پاکستان شائع 01 اپريل 2024 10:22pm مہنگی بجلی کا نوٹیفکیشن جاری قیمتوں کا اطلاق کراچی سمیت ملک بھر میں ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 07:35pm ایک ہی دن بجلی نرخوں میں دو اضافے، صارفین پر 125 ارب کا بوجھ نیپرا نے ماہانہ اور سہہ ماہی ایف سی اے اضافوں کی الگ الگ منظوری دے دی
کاروبار شائع 27 مارچ 2024 01:59pm بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان بجلی صارفین پر ایک ماہ کے لیے اربوں کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
▶️ پاکستان شائع 11 مارچ 2024 02:53pm بالاکوٹ: لوڈ شیڈنگ کیخلاف درزی اور دیگر تاجر سڑکوں پر آگئے 16 ، 16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کرکے معاشی قتل کیا جارہا ہے، تاجر
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 01:01pm بجلی کمپنیوں کی لائسنس فیسوں میں بڑے اضافے کی تجویز بجلی پیداواری کمپنیوں کی سالانہ فیس میں 125 فیصد تک اضافہ تجویز کیا گیا
پاکستان شائع 28 فروری 2024 09:02am نیپرا اور اوگرا کے قوانین میں ترامیم کی تیاری ٹربیونلز شکایات کا ازالہ کریں گے، بنیادی مقصد حکومت کی مداخلت روکنا ہے
پاکستان شائع 27 فروری 2024 11:04am بجلی کمپنیاں اہداف حاصل کرنے میں ناکام، نیپرا نے مزید ٹکڑے کرنے کی تجویز دیدی آئیسکو کے سوا کوئی کمپنی 100 فیصد اہداف حاصل نہ کر سکی
کاروبار شائع 27 فروری 2024 12:06am حکومت نے عوام پر بجلی گرا دی، قیمتوں میں بڑا اضافہ اضافے سے بجلی صارفین پر66 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا
کاروبار شائع 25 فروری 2024 02:32pm اوور بلنگ میں ملوث افسران کیخلاف کارروائی شروع نیپرا نے لیسکو سے تمام ڈویژنوں کا اوور بلنگ ڈیٹابھی مانگ لیا
پاکستان شائع 24 فروری 2024 11:22am نیپرا نے تمام خراب میٹر ایک ماہ میں ہٹانے کا حکم دے دیا اوور اور غلط بلنگ روکنے سے متعلق تمام سفارشات کی تعمیل نہ کرنے پر کارروائی کی جائے گی
پاکستان شائع 20 فروری 2024 10:01am نیپرا سے فی یونٹ بجلی 7 روپے سے زائد مہنگی کرنے کی درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت 23 فروری کو ہوگی
کاروبار شائع 13 فروری 2024 02:38pm بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے اضافے کی درخواست نیپرا کو جمع کرا دی
کاروبار اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 10:25am نیپرا نے بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا بجلی کی قیمتوں میں اضافہ دسمبر کی ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا
پاکستان شائع 01 فروری 2024 11:15am نرخ بڑھنے پر صنعتوں نے بجلی کے استعمال میں بڑی کمی کردی، حکومت پریشان کٹوتی 50 فیصد تک جاسکتی ہے، نیپرا کی سماعت میں این ٹی ڈی سی 42 ارب روکنے کا عندیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 11:29pm نیپرا نے ایک بار پھر بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی نیپرا کی اس منظوری سے بجلی صارفین پر 49 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
کاروبار شائع 19 جنوری 2024 10:43pm کے الیکڑک کو 20 سال کیلئے لائسنس جاری نیپرا نے کے الیکٹرک کے پاور سپلائی اینڈ ڈسٹری بیوشن لائسنس کی تجدید کر دی
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 06:02pm ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو فوج کے حوالے کرنےکی خبروں میں صداقت نہیں، ترجمان پاور ڈویژن ڈسکوز کو کسی دوسرے ادارے کے حوالے نہیں کیا جارہا، ترجمان
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 05:47pm ملک میں سخت سردی میں بھی لوڈشیڈنگ 10 گھنٹے تک جا پہنچی بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 717 میگا واٹ ہوگیا
کاروبار شائع 04 جنوری 2024 03:53pm بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے12 پیسے کا غیر معمولی اضافہ قیمتوں میں اضافہ نومبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے
کاروبار شائع 29 دسمبر 2023 03:11pm کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی نئے سے قبل ہی کراچی والوں کو سالِ نو کا تحفہ دے دیا
کاروبار شائع 27 دسمبر 2023 06:46pm بجلی کی قیمت میں 4.66 روپے اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ منظوری کی صورت میں صارفین پر 40 ارب تک کا بوجھ پڑے گا
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 11:00am عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری نیپرا آج سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت کرے گا
کاروبار شائع 26 دسمبر 2023 04:58pm بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں اضافے کیلئے درخواست نیپرا میں جمع کروادی
کاروبار شائع 26 دسمبر 2023 04:45pm بجلی کی زائد بلنگ کا معاملہ: حکومتی کمیٹی نے رپورٹ پاور ڈویژن کو جمع کرادی کمیٹی نے شفاف انداز سے غیر جانب داری سے تحقیقات کیں، سربراہ کمیٹی عرفان علی
کاروبار شائع 20 دسمبر 2023 08:36am صارفین پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری نیپرا کی منظوری کی صورت میں صارفین پر 40 ارب سے زائد کا بوجھ پڑے گا
کاروبار شائع 14 دسمبر 2023 10:56pm کراچی صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری دوسری، تیسری سہ ماہی کیلئے ایک روپے 20 پیسے اور 40 پیسے اضافے کی درخواست
کاروبار شائع 13 دسمبر 2023 12:43pm کراچی والوں کے لئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان حکومت نے کراچی کی بجلی 1.72روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی
کاروبار شائع 12 دسمبر 2023 07:57pm اووربلنگ کے معاملے پر نیپرا رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، لاکھوں صارفین سے زائد بلنگ کا بھی اعتراف پاور ڈویژن نے نیپرا کی تحقیقاتی رپورٹ پر ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 11:32am بجلی کمپنیوں کا خفیہ کھیل کیا تھا، نیپرا کی رپورٹ میں سب کچھ کھل گیا لاکھوں صارفین ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے 'غیر قانونی اور غیر قانونی طریقوں' کی وجہ سے زائد بلنگ کا شکار ہوئے۔
کاروبار اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 08:44pm ایوریج بل بھیجنے اور 30 دن سے زائد کی بلنگ پر تمام بجلی کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ نیپرا نے اعلامیہ جاری کردیا
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر