پاکستان شائع 14 جون 2023 08:07pm فوجی عدالتوں میں مقدمات عالمی معاہدوں کے مطابق چلائے جائیں گے، وزیر قانون فوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف اعلیٰ عدالتوں میں اپیل کا حق ہوگا، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان شائع 11 جون 2023 04:11pm اسلام آباد پولیس میں مختلف شعبوں کے ماہر سابق فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ ابتدائی طور پر200 سابق فوجیوں کو بھرتی کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2023 06:07pm اسلام آباد اور پنجاب سے فوج واپس بلانے کا فیصلہ خیبرپختونخوا سے فوج واپس بلانے کیلئے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 09:07am ’وقت آ گیا ہے کہ ماسٹر مائنڈز کے خلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے‘ 'فرضی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے پیچھے چھپنے کی تمام ترکوششیں بے سود ہیں'
▶️ لائف اسٹائل شائع 07 جون 2023 02:27pm ’اے مردِ مُجاہد جاگ ذرا، اب نغمہ چاہت ہے آیا‘ رگ رگ میں پاک فوج کی محبت اتارنے والا چاہت فتح علی خان کا نیا گانا جاری
پاکستان شائع 31 مئ 2023 05:12pm جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز کے خلاف سرگرمیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 11:35pm فتنے کے خاتمے کیلئے سپہ سالار اور افواج پاکستان کے ساتھ ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی وزراء کے ہمراہ راولپنڈی میں آرمی قبرستان کا دورہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 12:46pm جی ایچ کیو میں یوم تکریم شہدائے پاکستان کی تقریب، آرمی چیف کی یاد گار شہداء پر حاضری ملک بھر میں آج یوم تکریم شہدائے پاکستان منایا جارہا ہے
پاکستان شائع 17 مئ 2023 06:29pm افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی، مختلف شہروں میں ریلیاں مختلف شہروں میں ریلیوں کے شرکاء نے پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے
پاکستان شائع 15 مئ 2023 05:53pm پنجاب اور کے پی کے بعد بلوچستان میں بھی فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 12:04am پاک فوج نے ہوشاب میں 5 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا شمالی بلوچستان میں ایف سی کیمپ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 سپاہی شہید، 2 دہشتگرد ہلاک
پاکستان شائع 10 مئ 2023 10:59pm خیرپور میں پاک فوج کی حمایت میں ریلی سرکاری تنصیبات کونقصان پہنچانا تکلیف دہ ہے، ہم اپنے پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں، چوہدری شجاعت
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 02:51pm پنجاب اور خیبرپختونخوا میں پاک فوج تعینات کرنے کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب نے سمری وزارت داخلہ کو بھیج دی
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 12:08pm عیدالفطر: پاک فوج کے جوان سرحدوں پر دفاعِ وطن کے جذبے سے سرشار قوم کے بیٹے کھانا، مٹھائی اور ملی نغموں کے ساتھ اپنا فرض ادا کررہے ہیں
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 03:04pm خود کو آرمی کا میجر ظاہر کرنے والا فراڈیہ گرفتار ملزم نے کار پر پاک آرمی کی جعلی نمبر پلیٹ لگائی ہوئی تھی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 01:03pm پاک فوج کچے میں جاری آپریشن میں حصہ لے گی، وفاقی کابینہ کی منظوری کشمور میں جاری آپریشن کے دوران 2 پولیس اہلکار شہید
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 06:24pm آرمی چیف کا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کی فیکٹریز کا دورہ دفاعی پیداوار میں خود انحصاری سے برآمدات اور معیشت کو فائدہ ہوتا ہے،آرمی چیف
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 10:07am شہداء کو قوم کا سلام، سانحہ گیاری کو 11 سال مکمل قدرتی آفت کے نیتجے میں شہید ہونے والوں کی یادیں آج بھی تازہ
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 08:33am پاک فوج کا مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ پریڈ روایتی انداز میں شکر پڑیاں کی بجائے ایوان صدر میں منعقد ہوگی
کھیل شائع 13 فروری 2023 12:23pm پی ایس ایل کی سیکیورٹی کیلئے فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی
پاکستان شائع 10 فروری 2023 05:19pm کوہلو میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں دو فوجی افسران شہید دھماکے کے تیجے میں میجر جواد اور کیپٹن صغیر نے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 11:19am حکومت نے انتخابات کیلئے فوج اور رینجرز اہلکار دینے سے معذرت کرلی وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو جی ایچ کیو کے جواب سے آگاہ کردیا
دنیا شائع 08 فروری 2023 07:11pm ترکیہ زلزلہ: پاک فوج کے ریسکیو عملے نے 48 گھنٹوں بعد دو لوگوں کو زندہ نکال لیا 'ہماری ٹیمیں ریسکیو اور ریلیف میں مدد کے لیے ہر ممکن کوشش کرتی رہیں گی۔'
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2023 04:37pm سابق صدر پرویز مشرف فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک پرویز مشرف کی مکمل ملٹری پروٹوکول کے ساتھ تدفین
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2023 04:43pm سابق آمر پرویز مشرف انتقال کر گئے دبئی میں زیرعلاج تھے، سنگین غداری کے مقدمے میں سزا موت ہو چکی تھی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 06 جنوری 2023 10:34am ’بس اب بہت ہوگیا‘، کبریٰ خان نے عادل راجہ کے الزامات پرعملی قدم اٹھالیا پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ افسر نے 4 اداکاراؤں پرسنگین الزامات عائد کیے
پاکستان شائع 04 جنوری 2023 12:14pm عدالتوں کا فوج کے زیر اثر فیصلے دینے کا تاثر تباہ کُن ہے، فواد چوہدری 'سپریم کورٹ کا موقف سامنے نہ آنا معاملات کی سنگینی کااظہار ہے'
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 08:09pm وزیر خارجہ کی بنوں میں دہشتگردوں کیخلاف پاک فوج کی کارروائی کی تعریف شہید سعید، بابر خورشید کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، بلاول بھٹو
پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 05:39pm صدر مملکت کا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ، مختلف منصوبوں کا جائزہ مختلف نظام میں خود انحصاری کے لئے ایچ آئی ٹی کی کوششیں قابل تعریف ہیں، صدرعارف علوی
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 02:22pm سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کا 51 واں یوم شہادت انہوں نے 1971 کی جنگ میں جام شہادت نوش کیا