان پہنچ سکتا ہے، یہ ادارے ہماری سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں
پاکستان شائع 06 اگست 2022 06:06pm ‘عمران خان چوری پکڑے جانے پر معصوم بننے کی نا کام کوشش کر رہے ہیں’ عمران خان ممنوعہ فنڈنگ کو سازشی مقاصد کے لئے استعمال کرتے رہے جنہوں نے سول نا فرمانی کے نام پر بھی عوام کو اکسانے کی کوشش کی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2022 08:32am ملک بھر میں محرم کے دوران فوج تعینات کرنے کا فیصلہ فوج کی تعیناتی کا فیصلہ چاروں صوبوں کی درخواست پر کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2022 02:31pm آئی ایم ایف پروگرام : آرمی چیف کا سعودی اور اماراتی حکام سے رابطہ دونوں ممالک نے آرمی چیف کو بھرپورتعاون کی یقین دہانی کروائی
شائع 04 اگست 2022 12:13am لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کور کمانڈر کوئٹہ تعینات آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی جگہ کمانڈر 12 کور کوئٹہ تعینات کردیا گیا ہے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 09:42am پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان سے کراچی جاتے ہوئے لاپتہ ، اہم شخصیات سوار ہیلی کاپٹر میں کمانڈر 12 کور سمیت 6 افسران سوار تھے اور ہیلی کاپٹر سے فلڈ ریلیف آپریشن کا معائنہ کررہے تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 01 اگست 2022 02:01pm چین اور پاکستان باہمی مفادات کے تحفظ کے لیے کام کرتے رہیں گے، آرمی چیف چائنیز پیپلز لبریشن آرمی کے 95واں یوم تاسیس پر جی ایچ کیو میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔
پاکستان شائع 31 جولائ 2022 11:22am سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری متاثرہ علاقوں سے ڈی واٹرنگ اور متاثرین کی محفوظ مقامات پرمنتقلی کی جاری ہے جبکہ متاثرین کو طبی امداد اورخوراک بھی فراہم کی گئی ہے۔
پاکستان شائع 30 جولائ 2022 09:41am بلوچستان کے ضلع کیچ میں فورسزکا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک وزیراعظم نے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا
پاکستان شائع 26 جولائ 2022 07:49pm پاک فوج کے 32 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی آرمی چیف جنرل کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاک فوج کے 32 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی
پاکستان شائع 26 جولائ 2022 03:22pm پاک فوج کی سیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری پاک فوج کے دستے ملک کے مختلف حصوں میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں سول انتظامیہ کی مدد کر رہے ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2022 10:46pm شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، تین دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر پاک فوج کے مطابق کارروائی میں فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد ہلاک ہو گئے، جن سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا